18/02/2026
🌙✨ رمضان المبارک ✨🌙
Qalam Dawat Stationery & Photostat Shop کی طرف سے تمام صارفین کو رمضان کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو آپ کے لیے رحمت، مغفرت اور بے شمار برکتوں کا ذریعہ بنائے۔ 🤲
ہمیشہ کی طرح آپ کی خدمت میں حاضر ہیں.