Zaigham Abbas

Directions Website Contact the business

Zaigham Abbas A teenager bussiness man. You won't kill an idea. revolution is coming .

19/09/2026

اتنی بھی مت بڑھا لپک ، تیری چمک کی خیر ہو
پہلے بھی دل کے طاق میں کتنے چراغ بجھ گئے

شعیب بخاری

19/09/2026

تمہیں کھونے کا خوف کیوں ہے، جب کہ اس دنیا میں حقیقتاً کوئی چیز تمہاری ہے ہی نہیں۔"

— مارکَس اوریلیئس

19/09/2026

کچھ حاصل نہ ہوا، مگر بہت کچھ سیکھ کر تھک گے-

18/09/2026

سمجھداری یہ ہے کہ لوگوں کو سدھارنے کے بجائے اُن کے رویے کو دیکھ کر اپنے لیے حد مقرر کر لی جائے

18/09/2026

اس بات کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ کوئی ایسا شخص آپ سے محبت کرے جو آپ کے وجود پر شکر ادا کرنا کبھی نہ چھوڑے۔ ❤️

18/09/2026

’’میں ان لوگوں میں سے ہوں جو اکیلے رہنے کو ترجیح دیتے ہیں، زیادہ واضح طور پر، میں ان لوگوں میں سے ہوں جو اپنی تنہائی کو تکلیف دہ چیز نہیں سمجھتے۔‘‘

〰️ہاروکی مراکامی🖤

17/09/2026

تھی عجیب حالتِ حال دل، سو ہم اپنے آپ سے ڈر گئے

16/09/2026

لگاتار دیمک اسے کھوکھلا کرتی رہی لکڑی بھرم میں رہی کے لگاؤ زیادہ ہے....!!!!

14/09/2026

اللہ تمہیں انتظار کرواتا ہے، کیونکہ جو وہ تمہیں عطا کرنے والا ہے، وہ اتنا خوبصورت ہے کہ جلد بازی میں نہیں مل سکتا۔ بس تم صبر کرو۔

13/09/2026

اجاب خود ہی چلے گئے مشکل میں دیکھ کر،
ہم کو چراغ بجھانے کی زحمت نہیں ہوئی!!

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaigham Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaigham Abbas:

Shortcuts

Share