Mubeen Traders

Mubeen Traders Welcome to Mubeen Trader!

Multi colour Mugs,Offset Printing Inks, Lamination Films Matt-Shine, Lamination Glue, Chemicals, Printing Plates, Screen Inks, UV Varnish, Spot UV,All kinds Stamp, Stamp Sheets & Handles, Stamp Machines Manual & Flash available.

12/08/2026
25/06/2026

پاکستان مشکل وقت میں وینزویلا کے ساتھ کھڑا ہے، صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس

20/06/2026

فٹبال گراؤنڈ میں طیارے کا حیران کن سایہ، ویڈیو وائرل

فیفا ورلڈ کپ کے ایک میچ کے دوران اسٹیڈیم کے اوپر سے گزرنے والے طیارے کا سایہ گراؤنڈ پر نظر آیا، جس نے شائقین کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر اور سوئٹزرلینڈ کے میچ کے دوران ایک طیارہ اسٹیڈیم کے اوپر سے گزرا، جس کا سایہ براہِ راست نشریات میں بھی دیکھا گیا۔ یہ دلچسپ منظر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ صارفین نے اسے میچ کے دوران پیش آنے والا حیران کن اور منفرد لمحہ قرار دیا۔

20/06/2026

ٹرمپ کی ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت نے ایران سے ڈیل میں بہت مدد کی۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر عظیم آدمی ہیں اور وزیراعظم پاکستان بھی بہترین رہنما ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی رہنما ایرانی قیادت اور عوام کو اچھی طرح جانتے ہیں، اسی وجہ سے ان کا کردار اہم رہا۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubeen Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share