Syed Graphics & Printers

Syed Graphics & Printers Syed Printers is a unique and most trusted name in the printing industry Pakistan. With long 25 years of experience, we have created a unique space in the

29/12/2025

Hi

30/08/2025
17/07/2024

آپ نے کبھی سوچا کہ امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں انکا ذکر صرف تب ہوا جب انکی شہادت ہوئی
تاریخ انکے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم ص کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت کے لیے دنیا میں کچھ دیر کے لئے آئے
آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھاگیا
نبی کریم ص کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ انکی آل کے کسی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی
تمام شہید ہوئے
آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین علیہم السلام جنت کے سردار ہیں
ایساکیاہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ شہید کردیا
کربلا اچانک نہیں ہوئی
ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی جوں جوں وقت گزرتا گیا, نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری ہستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا
اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے
چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کابدلہ لینےکا نہیں سوچتا
امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا
بحثیت مسلمان کیا ہم یہ حق نہیں رکھتے کہ کم از کم ہم مورخ اسلام سے یہ تو پوچھیں کہ جنکی صداقت کا گواہ خود اللّہ ہے اور وہ توحیدِ خدا کے گواہ ہیں امت رسول نے انکے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا؟
ہمارا یہ سوال امت مسلمہ پر قیامت تک قرض رہے گا اور اگر اس دنیا میں اس کا جواب نہ ملا تو میدان محشر میں عدالت خداوند تعالیٰ میں ہم یہ سوال اٹھائیں گے🥺😢😭
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16/07/2024

اعلان کرگئ ہیں یہ آنکھیں رسولؐ کی
حُسینؑ تیرے غم میں رونا ثواب ہے

16/07/2024

میں اکثر سوچتا ہوں کہ وہ کیسے کلمہ گو مسلمان تھے جنہوں نے کربلہ میں یزید کا ساتھ دیا اور جب سارے سادات اور اور انکے جانثار شہید ہو گئے تو وہ کیسے منافقین تھے کہ انہیں گھوڑا نظر آگیا کہ اسے تیر نہ مارو اس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سواری کرتے تھے مگر انہیں وہ نظر نہ آۓ جن کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم خود سواری بن گیۓ ۔۔۔
جب ایسے منافقین کو دیکھتا ہوں تو یقین آجاتا ہے کہ یہ بھی انہی کی پیداوار ہے۔۔اللہ پاک ایمان کی سلامتی دے اور اہلبیت سے سچی اور پکی محبت نصیب فرماۓ آمین ۔۔

22/03/2024

#اَلسَّــلاَمُ_عَلَيكُــم_وَرَحمَــةُ_اللهِ_وَبَـرَكـَاتــهُ
😘😘😘😘❤️
💟💟 صبح بخیر💟💟❤️

👇👇👇
ﮐﺒﻬﯽ ﮐﺒﻬﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻬﮏ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﮨﻤﮧ ﻭﻗﺖ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ .
ﮐﺒﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮐﮧ
ﺍﺏ ﺳﺐ ﻧﮯ ﭨﻬﮑﺮﺍﯾﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ...
ﮐﭽﻬﮧ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ... ﮐﭽﻬﮧ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ..
ﺑﺲ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ .... ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺪﺭ ﺗﮏ ﺳﮑﻮﻥ ﺑﻬﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ.....

اچھے لوگ ان روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں جو فاصلے کو کم تو نہیں کر سکتے
مگر منزل کو ضرور آسان بنا دیتے ہیں ۔

20/09/2021
17/01/2021

Address

Office # 28, Basement Qaiser Plaza, Hatti Chowk, Saddar
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

923215823358

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Graphics & Printers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Graphics & Printers:

Share