Tezi Mandi Leaks

Tezi Mandi Leaks Page is only for stock investors :)

read old post about dgkc with date and rateSatta chalo ha
13/06/2025

read old post about dgkc with date and rate
Satta chalo ha

28/05/2025
12/05/2025

آپکو لگتا ہے اتنی بڑی ذلت ہندو برداشت کر لے گا؟
مومن کی فراست استعمال کرو
Today's Tip

07/05/2025

DGKC
corruption or satta story
zero dividend last 3 years
still going up in even War days Wow
PSX management sleeping or taken their share in cash from big fish of DGKC

فیصلہ آپکا
10/01/2025

فیصلہ آپکا

12/07/2024

کامیاب وہی ہے جو ڈیویڈنٹ والے شئرز نیچے کے ریٹ پہ خرید کہ رکھے بغیر ڈیویڈنٹ والے شئرز چاہے جس ریٹ میں بھی خریدیں گے روئیں گے

21/03/2024

BUY
BOP
RATE
5.40

18/12/2023

Learning Psx

PAKRI & BOP Almost double from my tip price and in 10 months waiting period u enjoyed div and bonus also so the lesson is always choose divident paying stocks at low price so u can hold in dip easily for long time.

24/01/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
👉 PAKRI👈
کیا ایسی کمپنی جسکے 80% شٸرز گورنمنٹ اور اسکی بڑی کمپنیوں کے پاس ہوں اور 10% فارنرز اور بژے انسٹیٹوٹس کے پاس ہوں اس سے مضبوط شٸر مارکیٹ میں کوٸی ہے؟
جسکا بیس سالہ ریکارڈ اچھے پے آٶٹ کا ہو اس سے اتنے کم ریٹ پہ بھی ڈرتے ہو؟
اس ملک کے بڑے فاٸنینشل انسٹیٹوشنز اور ایڈواٸزرز اندھے ہیں یا مرگۓ؟
سمجھ نہیں آٸی تو سٹاک مارکیٹ میں کام چھوڑ دو۔
👉PAKRI👈
طالب دعا

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎جیسا کہ آپ سبکو میرا پتہ ہے کہ اپنی طرف سے ہمیشہ پوری کوشش کرکے ریسرچ...
18/12/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
جیسا کہ آپ سبکو میرا پتہ ہے کہ اپنی طرف سے ہمیشہ پوری کوشش کرکے ریسرچ لاٸ ہے آپکو پتہ ہے کہ ملکی حالات صحیح نہیں جو کہ میری یاد میں کبھی ہوۓ بھی نہیں اور ان چوروں کے ہوتے ہوۓ امید بھی نہیں ایک دن بھی کسی کو یاد ہو کہ ملکی معیشت میں کوٸ بری خبر نہ ہو لیکن پھر بھی سٹاک مارکیٹ میں کام کرنے والے کررہے ہیں اور مارکیٹ چل رہی ہے لہذا اب کیا کریں کام تو کرنا ہے لہذا آتے ہیں پواٸنٹ پہ جو شٸر اس بار نکالا ہے یہ سن 2000 سے لسٹڈ ہے اور آج تک ایک سال بھی ایسا نہیں کہ اسنے اچھا پے آٶٹ نہ دیا ہو چاہے مارکیٹ کے حالات جیسے بھی ہوں اسکا High 700 اور Low اس وقت 6.90 پہ ہے ابھی یہ ایکس ہوکہ آیا ہے پچھلے سال مارچ میں اسکی فی شٸر کماٸ 8 روپے اوپر تھی تقریبا“ 3 روپے ڈیویڈنٹ اور 200% بونس دیا ہے اس سال مارچ میں بھی اسکی اندازہ کماٸ 6 روپے فی شٸر ہے گورنمنٹ کی ہولڈنگ کمپنی ہے51% شٸرز گورنمنٹ کے پاس ہیں باقی فارنرز اور سٹیٹ لاٸف وغیرہ کے پاس ہیں عوام کے پاس بہت کم ہے اس وقت بک ویلیو 36 روپے ہے پوسٹ کے ساتھ سکرین شاٹس میں کمپنی کے متعلق ساری معلومات ہیں آپ خود دیکھ سکتے ہیں اور جو لوگ اپنی ریسرچ کرتے ہیں وہ کرلیں کیونکہ پیسہ آپکا ہے تو مرضی بھی آپکی می نے اپنی ریسرچ آپکو بتا دی لیکن ایک بات یاد رکھیں نیت صاف ہو تو منزل آسان ہوتی ہے سب بھاٸیوں تک یہ ریسرچ پہنچادیں باقی جسکی مرضی لے یا نہ لے مجھے کوٸ اب یہ نہ کہے کہ مجھے ملی نہیں شٸر کا نام PAKRI ہے۔ PAKRI
طالبِ دعا

17/12/2022

KIA APKO ASAY SHARE KI TIP DE DUN JO 6 RS PY AYA HA OR ISKI EARNING B 6 RS HA
22 SAAL SE MKT ME HA OR EK SAAL B ASA NI K 3 RS DIV NA DIA HO
SAY YES IN COMMENTS IF U WANT TIP

17/12/2022

Kia apko asy share me investment karni ha jis ka rate 6 Rs ho or earning b 6Rs ho
jo 22 saal se har saal 3 Rs div de raha ho
tu yes likhen TIP share ker di jygi

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tezi Mandi Leaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share