Rajput recruiting agency

Rajput recruiting agency Rawalpindi

Rajput Recruiting Rawalpindi Pakistan Contact whatsaap 03335215378
10/03/2026

Rajput Recruiting Rawalpindi Pakistan
Contact whatsaap 03335215378

Contact whatsaap 0333-5103308
29/01/2026

Contact whatsaap
0333-5103308

*اسلام وعلیکم**فوری ضرورت برائے قطر ہمارے معزز پرنسپل کو فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے لئے درج ذیل ورکرز درکار ہیں*1۔ *بائیک رائی...
20/03/2025

*اسلام وعلیکم*
*فوری ضرورت برائے قطر ہمارے معزز پرنسپل کو فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے لئے درج ذیل ورکرز درکار ہیں*

1۔ *بائیک رائیڈر ڈیلیوری*

تنخواہ *1000+200 قطری ریال
بائیک لائنسس کمپنی بنوا کر دے گی کوئی کٹوتی نہیں ھے
ویزہ ڈائریکٹ فوڈ ڈلیوری کمپنی کا ھو گا
عمر کی حد 35 سال سے اوپر نہ ہو

*کمیشن*

روزانہ 10 رائیڈ مکمل کرنی ہیں اس سے اوپر جتنی رائیڈز ہوں گی اسکا فی رائیڈ 4 ریال کمشن ملے گا

رہائش، میڈیکل، اقامہ، لائسنس، انٹرنیٹ، دیگر مراعات مقامی لیبر لا۶ کے مطابق

*نوٹ*
*بندے کو گوگل میپ نیویگیشن کو چلانا جانتا ہوں*
خواہشمند حضرات اپنے اصل کاغذات کے ہمراہ فوری رابطہ کریں

رابطہ راجپوت ریکروٹنگ ایجنسی
03335103308
Permission # 3475274
Dated 20-03-2025

24/02/2024

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*
*ہمارے معزز پرنسپل کو سعودی عرب کے لئے درج ذیل ہنر مند افراد کی فوری ضرورت ہے*
*فوری ویزہ، فوری ای نمبر فوری روانگی*

*نوٹ*
*تمام امیدواروں کو لازم انگلش آنی چاہئے اور موبائل ایپلیکیشن کی جانکاری لازمی ہونی چاہیے*

*بائیک رائیڈرز*
تنخواہ *1000+200*
عمر کی حد *21 سے 35 سال*

روزانہ کی *17 رائیڈز لازم ہیں اس سے زائد پر فی رائیڈ 10 ریال کمیشن*

*سہولیات*
موبائل، نیٹ پیکج، بائیک، اقامہ، سعودی لائسنس، رہائش، میڈیکل بذمعہ کمپنی دیگر سہولیات مقامی لیبر لاء کے مطابق
خواہشمند حضرات اپنے مکمل کاغذات کے ہمراہ فوری رابطہ کریں
رابطہ
*راجپوت ریکروٹنگ ایجنسی*
03335103308

08/11/2023
24/05/2023


السلام و علیکم
*فوری ضرورت برائے سعودی عرب ہمارے معزز پرنسپل کو دمام شہر کی بڑی کمپنی کے لیے درج ذیل افراد درکار ہیں*
*پراجکٹ مینیجر*
گلف کی بڑی کمپنی کا تجربہ لازمی اور پاکستانی ملٹی نیشنل کمپنی کا تجربہ لازمی چاہئے
تنخواہ تجربہ کی بنیاد پر
*گلف ریٹرن*
*بوم ٹرک آپریٹر*
تنخواہ *1400+200+200*

*ہیوی ڈرائیور*
*نقل ثقیل لائسنس*
تنخواہ *1200+200+200*
10 گھنٹے ڈیوٹی

*آٹو الیکٹریشن*
کم از کم 5 سال کا تجربہ گلف کا اور ڈپلومہ ھولڈر
تنخواہ *1400+200+200*

