Awais Khan

Awais Khan یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں�
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے�

19/02/2024

⚫️70 Billion 💲 😲 or 19.5 thousand arab pkr 😲

⚫️ Do you know ?

🔸️YouTube gave it's content creators around 70 Billion $ in the last 3 years. It equals to 19,542,698,000,000.00 pkr

🔸️Means you can't even count this money ever.
So this is the potential of online world.
🔸️Tbh I am shocked to see such people who still say online world is fake or there is no money in any online field .
🔸️My dear let me tell you one more thing , that these are the figures of only YouTube

🔴 According to a report by The Business Research Company, the global IT market's value reached above $8.85 trillion in 2023. 😲🫣

⚫️ To mere bhaiyo or behno abhi bhi konsa keera apko rok rha h online world me kam krny se ??

Red bull marketing strategyایک وقت تھا جب red bull کو کوئ منہ بھی نہیں لگاتا تھا ان کی سیلز زیرو تھی۔پھر جناب ان کے مارک...
17/02/2024

Red bull marketing strategy

ایک وقت تھا جب red bull کو کوئ منہ بھی نہیں لگاتا تھا ان کی سیلز زیرو تھی۔

پھر جناب ان کے مارکیٹرز نے ایک سٹریٹیجی بنائ انہوں نے سڑکوں کے اردگرد جتنے بھی کچرا دان تھے ان کو red bull کے خالی کین سے بھر دیا۔
سب لوگوں کو لگنے لگا کہ شاید ہم ہی رہ گئے ہیں جنہوں نے red bull ٹرائے نہیں کیا ہمیں بھی کرنا چاہیے ۔
اور آج ان کی سیلز آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں۔
اس مارکیٹنگ سٹریٹیجی کو سوشل پروفنگ کہا جاتا ہے۔

جتنا ضروری ہے یہ پتہ ہونا کہ کون سے کام ہمارے لیے ضروری ہے۔ اتنا ہی ضروری ہے یہ پتہ ہونا کہ کون سے کام ہمارے لیے ضروری ن...
24/01/2024

جتنا ضروری ہے یہ پتہ ہونا کہ کون سے کام ہمارے لیے ضروری ہے۔
اتنا ہی ضروری ہے یہ پتہ ہونا کہ کون سے کام ہمارے لیے ضروری نہیں ہے۔🎯

24/01/2024

کسی کاروبار کو جانے سمجھے بغیر کاروبار میں پیسہ انویسٹ کرنے سے نقصان ہو جاتا ہے۔ پہلے سیکھو پھر انویسٹ کرو۔

‏موتی جب سانولی سی سُدھا سے شادی کرنے سے انکار کرتا ھے کیونکہ سُدھا خُوبصُورت نہیں تھیاُس پر سُدھا موتی سے کہتی ھے: تم ن...
24/01/2024

‏موتی جب سانولی سی سُدھا سے شادی کرنے سے انکار کرتا ھے کیونکہ سُدھا خُوبصُورت نہیں تھی
اُس پر سُدھا موتی سے کہتی ھے: تم نے مجھ میں کیا دیکھا جو تم نے مجھے نا پسند کر کے ٹھکرا دیا ؟؟
کیا تم نے میرے ھاتھ کا پُھلکا کھایا ؟
میرا مٹر پلاؤ چکھا ؟
کیا تم نے میرے دِل کا درد دیکھا ؟
اور وہ بچہ جو تمہیں دیکھتے ھی میری کوکھ میں ھُمک کر آ گیا تھا، دیکھا ؟
تم نے وہ ھاتھ کیوں نہیں دیکھے جو زندگی بھر تمہارے پاؤں دھوتے ؟
اور بٹن جو میں تمہاری قمیض پہ کاڑھنے والی تھی
تم میرے جسم کی رنگت سے ڈر گئے مگر تم نے اُس سویٹر کا اُجلا رنگ نہیں دیکھا جو میں تمہارے لیے بُننا چاھتی تھی
تم نے میری ھَنسی نہیں سُنی
میرے آنسُو نہیں دیکھے
میری انگلیوں کے لمس کو اپنے خُوبصورت بالوں میں محسُوس نہیں کیا
میرے کنوارے جسم کو اپنے ھاتھوں میں لرزتے ھُوئے نہیں دیکھا
تو پھر تم نے کیسے مجھے نا پسند کر دیا ؟

کرشن چندر

اِک برس اور کٹ گیا اویسروز سانسوں کی جنگ لڑتے ہوئے سب کو اپنے خلاف کرتے ہوئےیار کو بھولنے سے ڈرتے ہوئے اور سب سے بڑا کما...
11/01/2024

اِک برس اور کٹ گیا اویس
روز سانسوں کی جنگ لڑتے ہوئے
سب کو اپنے خلاف کرتے ہوئے
یار کو بھولنے سے ڈرتے ہوئے
اور سب سے بڑا کمال ہے یہ
سانسیں لینے سے دل نہیں بھرتا
اب بھی مرنے کو جی نہیں کرتا🔥

جنم دن💔

بیچنا سیکھو سب بِکتا ہے 🌽اس تصویر ذرا غور سے دیکھیں۔ اگر ممکن ہو تو زوم ان کریں۔ یہ مکئ کا خالی سٹہ ہے۔  ہم لوگ مکئ کھان...
14/12/2023

بیچنا سیکھو سب بِکتا ہے 🌽

اس تصویر ذرا غور سے دیکھیں۔
اگر ممکن ہو تو زوم ان کریں۔ یہ مکئ کا خالی سٹہ ہے۔ ہم لوگ مکئ کھانے کے بعد سٹے کو پھینک دیتے ہیں۔ لیکن جو آپ نہیں جانتے وہ یہ ہے کہ آپ جس چیز کو پھینک دیتے ہیں اس کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے۔ غور سے دیکھیں یہ کتنی قیمت میں فروخت کی جارہی ہے۔
اگر ہمارے کسان کو ترقی کرنا ہے تو ان چھوٹے آئیڈیاز پر کام کرنا ہوگا۔ آپ کی کوئ چیز بھی بے کار نہیں ہوتی بس آپ نے اس کو مارکیٹ کرنا ہے۔
مکئی کے سٹے، جنہیں عام طور پر فضول سمجھا جاتا ہے اور ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، انہیں جانوروں کی خوراک، کھانے کے اجزاء، پلاسٹک کے مواد کے متبادل، دستکاری، اور گیس کے ایندھن کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Address

Rawalpindi
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awais Khan:

Share