03/04/2024
حاجی تاج محمد صاحب (فرحت علی جیولرز) کے ایصال ثواب کیلئے دعائے قل اور فاتحہ آج بعد از نماز عصر انکی رہائشگاہ مکان نمبر O-59/5، سرکلر روڈ، نزد اسلامیہ اسکول نمبر 2، وارث خان، راولپنڈی پر اداء کی جائےگی۔ سوگواران کے دکھ کی اس گھڑی میں ان کے والد صاحب کی دعا میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