14/07/2025
اسلام علیکم
فونین موبائل فون ایکسیسریز اپنے معزز کسٹمرز کی رائے کو بہت اہمیت دیتا ہے ۔
آپ سب حضرات سے گذارش ہے کہ پراڈکٹس ، کوالٹی ، ورائٹی سے متعلق اپنی قیمتی آراء سے ہمیں آگاہ کیجئے تاکہ ہمیں مارکیٹ کی صورتحال سے آگاہی حاصل ہو اور آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق کام کو بڑھایا جاسکے ۔
شکریہ
فونین ٹیکنالوجیز
Fonion