24/05/2023
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
جامع مسجد عمر بن الخطاب کے نمازی، بنگش فیملی کے نوجوان ، فیروز بنگش کے چھوٹے بھائ "نظیر بنگش" اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔
نماز جنازہ آج شام 5:30 بجے بعد از نماز عصر جامع گلزار مسجد میں ادا ہوگی۔
(دعاۓ مغفرت کی درخواست)