31/01/2018
💕 💕 💕
💕 #محبت
کہیں برستی بارش، کہیں صحرا سی
💕 💕 💕
کہیں بجھتے چراغ، کہیں پہ جلتی
💕 💕 💕
کسی نے پایا کچھ نہ کھو کر، کسی نے کھویا پا کر سب
💕 💕 💕
کسی کو ملی گئی جاگیرِ وفا، کسی کو آئی نہ
💕 💕 💕
کہیں برستی بارش، کہیں صحرا سی
💕 💕 💕
کچھ جانے کچھ نہ جانے ایسا ہے #اندازِ_محبت
💕 💕 💕
کوئی بتا دے رازِ دِل، کوئی رکھے
💕 💕 💕
کہیں خاموشی کا راج گہراتو کہیں پہ بجتا
💕 💕 💕
کوئی بن جائے پابند کسی کا، کسی کو کرے
💕 💕 💕
#محبت ہر حال میں بس #محبت ہے !!
💕 💕 💕
کہیں آسودہ خواہشیں، کہیں خوشیوں کا
💕 💕 💕 💕 💕 💕