Bablo Rajj official

Call Directions Website Contact the business

Bablo Rajj official Nothing

07/07/2026
یہ منظر صرف ایک دھرنے کا نہیں بلکہ ایک زندہ جاگتے عوامی سمندر کا ہے جہاں ہزاروں موبائل فونز کی روشنیاں اس بات کی گواہ ہی...
12/06/2026

یہ منظر صرف ایک دھرنے کا نہیں بلکہ ایک زندہ جاگتے عوامی سمندر کا ہے جہاں ہزاروں موبائل فونز کی روشنیاں اس بات کی گواہ ہیں کہ کشمیری عوام اپنے حق کے لیے ایک جگہ پر اکٹھے ہیں...یہ صرف ایک مقام نہیں بلکہ مختلف علاقوں سے آئے ہوئے قافلے ہیں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے میرپور کوٹلی اور ہجیرہ عبّاس پور باغ اور دیگر علاقوں کے لوگ بھی شامل ہیں جو اپنے حق اور اپنی آواز کے ساتھ یہاں پہنچے ہیں...یہ وہ کشمیری عوام ہیں جن کے بارے میں کہا جا رہا کہ لوگ نہیں نکلے احتجاج فلاپ ہو گیا لیکن آج یہ منظر سب کچھ خود بیان کر رہا ہے...بدقسمتی سے پاکستانی میڈیا کا ایک بڑا حصہ مسلسل زمینی حقیقت کے برعکس خبریں دکھا رہا ہے اور عوام کی اس بڑی موجودگی کو نظر انداز کیا جا رہا ہے....اور وہ تمام سہولت کار جو اس آواز کو دبانے یا کمزور دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں یہ عوامی سمندر جواب دے رہا ہے کہ سچ کو چھپایا نہیں جا سکتا

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:45
Tuesday 08:00 - 17:45
Wednesday 08:00 - 17:45
Thursday 08:00 - 17:45
Friday 10:00 - 17:00

Telephone

+923408182155

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bablo Rajj official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bablo Rajj official:

Shortcuts

Share