Sardar Sadiq Enterprises

Sardar Sadiq Enterprises Overseas Employment Promoters

27/07/2023

سعودی عرب نے پاکستان سمیت مزید 12 ممالک کہ لیئے اسٹیکر ویزہ ختم کر دیا اب E_Visa ایشو ہو گا A4 سائز پیپر پر۔۔۔۔۔۔اور یہ سسٹم 24 جولائی سے نافذ ہو گیا۔ہے۔۔۔۔ جن حضرات کہ ویزے گزشتہ دو یا تین ہفتوں سے پینڈنگ تھے اب جلد مل جائیں گے۔

16/04/2023

ضرورت برائے سعودی عرب
سینڈ بلاسٹر۔۔۔۔۔۔۔. تنخواہ 1800+300 ریال
اسپرے پینٹرز۔۔۔۔۔۔ تنخواہ 2000+300 ریال
صرف گلف ممالک کا تجربہ رکھنے والے رابطہ کریں۔
مناسب اخراجات
رابطہ واٹس ایپ نمبر 03185977962

فراڈ الرٹ۔۔۔۔۔۔آج کل مارکیٹ میں لوگوں کو لوٹنے کا نیا طریقہ آ گیا ہے۔۔۔۔۔۔چونکہ ملک پاکستان کہ حالات بے حد خراب ہیں اور ...
03/03/2023

فراڈ الرٹ۔۔۔۔۔۔
آج کل مارکیٹ میں لوگوں کو لوٹنے کا نیا طریقہ آ گیا ہے۔۔۔۔۔۔چونکہ ملک پاکستان کہ حالات بے حد خراب ہیں اور بے روزگاری انتہا پہ ہے اس لیئے ہمارے لوگ بس کیسے بھی ملک چھوڑنے کہ چکر میں فراڈیوں کہ ہتھے چڑھ جاتے ہیں اور اپنا نقصان کر بیٹھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔تصویر میں دیا گیا ویزہ دیکھنے میں اصلی لگتا ہے لیکن یہ فیک ہے۔۔۔۔۔ہمارے ایک جاننے والے کہ ساتھ ہاتھ ہوتے ہوتے رہ گیا۔۔۔۔اس نے بروقت ہم سے رابطہ کر کے ویزہ چیک کرایا۔۔۔۔۔اور ویزہ فیک نکلا۔۔۔۔
ہمارے لوگ بھی اتنے سادے ہیں کہ مذکورہ پارٹی کو فراڈ ایجنٹ نے صرف میڈیکل کہ بعد ویزہ لگوا دیا۔۔۔۔۔۔۔اور اب ان سے پیسے مانگ رہا تھا کہ دیں تو ہم ای نمبر نکال کہ فنگر پرنٹ کرائیں۔۔۔۔۔😜😜😜😜
جبکہ ویزہ اس وقت تک نی لگتا جب تک فنگر پرنٹ نہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھ ہی 90 دن کہ ویزے کی تاریخ ایکسپائری ،2025 تک لکھی ہے۔۔۔😋😋😋😋
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ آنکھیں بند کر کہ فیک ایجنٹوں پہ اعتماد نہ کریں۔۔۔۔۔ہر چیز آن لائن دستیاب ہے۔۔۔۔خود چیک کریں ۔۔۔۔۔خود نہیں کر سکتے تو کسی اور سے چیک کرائیں۔۔۔۔۔۔ کوئی نہیں ملتا تو ہماری خدمات 24/7 دستیاب ہیں۔۔۔۔ لیکن براہ مہربانی اس فراڈ سے بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔۔۔۔۔۔

Courier Division:50 Courier Driver for Courier 1500+200SAR – Accommodation and Transportation by company.Only Valid Ligh...
09/02/2023

Courier Division:

50 Courier Driver for Courier 1500+200SAR – Accommodation and Transportation by company.

Only Valid Light commercial Saudi Licence (not private)
Plus, delivery commission
Place of work: Any part of KSA
Should know basic English / Arabic and handle GPS gadget.
Salary will start from the date of issue of Iqama (7-10 days), driving will start once Licence is issued (15 days from the issuance if Iqama) before that they must work in warehouse.
Cost of issuance of Driving licence will be borne by candidates, they need to carry SAR 500 for the same while coming to KSA.
Online interview. Cv’s required with Copy of valid driving licence and passport copies. Proper exit paper needs to be attached.
صرف سعودی لائیسنس ہولڈرز(نقل خفیف)
واٹس ایپ: 03185977962

02/02/2023

ضرورت برئے بحرین
بحرین کی مشہور کمپنی شرکتہ عبداللہ الناس کہ لیئے مندرجہ ذیل ٹریڈز میں ورکرز کی ضرورت ہے

شاول آپریٹر ( جی سی سی لائیسنس ضروری) سیلری 150+25 دینار

ایکسیویٹر آپریٹر ( جی سی سی لائیسنس ضروری) سیلری 150+25 دینار

کارپینٹر ۔۔۔سیلری 110+25 دینار

میسن۔۔۔ سیلری 110+25 دینار

ڈیوٹی 8 گھنٹے + اوور ٹائم

رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ فرام کمپنی

ٹیسٹ / انٹرویو 6 فروری بروز پیر راولپنڈی
رابطہ واٹس ایپ۔۔۔۔۔۔۔،03185977962

01/02/2023

گیمکا ٹوکن اور میڈیکل لیب کی فیس تقریبا" 20 ہزار ہو گئی ہے۔۔۔۔۔کچھ ماہ پہلے یہ فیس 12ہزار تک تھی۔۔۔۔۔

نوٹ فرما لیں

29/06/2022
06/03/2022

بریکنگ نیوز: سعودی عرب نے تمام ممالک کی فلائٹس پر سے پابندی اٹھا لی ہے اور سعودی عرب داخلے کے لیے منفی کرونا ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط بھی ختم کر دی ہے ✈

26/02/2022

دوبئی جانے والے تمام مسافر جو مکمل طور پر Vaccinated ہیں ان کہ لیئے ایئر پورٹ ریپڈ ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی ہے اور 2 مارچ سے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط بھی ختم کر دی جائے گی۔۔۔۔

اللہ پاک مزید آسانیاں پیدا کرے۔۔۔۔ آمین

Address

6th Road
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Sadiq Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Sadiq Enterprises:

Share