15/02/2022
خیبر سٹی تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے لئے گھروں کی تعمیر جاری ہے۔ مین جی ٹی روڈ سے سیکٹر A-9 تک مین کارپٹڈ بلیوارڈ بنایا جائے گا۔ مارچ،اپریل تک سوسائٹی میں بجلی و دیگر سہولیات لگنے کا قوی امکان ہے ۔ یہ سال انشاء اللہ خیبر سٹی کیلئے تبدیلی کا سال ثابت ہوگا۔
تو جتنا جلدی ہو سکے اپنے بجٹ کے مطابق کمرشل یا رہائشی پلاٹ خرید لیں کیونکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ پلاٹس کی ویلیو بڑھتی چلی جارہی ہے یہ نہ ہو کہ پلاٹس آپ کی رینج سے باہر ہو جائیں۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
0347-5007068