01/06/2025
مذاکراتی فریم ورک: مستقل جنگ بندی کا معاہدہ
1. مدت:
•جنگ بندی کی مدت 60 دن ہوگی۔ اس دوران اسرائیلی صدر ٹرمپ کی ضمانت سے جنگ مکمل طور پر بند رہے گی۔
⸻
2. یرغمالیوں کی رہائی:
•کل 68 یرغمالی (10 زندہ اسرائیلی مرد، 18 خواتین، 40 لاشیں) رہائی پائیں گے۔
•پہلا ہفتہ: ہر دن 5 زندہ، 9 لاشیں۔
•ساتویں دن کے بعد: 5 زندہ، 9 لاشیں۔
⸻
3. انسانی امداد:
•غزہ میں مکمل انسانی امداد پہنچانے کی اجازت ہوگی۔ اقوام متحدہ اور دیگر تنظیمیں بلا رکاوٹ امداد پہنچائیں گی۔
⸻
4. اسرائیلی فوجی سرگرمیاں:
•اسرائیلی فوج کی جارحانہ کارروائیاں مکمل طور پر بند ہوں گی۔
•ڈرون پروازیں دن میں 10 گھنٹے بند رہیں گی۔
⸻
5. فوجیوں کی دوبارہ تعیناتی:
•پہلا دن: شمالی غزہ سے اسرائیلی فوج کا انخلا۔
•ساتواں دن: جنوبی غزہ سے فوج کا انخلا۔
⸻
6. مذاکرات کا نیا مرحلہ:
•دونوں فریقین ثالثوں کی نگرانی میں درج ذیل امور پر بات کریں گے:
•تمام باقی یرغمالیوں کی رہائی
•اسرائیلی فوج کا مستقل انخلا
•غزہ میں مستقبل کی سیکیورٹی صورتحال
•مستقل جنگ بندی کا اعلان
⸻
7. امریکی ٹرمپ کی حمایت:
•ٹرمپ ذاتی طور پر اس جنگ بندی معاہدے کی حمایت کرے گا اور عمل درآمد یقینی بنائیں گے۔
⸻
8. فلسطینی قیدیوں کی رہائی:
•اسرائیل 125 قیدی رہا کرے گا جو اکتوبر 2023 کے بعد گرفتار ہوئے۔
•180 فلسطینی شہداء کی لاشیں بھی مرحلہ وار واپس کی جائیں گی۔
⸻
9. یرغمالیوں کا پتہ لگانا اور تبادلہ:
•زندہ یا مرچکے یرغمالیوں کی مکمل معلومات دی جائیں گی۔
•حماس تمام معلومات فراہم کرے گی۔
⸻
10. مستقل معاہدے تک رسائی:
•اگر 60 دن میں مستقل جنگ بندی طے نہ پائی تو عارضی جنگ بندی کی مدت دوبارہ بڑھائی جا سکتی ہے۔
⸻
11. ثالث ممالک:
•امریکا، مصر، قطر وغیرہ کی نگرانی میں یہ مذاکرات جاری رہیں گے۔
⸻
12. ٹرمپ کا اعلان:
•ٹرمپ اس معاہدے کی خود تصدیق کرے گا اور اس پر مکمل عمل درآمد کی ضمانت دے گا.
゚ #بچے