علاقہ چکری چونترہ چک بیلی

علاقہ چکری چونترہ چک بیلی چک بیلی تا چکری کا کوئی بھی دوست کسی بھی چیز کی خرید و فروخت کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کرے مناسب قیمت پر اچھی کوالٹی کا مال موجود ہے

27/03/2025

سپیشل عید آفر سیل صرف 1200 روپے
اس کے علاوہ

ہمارے ہاں ہر قسم کی زری چپل، کپتان ،نروزی اور دیگر پشاوری چپل کی تمام ورائٹی مناسب ریٹ میں دستیاب ہے
03229826315
03165119076

*سیل صرف 1000 روپے*پشاوری چپل کی کٸی طرح کی وراٸٹی صرف ایک ہزار روپے میں دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ زری, کپتان چپل, نروزی بچ...
05/04/2024

*سیل صرف 1000 روپے*
پشاوری چپل کی کٸی طرح کی وراٸٹی صرف ایک ہزار روپے میں دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ زری, کپتان چپل, نروزی بچہ زری اور بھی مختلف وراٸٹی دستیاب ہے۔
پشاور چپل سٹور کولیاں حمید روڈ نزد نیشنل بینک چکری اڈہ 03165119076

23/02/2024

بہترین کوالٹی میں گھی اور مکھن ہول سیل ریٹ میں دستیاب ہے
کسی بھائی کو دودھ دہی کی دوکان کے لیے چاہیے ہو تو رابطہ کریں
الحمد للہ تین سال کے عرصے میں علاقے کے ہزاروں لوگوں نے استعمال اور پسند کیا
نئے کسٹمرز پہلے چیک کریں اور پھر خریداری
رمضان کا سٹاک
رابطہ نمبر
03135204136

جنازہ چارپائی لوکیش کولیاں گورو نزد چک بیلیقیمت 8000 +92 347 5612148
08/01/2024

جنازہ چارپائی
لوکیش کولیاں گورو نزد چک بیلی
قیمت 8000
+92 347 5612148

08/01/2024

آرہ مشین چاہیے
ڈھائی فٹ یا تین فٹ کی
کسی کے پاس فار سیل ہے تو رابطہ کرے
03151130577

08/01/2024

8 فٹ مین دروازہ چاہیے
03115036636

30/10/2023

سلائی مشین چاہیئے
کاج اور پیکو والی ہو
کسی کے پاس سکینڈ ہینڈ اچھی کنڈیشن میں فار سیل ہو تو رابطہ کریں
03035483762

ہاں میر صاحب،رئیس امروہی عرب حکمرانوں کے بارے ٹھیک کہتے ہیں لیکن عجمی حکمرانوں کا جوش جہاد کس چیز میں بہہ گیا اور حیا کہ...
28/10/2023

ہاں میر صاحب،رئیس امروہی عرب حکمرانوں کے بارے ٹھیک کہتے ہیں لیکن عجمی حکمرانوں کا جوش جہاد کس چیز میں بہہ گیا اور حیا کہاں گئی؟غالبآ ڈالروں کے نیچے دب گئی؟

👇ڈیری فارم پر تین چیزیں ایسی ہیں جن پر اگر عبور حاصل کر لیا تو کسان کو بہتر نتائج حاصل ہونگے ! 1: عمدہ نسل کے جانور کا ا...
13/09/2023

👇ڈیری فارم پر تین چیزیں ایسی ہیں جن پر اگر عبور حاصل کر لیا تو کسان کو بہتر نتائج حاصل ہونگے !

1: عمدہ نسل کے جانور کا انتخاب۔ جو کے انتہائی مشکل ہے مگر ایک بے نسلے جانور کو لے کر اس کی بریڈ ڈویلپمنٹ پر خرچہ کرنے اور اور وقت برباد کرنے سے بہتر ہے کہ ایک ایک کر کے تھوڑا وقت صبر کر کے اچھے اور نسلی جانور ہی رکھیں۔

2: فیڈنگ سسٹم۔ چارہ جات ۔ بیلنس فیڈ ۔ اور ان کے اخراجات کا کنٹرول۔چارہ جات میں سب سے مناسب سائلج اپنا بنانا ہے۔ اس سے اخراجات بھی کم اور لیبر بھی کم ہو جانے کے ساتھ ساتھ دوسروں پر انحصار بھی کم ہو جاتا ہے۔

