31/05/2026
۔
فخر زمان کے ساتھ ایک خصوصی اور معلوماتی گفتگو جس میں پاکستان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت صاحبزادہ مشتاق احمد اعوان شریک ہیں۔
اس پوڈکاسٹ میں پاکستان، عوامی مسائل، سماجی خدمات اور ملکی ترقی کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی ہے۔
یہ انٹرویو ہر پاکستانی کے لیے معلوماتی اور دلچسپ ہے