01/03/2025
✨ رمضان مبارک ✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہم سب کی عبادات قبول فرمائے، ہمارے گناہ معاف کرے اور ہمیں رحمت و برکت عطا کرے۔ 🤲🌙✨
#عبادت #دعائیں #رحمت #مغفرت #افطار #سحری #اسلام