انیس الدین عثمانی

انیس الدین عثمانی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from انیس الدین عثمانی, Business consultant, Rawalpindi.

10/03/2025

17 رمضان المبارک یوم وصال
بنت صدیق ؓطیبہؓ طاہرہؓ ساجدہؓ عفیفہؓ عتیقہؓ رفیقہؓ عابدہؓ عالیہؓ مستبشرہؓ پاکیزہؓ زوجہ رسولﷺ ام المومنین حضرت امی عاٸشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
‏امی عائشہ صدیقہؓ دنیا کی واحد خاتون ہیں جن کی پاک دامنی کی گواہی اللّٰہ نے خود دی😘

01/03/2025

دارالعلوم جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں مولانا حامد الحق شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت ،
رقت آمیز مناظر ہر آنکھ اشک بار جذباتی مناظر 💔

08/08/2024

اس بچی نے کچھ لبرل آنٹیوں اور لبرل طبقہ کے منہ پے زوردار طمانچہ دے مارا جوکہ پردے کو اپنے لئے عیب اور ایسا برقعہ کو جاہلیت تصور کرتے ہیں
لیکن اس بچی نے پوزیشن ہولڈر میں نا صرف جگہ بنائی بلکہ اس پردہ میں رہ کر ان لبرل طبقوں کو یہ پیغام دیا کہ پردے میں رہ کر تعلیم حاصل کرنا اور اس طرح باپردہ رہ کر پوزیشن حاصل کرکے اسی برقعہ میں جاکر اپنا ایوارڈ حاصل کرنا عورت کی شان اور عورت کیلئے اعزاز ہے۔۔۔
ہم ایسی باپردہ بچیوں اور ان کی اس طرح نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر فخر کرتے ہیں ایسے باپردہ بچیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے

12/04/2024

موت ایک اٹل حقیقت ہے 😭😢

مولانا عبد المجید ندیم شاہ رح

27/03/2024

17 رمضان المبارک یوم وفات

‏ ‏بنت صدیقؓ، طیبہؓ، طاہرہؓ، ساجدہؓ، عفیفہؓ، حبیبہؓ، ذاہدہؓ، عتیقہؓ، رفیقہؓ، عابدہؓ، عالیہؓ، مستبشرہؓ، پاکیزہؓ، زوجہ رسولﷺ، ام المٶمنین حضرت امی عاٸشہ صدیقہ ‏رضی اللہ تعالیٰ عنہا
کے یوم وصال پر اینکرپرسن کرن ناز کا نذرانہ عقیدت ۔۔!

19/03/2024

انسانیت عقائد سے سنورتی ہے خون سے نہیں!!

سفیر اسلام حضرت علامہ سید عبدالمجید ندیم شاہ صاحب رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ

30/09/2023

مشہور عالم دین مولانا پیر سید چراغ الدین شاہ صاحب کے جواں سال فرزند مولانا جلال الدین شاہ صاحب رح کا آخری دیدار اور نماز جنازہ کے مناظر نماز جنازہ میں صوبہ بھر اور پنجاب کے علماء سیاسی وسماجی شخصیات طلباء سابق ایم این اے بٹگرام قاری محمد یوسف سابق امیدوار قومی اسمبلی سعید احمد ملکال تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ کے چئیرمین نعیم شاہین جمعیت علمائے اسلام مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری مولانا ناصر محمود سابق ایم پی اے نوابزادہ ولی محمد خان عوامی نیشنل پارٹی بٹگرام کے صدر ایاز خان تورخیلی سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سید ریاض علی شاہ مولانا صادق رشیدی ناظم شملائی عادل نواز خان سعد خان گھڑی حبیب اللہ اور دیگر عمائدین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

20/07/2023

Address

Rawalpindi
SATELLITETOWNCOMMERCIALMARKET

Telephone

+923005566542

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انیس الدین عثمانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to انیس الدین عثمانی:

Share