YG Imported and Local
Hole Sale Dealer

01/04/2026

Trending Articles Available
Visit shop

01/04/2026

Imported Rampors
Visit shop

08/11/2025

Most Demand Articles Available

14/09/2025

(YG)
Yousaf Garments
Branch #2 shop no 26 Ground floor Novelty plaza
Imported winter stock on Display
Visit Shop
وائی ​​جی
(یوسف گارمنٹس)
برانچ نمبر 2 دکان نمبر 26 گراؤنڈ فلور نویلٹی پلازہ
وزٹ کریں

25/08/2025

"کاروبار کبھی ایک دن میں نہیں بڑھتا،

لیکن ایک دن کی غفلت پورے کاروبار کو ختم کر دیتی ہے۔

اس لیے ہر دن کو اہم سمجھیں اور اپنے خواب کو حقیقت بنائیں۔"

کبھی بھی کسی کسٹمر کو معمولی مت سمجھیں ۔😊لوگوں کے بار بار ریٹ پوچھنے ، پراڈکٹ کے بارے میں سوالات کرنے سے تنگ مت ہوں بلکہ...
10/08/2025

کبھی بھی کسی کسٹمر کو معمولی مت سمجھیں ۔😊
لوگوں کے بار بار ریٹ پوچھنے ، پراڈکٹ کے بارے میں سوالات کرنے سے تنگ مت ہوں بلکہ ہر پوچھنے والے کو ریٹ بتائیں اور ضرورت پڑے تو اپنی پراڈکٹ کی مکمل تفصیلات شیئر کریں کیونکہ آپ نہیں جانتے کہ کب معلومات کرنے والا, ریٹ پوچھنے والا آپکے کسٹمر میں تبدیل ہو جائے ۔

16/07/2025

جب آپ کسی کو بُجھتا دیکھیں تو اس کے سامنے اس کی خوبیاں بیان کریں، اسے بتائیں کہ وہ ایک اچھا انسان ہے، اس کے سامنے زندگی کے خوبصورت دنوں اور یادوں کا ذکر کریں ؛ تاکہ وہ پھر سے جی اٹھے۔“

جو شخص آپ کے سامنے اپنے دکھڑے سناتا ہے وہ حل سے زیادہ آپ سے ہمدردی چاہ رہا ہوتا ہے۔ مثلا : ہاں یہ تو واقعی پریشانی کی بات ہے، اچھا کوئی بات نہیں میں ہوں نا، بھائی میں آپ کا دکھ سمجھ رہا ہوں، وغیرہ وغیرہ۔ یاد رکھیں! جب کوئی ہمدردی کا طلب گار ہو تو اسے مشورے اور حل نہیں بتلاتے۔ کچھ وقت گزرنے دیں، اسے ہلکا ہونے دیں، پھر حل کی طرف جائیں۔

انکو بارڈر  پر بیجنا چاہیئےاِنکے ہوتے ہوئے اینٹی میزائل کی ضرورت نہیں پاکستان کو
09/05/2025

انکو بارڈر پر بیجنا چاہیئے
اِنکے ہوتے ہوئے اینٹی میزائل کی ضرورت نہیں پاکستان کو

Pakistan Army Zindabad
07/05/2025

Pakistan Army Zindabad


House of Imported wears       Hole Sale Dealer
03/05/2025

House of Imported wears
Hole Sale Dealer

40 likes, 5 comments. Check out (YG)’s video.

Address

Mughal Saray Market Raja Bazar
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923439519067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to YG:

Share