Zoopliland

Zoopliland Check out the exciting side of retail! The most fascinating behind-the-scenes looks, and entertaining content are all featured on Zoopliland. "Zoopli Land

Fun, excitement, and stores! When you're looking for distinctive store features, engaging content.

18/08/2026

مقتول کی بیٹی اپنے دوست سے شادی کرنا چاہتی تھی، والد کے اعتراض پر ملزمہ نے اپنے دوست کے ساتھ مل کرقتل کا منصوبہ بنایا، ملزمہ نے کرائے کے قاتلوں کو 2 لاکھ روپے دے کر والد کو قتل کروایا: پولیس
مزید تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/440302-

17/08/2026

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پوائنٹس ٹیبل میں بنگلا دیش کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح کے بعد بڑی تبدیلی سامنے آگئی۔

ڈارون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلوی سرزمین پر اپنی تاریخ کی پہلی ٹیسٹ فتح حاصل کرلی۔ اس کامیابی کے بعد بنگلا دیش 66.67 فیصد پوائنٹس کے ساتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی موجودہ پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا۔

آسٹریلیا کو شکست کے باوجود 77.78 فیصد پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل ہے، جبکہ جنوبی افریقہ دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

دوسری جانب پاکستان کی ٹیم 22.22 فیصد پوائنٹس کے ساتھ فی الحال آٹھویں پوزیشن پر ہے۔

17/08/2026
16/08/2026

ہم نے سوچا نہیں تھا کہ دوبارہ شادی کریں گے لیکن یہ سب اللہ کی مرضی ہوتی ہے، جب میں نے سب کچھ چھوڑا اور اللہ کے راستے پر آئی تو شاید اللہ نے ہی ان کے دل میں ڈالا: نور بخاری
مزید تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/440145-

12/08/2026

اداکارہ آج کل تکلیف دہ اور اذیت سے بھرپور رویوں کے حامل مردوں کے خلاف پیغامات شیئر کر رہی ہیں، وہ اس بات پر بھی زور دے رہی ہیں کہ ایک خاتون کے لیے کسی غلط شخص سے شادی کرنے سے بہتر ہے کہ تنہا اور خود مختار زندگی بسر کریں۔
تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/439886-

12/08/2026

Address

Raza Bazar
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoopliland posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share