دہ حق آواز

دہ حق آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دہ حق آواز, Business service, Rawalpindi.

13/09/2026

اسلام میں کسی ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کے قتل کے برابر قرار دیا گیا ہے، جیسا کہ سورۃ المائدہ (آیت 32) میں ارشاد ہے کہ جس نے کسی کو قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کر دیا۔ یہ اسلام میں شرک کے بعد سب سے بڑے گناہوں (کبیرہ گناہ) میں سے ایک ہے، جس کی سزا دنیا میں قصاص (قانونِ بدلہ) یا موت اور آخرت میں سخت عذاب ہے۔ اگر کوئی انسان گھر سے نکلتا ہے کسی کو قتل کرنے کے ارادے سے تو وہ ہزار بار سوچے کہ اس کا کیا گناہ ہے اس نے اپ کا کیا بگاڑا ہے اور یہ سوچ ہے اگر میں کسی کو قتل کرتا ہوں تو ان کے بچوں پہ کیا گزرے گا ان کے والدین پہ کیا گزرے گا ان کی بیوی پہ کیا گزرے گا مظلوم کی آہ اور بے گناہ کا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا، اور ظالم کو اس دنیا میں یا آخرت کے کٹہرے میں اپنے کیے کا حساب ضرور چکانا پڑتا ہے۔ قاتل کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ وہ وقتی غصے یا دشمنی میں صرف ایک جسم کی جان نہیں لیتا، بلکہ پورے خاندان کی خوشیاں، سکون اور سہارا ہمیشہ کے لیے چھین لیتا ہے۔اپنے کردار کو ایسا مضبوط اور ذہین بنانا جو دوسروں کے قاتلانہ منصوبوں اور سازشوں سے محفوظ رہے، ایک بہترین کہانی کے لیے بہت ضروری ہے۔ ذرا سوچیے سینر نائب صدر پختون جرگہ راولپنڈی بخت روان اس شاندار خطاب میں بہت بڑی فلسفہ اور لوگوں کے لیے نصیحت موجود تھا

05/09/2026
30/08/2026

راولپنڈی میں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تاجر و بزنس کمیونٹی کے خصوصی سیمینار سے خطاب کیا اور موجودہ ہوشربا مہنگائی اور پیٹرول لیوی کے نفاذ کے خلاف تاجر برادری کے تحفظات سنے۔ تقریب میں تاجر کمیونٹی نے ملکی معاشی صورتحال اور کاروباری مشکلات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
​سیمینار میں انجمن تاجران کے مرکزی صدر راولپنڈی ملک شاہد غفور پراچہ، سابق صدر باجوڑ قومی اتحاد راولپنڈی حاجی دلاور خان، مشر حاجی شاہ زمان خان، جہانگیر خان باجوڑی، حاجی نادر شاہ، حاجی خان تحصیل، بارام خان، حاجی محمد حیات، حاجی گلاب خان حاجی فضل مولا بخت روان سمیت تاجر کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
​تقریب کے اختتام پر، سیور فوڈز کے اونرز چوہدری نعیم اور چوہدری ندیم کی جانب سے شرکاء کے لیے پر تکلف عشائیہ اور عمدہ طعام کے خصوصی اہتمام پر تاجر کمیونٹی نے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

19/08/2026

کلیوال تر ٹولو لوی رنگ دیو بل سرہ مرستہ اومینہ دہ ھر څوک یو بل پہ غم او خوشالی کی شریک وی تل دہ کلیوال آباد واسی
بنگش کالونی حاجی امان اللہ ہاوس اینڈ برٹش ہومز حاجی محمد ہاشم ہاؤس

Address

Rawalpindi
12345

Telephone

+923088948532

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دہ حق آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share