*الیکٹریکل فورمین*
الیکٹریکل انجینئر کا ڈپلومہ اور گلف کا تجربہ لازمی ہو
تنخواہ *2800+500+200*
رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ، اقامہ، بذمہ کمپنی معاہدہ مدت 3 سال
*دیگر سہولیات مقامی لیبر لاء کے مطابق*
عمر کی حد *22 تا 45سال*
خواہشمند حضرات اپنے اصل کاغذات کے ہمراہ فوری رابطہ کریں اور مندرجہ ذیل کاغذات صاف سکین کروا کر PDF سینڈ کریں
1. پاسپورٹ پہلا دوسرا صفحہ
2. شناختی کارڈ
3. سفید بیک گراؤنڈ تصویر
رابطہ
راجپوت ریکروٹنگ ایجنسی

03335103308

الحمدللہ راجپوت ریکروٹنگ ایجنسی لائسنس نمبر 0450 رومانیہ کی ڈیمانڈ کے ڈلیوری بوائے کے آج آج پہلے گروپ کے ویزے سٹیمپ ھو ک...
01/03/2023

الحمدللہ راجپوت ریکروٹنگ ایجنسی لائسنس نمبر 0450 رومانیہ کی ڈیمانڈ کے ڈلیوری بوائے کے آج آج پہلے گروپ کے ویزے سٹیمپ ھو کر مل گئے ہیں

21/02/2023

*فوری ضرورت براۓ قطر* 🇶🇦🇶🇦

1) *بائیک رائیڈر)*
*تنخواہ4.50 ریال کمیشن فی ڈیلیوری

*حد عمر 20 سے 38 سال*
*کم۔از۔کم میٹرک تعلیم انگلش لازمی*

*(ویزہ،ٹکٹ اور پروٹیکٹر شامل ہے)*

نوٹ :
Licens k chargs diduct hon gy
*معاہدہ مدت 2 سال*
رہایش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
اپلائی کرنے کے لیے اپنے یہ تمام ڈاکومنٹس ای میل کریں
1) سی وی
2) پاسپورٹ پہلا دوسرا پیج
3)فل باڈی تصویر
4) ایجوکیشن سرٹیفیکیٹ

Interw date....23 FEBUREY

THURSDAY at OFFICE RWP

Age ....22 to 38
rajput recuriting agency
contact 03335103308

ھمارے پرنسپل کو رومانیہ کے لئے گارمنٹس فیکٹری کے لئے ٹیلرز کی ضرورت ہے
06/08/2022

ھمارے پرنسپل کو رومانیہ کے لئے گارمنٹس فیکٹری کے لئے ٹیلرز کی ضرورت ہے

﷽السلام و علیکم*فوری ضرورت برائے قطر ہمارے معزز پرنسپل کو قطر ائیرپورٹ کے لیئے بڑی تعداد میں ورکرز درکار ہے**ارجنٹ ویزا*...
27/07/2022


السلام و علیکم
*فوری ضرورت برائے قطر ہمارے معزز پرنسپل کو قطر ائیرپورٹ کے لیئے بڑی تعداد میں ورکرز درکار ہے*

*ارجنٹ ویزا*

1. *کسٹم آفیسرز* کسٹم کلیئرنس والے
*(انگلش ، عربی لکھنا پڑھنا جانتے ھوں)*
تنخواہ *3500*
2. * ہیوی ڈرائیور قطری لائسنس والے*
تنخواہ 2200 + ٹریپ
8 گھنٹے ڈیوٹی+ اوور ٹائم، کھانا، رہائش ، میڈیکل، ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
*دیگر سہولیات قطری لیبر لاء کے مطابق*
*نوٹ*
*ہیوی ڈرائیور قطری لائسنس والے رابطہ کریں شکریہ*
خواہشمند حضرات اپنے اصل کاغذات کے ہمراہ فوری رابطہ کریں
Permission # 1068493
Dated 07-07-2022
رابطہ
راجپوت ریکرٹنگ ایجنسی
03335103308
03348885858
[email protected]

Address

Flat No 4 United Plaza Tingo Market Commercial Center Satellite Town Rawalpindi
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923335103308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajput recruiting agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share