3: جانوروں کے لیے بہترین ماحول مہیا کرنا۔ شیڈ اور باقی کی اریجمنٹ ایسے کی جائے کہ لیبر بھی کم رکھنی پڑے اور جانور بھی خوش رہیں اور ماحول انتہائی اثر انداز ہونے والا سبجیکٹ ہے اسی پر کسی قسم کی قربانی سے مت پیچھے ہٹیں اگر لمبے عرصہ تک کاروبار کرنا ہے تو۔ماحول میں چند چیدہ چیدہ نکات: پانی کا نظام۔ صفائی کا نظام۔ مناسب روشنی۔ گوبر ٹھیکانے لگانے کا نظام۔ دودھ دھونے کا نظام۔ کھلی جگہ جانوروں کے لیے۔ بچوں کے لیے مناسب انتظام۔ بیمار جانوروں کے لیے الگ جگہ اور جگہ علاج۔ ہوا کا انتظام وغیرہ۔

ان تینوں چیزوں میں سب سے زیادہ خرچہ جانور کو بہترین ماحول مہیا کرنے پر ہوتا ہے۔ مگر تھوڑا کر لیں لیکن اچھا ایک بار ضرور کریں۔ عام طور پر پاکستان میں ماحول مہیا کرنے پر ہی کمپرومائز کیا جاتا ہے اس کی وجہ جگہ کا کم ہونا اور زیادہ خرچ بچانے پر اس کے بعد دوسرے دو پوائنٹس پر بھی کچھ حضرات توجہ نہیں دیتے جس کا نتیجہ آئے دن بیماریوں اور لیبر کی پریشانی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے۔

‏اس عورت نے بھائی کے جنازے کے ساتھ جانے پراصرار کیا اسے دفن کرنے کے بعد تمام حاضرین کے سامنے اونچی آواز میں کہا۔۔۔ یا ﷲ ...
13/09/2023

‏اس عورت نے بھائی کے جنازے کے ساتھ جانے پراصرار کیا اسے دفن کرنے کے بعد تمام حاضرین کے سامنے اونچی آواز میں کہا۔۔۔
یا ﷲ اب یہ تیرے سپرد ہے تو عادل اور حاکم الحاکمین بھی ہے
میں تجھ سے التجا کرتی ہوں کہ اسے اپنی رحمت سے محروم رکھ ۔۔۔
،،جیسے اس نےمجھے میرے والد کی وراثت سے محروم رکھا
یہ دنیا فانی ہے سب یہیں چھوڑ کر جانا ہے بہنوں کا حق اور انکی وراثت کا حصہ کسی کے کسی کام نہیں آئے گا خدارا ہوش کے ناخن لے لیجئے اور اپنی آخرت خراب مت کیجئے اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو وراثت میں ان کا حق فوری ادا کریں،
‏‎‎ بہنوں کا حق بڑھ چڑ کر پورا ادا کرنا چاہئیے جو کہ فرض ہے
ایک اور پہلو پر بھی غور کرنا ہوگا کہ جب باپ بیٹی کی شادی کرتا ہے تو اس پر اس کا بے تحاشا خرچ کروایا جاتا ہے اکثر وہ اپنی جمع پونجی سے لیکر بیٹوں کی کمائی تک سب لگا دیتا ہے
۔ہمیں سادگی اپنانی ہوگی تاکہ بعد میں آسانی ہو فرائض کی ادائیگی کے لیے فضول خرچی ترک کرنا ہوگی

01/09/2023

علاقہ چونترہ کے تمام گاؤں والے اپنے اپنے گاؤں کی مساجد میں اعلان کرائیں
اور سیاست کو ایک طرف رکھ کر میٹنگز رکھیں اس دفعہ بل ادا کرنے سے بائیکاٹ کریں.
آپ کا یہ احتجاج ضرور رنگ لائے گا.
ہمارے علاقے میں باہمی مسائل پر اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے کافی پیچھے ہیں ۔

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923135204136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علاقہ چکری چونترہ چک بیلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to علاقہ چکری چونترہ چک بیلی:

Share