Zaria Manpower Bureau

Zaria Manpower Bureau Overseas Employement Promoter

26/05/2026
03 MONTHS IQMA NUMBER
25/03/2026

03 MONTHS IQMA NUMBER

25/02/2026

اسلام علیکم!
تمام دوستوں کو علم ہو گا کہ سسٹم سے سعودی عرب کے ویزے ختم ہو رہے ہیں۔ یہ وقفتی پریشانی ہے سسٹم اپڈیٹ ہو رہا ہے سعودی حکومت تمام مکاتب سے سب خارجی ختم کر رہے ہیں اور تمام سعودی نیشنلز مکاتب میں ہایئیرنگ کر رہے ہیں۔ اس وجہ سے تمام ویزے ختم ہو رہے ہیں ۔ مگر اہم بات یہ ہے کہ جن اکاؤنٹ سے پیمنٹ ہوئی ہے وہ واپس آجاے گی اپنے اکاؤنٹ سے چیک کرتے رہیں ۔ جیسے پیمنٹ آجاے دو بارہ ویزے اشو ہو جائیں گے ۔ اپنے کفیل سے رابطے
یں رہیں ۔ انشاءاللہ سب معاملات جلد حل ہو جائیں گے ۔ آج ایمبیسی بھی کچھ انہیں معاملات کی وجہ سے بند ہے آنے والے دنوں میں مزید اپڈیٹس آنے والی ہیں ۔
دعا ہے اللہ کریم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرماے
M/s ZARIA MANPOWER BUREAU ✈️ ♥️

17/02/2026

*فوری ضرورت سعودی عرب*🇸🇦🇸🇦🇸🇦
*سعودی عرب میں ہمارے معزز پرنسپل کو درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے*

🔘 *سعودی ریٹرن ڈرائیور*
تنخواہ 1700 ریا ل
ڈ یوٹی ٹائم10 گھنٹے

عمر کی حد 25 سے 45 سال
*خواہش مند افراد اپنی سی وی اور ویڈیو کےساتھ فوری رابطہ کریں۔*

رابطہ. زریہ مین پاور بیورو
03455716293
03145595253

07/02/2026

Online Protector

🤲🤲🤲الحمدللہ الحمدللہ ۔🤲🤲🤲ذریعہ مین پاور بیورو لائسنس نمبر MPD/3136/RWP کو گورنمنٹ آف پاکستان منسٹری آف اورسیز پاکستانیز ...
08/01/2026

🤲🤲🤲الحمدللہ الحمدللہ ۔🤲🤲🤲
ذریعہ مین پاور بیورو لائسنس نمبر MPD/3136/RWP کو
گورنمنٹ آف پاکستان منسٹری آف اورسیز پاکستانیز &ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ
بیورو آف امیگریشن &اوورسیز ایمپلائمنٹ نےبھروسہ کرتے ہوئے اور میری تین سال کی پرفارمنس کو مدنظر رکھتے ہوئے میرا اورسیز کا لائسنس ایک بار پھر تین سال( 03 Years ) کے لئے رینیو کردیا ۔
اللہ تعالی سے دعا ہے 2026 میں مجھے اچھا رزق عطا فرمائے۔ اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بیرون ملک نوکریاں دلواؤں ۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔
آمین ثم آمین

Address

Office # 08, 3rd Floor Hong Kong Plaza 5th Raod Near New Al Jannat Garments, Commerical Market Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

051 4854219

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaria Manpower Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaria Manpower Bureau:

Share