Aamir Traders

Aamir Traders priority and Quality

10/08/2024
09/08/2024

یقیناً چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے آئین اور ہمارے آقا و مولا خاتم النبیین و خاتم المعصومین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شریعت کی سنگین خلاف ورزی کی جسٹس صاحب اس منصب کے لائق نہیں رہے استعفیٰ دیں اور فوری طور پر ان پر آرٹیکل 6 کی کاروائی ہونی چاہیئے

Quantity available
05/02/2024

Quantity available

Name: Mini Table FanWorking Time: 4-6hOutput Power: 2WCharging Input: 5V-1ABattery: 1500mASize: 20.00cm * 10.00cm * 25.0...
19/01/2024

Name: Mini Table Fan
Working Time: 4-6h
Output Power: 2W
Charging Input: 5V-1A
Battery: 1500mA
Size: 20.00cm * 10.00cm * 25.00cm
Detail: USB Charging Creative Desktop transparent Light Air Conditioning Gift Custom Logo Mini Fan
Cash on delivery available
For order whatsapp +923337894931
Q/A on whatsapp no reply in comments plz

25/08/2023

محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان.
جناب عالی،
گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ .......
شکریہ
1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس؟
3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیون؟
6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم کیبل استعمال کرتے ھین الگ سے پیسے دیکر .
7.جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھےھیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11.ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس

منجانب.. مُحِبِّ وطن پاکستانی

23/08/2023

افغان حکومت کا بڑا فیصلہ،، ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی لگادی

افغانستان کی وزارت انصاف نے ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان کر دیا۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان افغان وزیر انصاف مولوی عبدالحکیم شرعی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت تمام قوانین اسلامی شریعت کی روشنی میں مرتب کیے ہیں، شریعت میں سیاسی جماعتوں کی کوئی گنجائش اور حیثیت نہیں ہے۔

افغان وزیرانصاف کا کہنا تھا کہ ملک کی موجودہ تباہی سیاسی جماعتوں کی وجہ سے ہے، سیاسی جماعتیں ملک کے مفاد میں نہیں ہیں۔

Home town
12/08/2023

Home town

Address

Rawalpindi

Telephone

+923337894931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aamir Traders:

Share