Mandhar Overseas Employment Promoters Rawalpindi Pakistan

Mandhar Overseas Employment Promoters Rawalpindi Pakistan LIKE,SHARE AND INVITE

✈️ MANDHAR Overseas Employment PromoterGovernment of Pakistan Licensed OEP (License No: OP & HRD/3744/RWP/2015)Start you...
27/02/2026

✈️ MANDHAR Overseas Employment Promoter
Government of Pakistan Licensed OEP (License No: OP & HRD/3744/RWP/2015)

Start your journey to success in Saudi Arabia 🇸🇦 with trusted and legal visa processing services. We provide professional assistance for work visas, document processing, and overseas employment opportunities.

✅ Fast & Transparent Process
✅ 100% Legal Documentation
✅ Experienced Staff Support
✅ Immediate Processing for Selected Categories

We are committed to providing reliable overseas recruitment services under official regulations. Your مستقبل (future) starts with the right guidance.

📞 Contact Now:
+923005408167
+923404872390

"Your trusted partner for overseas success – معاً نحو مستقبل أفضل"

19/01/2022

.

18/01/2022

۔

میاں بیوی کا پیار۔۔پیج لائک اور شیئرضرورکردیں۔
15/02/2021

میاں بیوی کا پیار۔۔
پیج لائک اور شیئرضرورکردیں۔

09/02/2021
01/02/2021

اپنی پسند کا شعر کومنٹ کریں۔میرا شعر پہلے کومنٹ میں۔
پیج لائک بھی ضروری ہے۔

اللہ بناتا مجھےموتی تیری نتھ کابوسہ کبھی رخسار کا لیتے کبھی لب کا
28/01/2021

اللہ بناتا مجھےموتی تیری نتھ کا
بوسہ کبھی رخسار کا لیتے کبھی لب کا

‏1937 میں انگلینڈ میں، چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا میچ 60 ویں منٹ میں شدید دھند کی وجہ سے رک گیا۔ لیکن چارلٹن کے...
25/01/2021

‏1937 میں انگلینڈ میں، چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا میچ 60 ویں منٹ میں شدید دھند کی وجہ سے رک گیا۔ لیکن چارلٹن کے گول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 15 منٹ بعد بھی گول کے اندر موجود تھے-
کیونکہ اس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے ہجوم ‏کی وجہ سے ریفری کی سیٹی نہیں سنی تھی۔ وہ اپنے بازوؤں کو پھیلائے ہوئے اور اپنی توجہ مرکوز کرکے گول پوسٹ پر کھڑا رہا- غور سے آگے دیکھتا رہا- پندرہ منٹ بعد جب سٹیڈیم کا سیکورٹی عملہ اس کے پاس پہنچا اور اسے اطلاع دی کہ میچ منسوخ کردیا ‏گیا ہے- تو سام برترم نے شدید غم کے ساتھ کہا-

”کتنے افسوس کی بات ہے کہ جن کے دفاع کے لئے میں کھڑا تھا- وہ مجھے بھول گئے“-

زندگی کے میدان میں کتنے ایسے ساتھی موجود ہوتے ہیں جن کے مفادات کے دفاع کیلۓ ہم نے اپنے وقت ,صلاحیت اور تواناٸ صرف کۓ ہوتے ہیں- لیکن حالات کی دھند میں وہ ہمیں بھول جاتے ہیں۔
دوست اور ساتھی چاہے کھیل کے میدان کے ہوں یا زندگی کے حالات و واقعات کے سرد اور گرم میں ہمیشہ انہیں یاد رکھ کر ساتھ لیکر چلنا چاہۓ ایک اعلیٰ ظرف انسان کی طرح.

25/01/2021

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandhar Overseas Employment Promoters Rawalpindi Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mandhar Overseas Employment Promoters Rawalpindi Pakistan:

Share