Essential Manpower Consultant - EMC

فوری ضرورت برائے سعودیہ فوری ویزہ فوری روانگی۔خواشمند فوری رابطہ کریں
27/01/2026

فوری ضرورت برائے سعودیہ
فوری ویزہ فوری روانگی۔
خواشمند فوری رابطہ کریں

Share with Interested Candidates
01/12/2025

Share with Interested Candidates

فوری ضرورت برائے سعودی عربذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں
27/11/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب
ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں

13/08/2025

فوری ضرورت سکیورٹی گارڈ برائے دبی
اپنے تمام دوستوں جو بطور سکیورٹی گارڈ دبئ جانا چاہتے ہیں ان کے ساتھ فوری شئیر کریں۔
برائے رابطہ :- راجہ ساجد۔ 00923009197771,

A Chance for UAE return Security Guards:Contact 0300 9197771
12/07/2025

A Chance for UAE return Security Guards:
Contact 0300 9197771

29/06/2025
فوری ضرورت برائے سعودی عرب۔ خواشمند امیدواران فوری رابطہ کریں اپنے دوستوں اور جاننے والوں سے ضرور شئیر کریں۔برائے رابطہ:...
23/05/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب۔ خواشمند امیدواران فوری رابطہ کریں
اپنے دوستوں اور جاننے والوں سے ضرور شئیر کریں۔
برائے رابطہ:-
راجہ ساجد: 03009197771

30/03/2025

حکومت نے 14 اپریل 2025 کے بعد پانی فراہم کرنے میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ دنیا کا المناک سفر شروع ہو چکا ہے! کیونکہ ہماری حکومتوں نے بھی ڈیم بنا کر پانی زخیرہ نہی کیا ۔ سارا زور مہنگی بجلی بنانے پر لگا دیا پانی کا استعمال کفایت سے کریں۔ پانی کا ضیاع بند کریں۔ اس حقیقت کو مت بھولیں کہ دنیا کا صرف %2.7 پانی پینے کے قابل ہے! اپنے علاقے میں لوگوں کو آگاہ کریں! تمام قریبی ڈیم کم پڑ چکے ہیں اور زیر زمین پانی کی سطح بتدریج کم ہو رہی ہے۔
- روزانہ کار، صحن اور گھر کے باہر والے حصے دھونے سے بچیں؛ کپڑوں کی دھلائی کے دوران پانی کے نل کو مسلسل چلانا بند کریں۔ گھر میں لیک ہونے والے نل اور فلش ٹینکیوں کی مرمت کروائیں درخت لگائیں! ماحول کی حفاظت کریں آئیں مل کر اس خوفناک آنے والے بحران کا مقابلہ کریں!
مندرجہ بالا پیغام 5 گروپوں میں بھیجیں...
آئیں درخت لگائیں!

فوری ضرورت برائے دبئ برائے UAE ریٹرن اور SIRA یا PSBD کوالیفائیڈ۔خواہشمند امیدواران  4 مارچ 2025 تک فوری رابطہ کریں۔ برا...
28/02/2025

فوری ضرورت برائے دبئ
برائے UAE ریٹرن اور SIRA یا PSBD کوالیفائیڈ۔
خواہشمند امیدواران 4 مارچ 2025 تک فوری رابطہ کریں۔
برائے رابطہ:-
راجہ ساجد +923009197771

Urgently Required for our Association office in Commercial market Satellite Town Rawalpindi.Interested candidates may co...
19/10/2024

Urgently Required for our Association office in Commercial market Satellite Town Rawalpindi.
Interested candidates may contact

05/09/2024

* *موبائل نہ رکھنے والی ماں چاہیے*
* تحریر،عبیداللہ تبسمِ۔۔۔۔
*
سوچنے پر مجبور کرنے والا واقعہ۔۔۔
پانچویں جماعت کے طلباء سے بات کرنے کے بعد، استاد نے انہیں ایک مضمون لکھنے کو کہا کہ انہیں کیسی *"ماں پسند ہے"؟*
سب نے اپنی ماں کی کتنی تعریف کی، اور اس پر مضمون لکھا۔ لیکن ایک بچے نے مضمون کے عنوان میں لکھا:
"آف لائن ماں"

*مجھے "ماں" چاہیے، لیکن مجھے آف لائن چاہیے۔ مجھے اَن پڑھ ماں چاہیے، جو "موبائل" استعمال نہ کرتی ہو، لیکن جو میرے ساتھ کہیں بھی جانے کے لیے تیار اور پُرجوش ہو۔*

*مجھے نہیں لگتا کہ "ماں" کو "جینز" اور "ٹی شرٹ" پہننی چاہیے... بلکہ ماں کا لباس حیاء والا ڈھیلا کرتا شلوار ہونا چاہیے۔ مجھے ایسی ماں چاہیے جو بچے کی طرح مجھے گود میں سر رکھ کر سلائے۔*
*مجھے "ماں" چاہیے، لیکن "آف لائن"۔*

*اس کے پاس "میرے اور میرے پاپا کے لیے" موبائل" سے زیادہ وقت ہونا چاہیے۔*

*آف لائن "ماں" ہوگی تو پاپا سے جھگڑا نہیں ہوگا۔ جب میں شام کو سونے جاؤں گا، تو وہ مجھے ویڈیو گیم کھیلنے کے بجائے ایک کہانی سنائے گی اور سلائے گی۔*

*ماں، آن لائن پیزا آرڈر نہ کرو۔ گھر میں کچھ بھی بنا لو؛ پاپا اور میں مزے سے کھا لیں گے۔ مجھے بس آف لائن "ماں" چاہیے۔*

*اتنا پڑھنے کے بعد پوری کلاس میں مانیٹر کے رونے کی آواز سنائی دی۔ ہر طالب علم اور کلاس کے استاد کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔*

*ماں، جدید بنو لیکن اپنے بچے کے بچپن کا خیال رکھو۔ موبائل کی وجہ سے بچوں سے دور نہ جاؤ۔ یہ بچپن کبھی واپس نہیں آئے گا۔*

یہ تحریر ان نام نہاد جدید *"ماؤں"* کے نام ہے جو اپنے بچوں کا بچپن چھین رہی ہیں!
*یہ کہانی نہیں، ایک حقیقت ہے*۔

۔۔۔۔۔۔💐💐

فوری ضرورت برائے دبئ۔ ٹیسٹ انٹرویو جاری ہیں۔ خواہشمند امیدواران اپنے اصل پاسپورٹ، پاسپورٹ سائز فوٹو وائٹ بیک گراونڈ اور ...
29/08/2024

فوری ضرورت برائے دبئ۔ ٹیسٹ انٹرویو جاری ہیں۔ خواہشمند امیدواران اپنے اصل پاسپورٹ، پاسپورٹ سائز فوٹو وائٹ بیک گراونڈ اور دیگر کاغذات کے ہمراہ فوری دفتر میں تشریف لائیں۔
Urgently need for Dubai
Test and Interviews are in Progresson .
Please share with your friends

Address

12, 5th Floor, Makkah Tower, Adamjee Road, Saddar
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:30 - 16:00
Tuesday 09:30 - 16:00
Wednesday 09:30 - 16:00
Thursday 09:30 - 16:00
Friday 09:30 - 12:30
14:30 - 16:00
Saturday 09:30 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Essential Manpower Consultant - EMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share