A.H TAX Consultant

A.H TAX Consultant We Provide Services related to INCOME TAX RETURN and FBR.

02/01/2024

Mein jahun ga. انشاءاللہ

31/12/2023

لڑکیوں کے اسکول میں آنے والی نئی ٹیچر انتہائی خوبصورت اور تعلیمی طور پر بھی مضبوط تھی لیکن اس نے ابھی تک شادی نہیں کی تھی ...

تمام لڑکیاں اس کے ارد گرد جمع ہو گئیں اور مذاق کرنے لگی کہ میڈم آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی ...؟

میڈم نے داستان کچھ یوں شروع کی- ایک عورت کی پانچ بیٹیاں تھیں، شوہر نے اس کو دھمکی دی کہ اگر اس بار بھی بیٹی ہوئی تو اس کی بیٹی کو باہر کسی سڑک یا چوک پر پھینک آؤں گا، خدا کی مرضی وہ ہی جانے کہ چھٹی بار بھی بیٹی ہی پیدا ہوئی اور شوہر نے بیٹی کو اٹھایا اور رات کے اندھیرے میں شہر کے بیچوں بیچ چوک پر رکھ آیا، ماں پوری رات اس ننھی سی جان کے لئے دعا کرتی رہی اور بیٹی کو خدا کے سپرد کر دیا.

دوسرے دن صبح والد جب چوک سے گزرا تو دیکھا کہ کوئی بچی کو نہیں لے گیا ہے، باپ بیٹی کو واپس گھر لایا لیکن دوسری رات پھر بیٹی کو چوک پر رکھ آیا لیکن روز یہی ہوتا رہا، ہر بار والد باہر رکھ آتا اور جب کوئی لے کر نہیں جاتا تو مجبورا واپس اٹھا لاتا، یہاں تک کہ اس کا باپ تھکا ہوا اور خدا کی مرضی پر راضی ہو گیا.

پھر خدا نے کچھ ایسا کیا کہ ایک سال بعد ماں پھر پیٹ سے ہو گئی اور اس بار ان بیٹا ہوا، لیکن چند دن بعد بیٹیوں میں سے ایک کی موت ہو گئی، یہاں تک کہ ماں پانچ بار پیٹ سے ہوئی اور پانچ بیٹے ہوئے لیکن ہر بار اس کی بیٹیوں میں سے ایک اس دنیاں سے چلی جاتی.

صرف ایک ہی بیٹی زندہ بچی اور وہ وہی بیٹی تھی جس سے باپ جان چھڑانا چاہ رہا تھا، ماں بھی اس دنیاں سے چلی گئی ادھر پانچ بیٹے اور ایک بیٹی سب بڑے ہو گئے.

ٹیچر نے کہا پتہ ہے وہ بیٹی جو زندہ رہی کون ہے؟ "وہ میں ہوں" اور میں نے ابھی تک شادی اس لیے نہیں کی، کہ میرے والد اتنے بوڑھے ہو گئے ہیں کہ اپنے ہاتھ سے کھانا بھی نہیں کھا سکتے اور کوئی دوسرا نہیں جو ان کی خدمت کریں. بس میں ہی ان کی خدمت کیا کرتی ہوں اور وہ پانچ بیٹے کبھی کبھی آکر باپ کا حال چال پوچھ جاتے ہیں.

والد ہمیشہ شرمندگی کے ساتھ رو-رو کر مجھ سے کہا کرتے ہیں، میری پیاری بیٹی جو کچھ میں نے بچپن میں تیرے ساتھ کیا اس کے لئے مجھے معاف کرنا.

میں نے کہیں بیٹی کی باپ سے محبت کے بارے میں ایک پیاری سی قصہ پڑھا تھا کہ ایک باپ بیٹے کے ساتھ فٹ بال کھیل رہا تھا اور بیٹے کا حوصلہ بڑھانے کے لئے جان بوجھ کر ہار رہا تھا. دور بیٹھی بیٹی باپ کی شکست برداشت نہ کر سکی اور باپ کے ساتھ لپٹ کے روتے ہوئے بولی بابا آپ میرے ساتھ کھیلیں، تاکہ میں آپ کی جیت کے لئے ہار سکوں.

سچ ہی کہا جاتا ہے کہ بیٹی باپ کے لئے رحمت ہوتی ہے ...

30/12/2023

ہر جمعہ کے روز، نادرا کے ہر رجسٹریشن سنٹر پر

صرف خواتین کے لئے خصوصی خدمات

ہمارا مستعد اور محنتی عملہ شناختی دستاویزات بنوانے کی کارروائی میں ہر قدم پر آپ کی معاونت کے لئے تیار

بروز جمعہ اپنے قریبی نادرا رجسٹریشن سنٹر تشریف لائیں اور ترجیحی خدمات کے ساتھ اپنی رجسٹریشن کرائیں

پاکستان کی سب خواتین – ہمارا فخر، ہمارا وقار

30/12/2023
30/12/2023

اسلام آباد: ایف بی آر اور نادرا کا ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

نادرا اور ایف بی آر کے حکام پر مشتمل اعلٰی سطحی تکنیکی کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن

کمیٹی کی سربراہی چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کریں گے

کمیٹی کے ارکان میں چیف پراجیکٹ آفیسر نادرا سمیت نادرا کے دو سینئر افسران شامل ہونگے

کمیٹی کے دیگر ارکان میں سی ای او پرال اور دو سینیئر افسران ایف بی آر سے شامل

ایف بی آر اور نادرا ٹیکس دہندگان کی اصل آمدن کا جائزہ لینگے

نئے ٹیکس دہندگان کی رجسٹریشن اور نان فائلر کے ٹیکس پروفائل کو حتمی شکل دی جائے گی، ذرائع

ایف بی آر اور نادرا کے درمیان ڈیٹا کا بھی تبادلہ کیا جائے گا، ذرائع

25/12/2023

File your Income Tax Return in Just 3000/- Per Year, And Save your Money.

24/12/2023

File your income tax return and save mony

22/11/2023

Be Filer and be save...
Contact at 0342-5075311 and submit your return to be filer.

Address

Office Number S32 Malikabad Plaza Main Murree Road
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.H TAX Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share