Digital Brand Expert & Services

Digital Brand Expert & Services Digital Brand Expert & Services (pvt) Ltd

01/09/2024

For information of General Public.
غیر معیاری ٹیکس فائلنگ سے پرہیز کریں
آج کل پراپرٹی رجسٹریشن دفاتر کے ذریعے فائلر بننے کا رجحان بڑھ رہا ہے، جہاں روزانہ درجنوں افراد کو فائلر بنایا جاتا ہے۔ اس غیر قانونی طریقے سے نہ صرف ٹیکس کنسلٹنٹس بلکہ ایف بی آر کے نظام کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔
ان فائلرز کی جانب سے رجسٹر کیے گئے افراد کے ٹیکس پروفائلز اکثر درست معلومات پر مبنی نہیں ہوتے، جس کی وجہ سے بعد میں ٹیکس ریٹرن فائل کرتے وقت مشکلات پیش آتی ہیں۔ ان افراد کے پروفائلز کا پاسورڈ بھی عام طور پر کسی کے پاس نہیں ہوتا، جس کی وجہ سے پاسورڈ کی بازیابی پر مزید خرچہ کرنا پڑتا ہے۔
ہمیشہ کسی مستند ٹیکس کنسلٹنٹ سے رجوع کریں اور ٹیکس فائلنگ کو سنجیدگی سے لیں۔ یہ کوئی عام کاغذی کاروائی نہیں، بلکہ ایک قانونی ذمہ داری ہے۔ غیر معیاری فائلنگ سے بچیں کیونکہ جب قانون کی پکڑ میں آتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بڑے مسائل پیدا کر سکتی ہے۔
اس لیے، ٹیکس فائلنگ کے لیے قابل اور قانونی ذرائع کا انتخاب کریں تاکہ مستقبل میں پیچیدگیوں اور قانونی مسائل سے بچا جا سکے۔

اب موقع پر فائلر ہو کر پراپرٹی کی خرید وفروخت کرنے والوں کے لیے FBR نے ایک نیا سلیب جاری کردیا جو بندہ  5 کروڑ تک کی پرا...
18/07/2024

اب موقع پر فائلر ہو کر پراپرٹی کی خرید وفروخت کرنے والوں کے لیے FBR نے ایک نیا سلیب جاری کردیا جو بندہ 5 کروڑ تک کی پراپرٹی کی خرید کے وقت فائلر ہوگا اس کو 6% FBR ٹیکس لگے گا نان فائلر کو 12% اور ریگولر فائلر کو 3% لگے گا

اسی طرح پراپرٹی کو موقع پر فروخت کرنے پر فائلر ہونے والے کو بھی 6% FBR ٹیکس لگے گا نان فائلر کو 10% اور ریگولر فائلر کو 3% لگے گا

اور جو بندہ پراپرٹی خرید کر 6 سال کے اندر دوبارہ فروخت کرے گا اس کو پرانی رجسٹری اور نئی رجسٹری کے فرق/ منافع کا فائلر ہونے پر 15% تک اور نان فائلر ہونے پر 45% تک ٹیکس اپنی ٹیکس ریٹرن کے وقت FBR کو ادا کرنا ہوگا۔

*اپنے ریٹرن لیٹ فائل کرنے والے متوجہ ہوں*مالی سال 2024/25 کے مطابق اب اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت یعنی ہر سال ماہ جولائ...
18/07/2024

*اپنے ریٹرن لیٹ فائل کرنے والے متوجہ ہوں*

مالی سال 2024/25 کے مطابق اب اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت یعنی ہر سال ماہ جولائی سے ستمبر کے درمیان فائل کریں گے تو آپ فائلر تصور ہوں گے، اگر اسکے بعد فائل کریں گے یا گزشتہ سال کی ریٹرن فائل کر کے سر چارج جمع کروائیں گے تو آپ لیٹ فائلر تصور ہوں گے اور اگر صرف نیشنل ٹیکس نمبر لے کر ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کریں گے تو آپ نان فائلر ہوں گے۔ لٰہذا اب بجٹ کے مطابق جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس تقریباً

Single Tax on *Filers*
Double Tax on *Late Filers*
Tripple or More Tax on *Non Filers*

لہٰذا اس سال اپنا انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2024 تک لازمی جمع کروائیں تاکہ فائلر ہونے کا صحیح فائدہ اٹھا سکیں۔

18/07/2024
اب موقع پر فائلر ہو کر پراپرٹی کی خرید وفروخت کرنے والوں کے لیے FBR نے ایک نیا سلیب جاری کردیا جو بندہ  5 کروڑ تک کی پرا...
03/07/2024

اب موقع پر فائلر ہو کر پراپرٹی کی خرید وفروخت کرنے والوں کے لیے FBR نے ایک نیا سلیب جاری کردیا جو بندہ 5 کروڑ تک کی پراپرٹی کی خرید کے وقت فائلر ہوگا اس کو 6% FBR ٹیکس لگے گا نان فائلر کو 12% اور ریگولر فائلر کو 3% لگے گا

اسی طرح پراپرٹی کو موقع پر فروخت کرنے پر فائلر ہونے والے کو بھی 6% FBR ٹیکس لگے گا نان فائلر کو 10% اور ریگولر فائلر کو 3% لگے گا

اور جو بندہ پراپرٹی خرید کر 6 سال کے اندر دوبارہ فروخت کرے گا اس کو پرانی رجسٹری اور نئی رجسٹری کے فرق/ منافع کا فائلر ہونے پر 15% تک اور نان فائلر ہونے پر 45% تک ٹیکس اپنی ٹیکس ریٹرن کے وقت FBR کو ادا کرنا ہوگا

آج ہی فائلر بنیں اور اپنا لاکھوں کا ٹیکس بچائیں.مزید معلومات کے لیے دئیے گئے نمبر پہ رابطہ کری‍ں.
30/06/2024

آج ہی فائلر بنیں اور اپنا لاکھوں کا ٹیکس بچائیں.
مزید معلومات کے لیے دئیے گئے نمبر پہ رابطہ کری‍ں.

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Brand Expert & Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share