08/08/2026
یہ جو باپردہ نظر آرہا ہے یہ کوئی ممنوعہ اسلحہ یا منشیات نہیں بلکہ ایل پی جی سلنڈر ہے جو راولپنڈی انتظامیہ نے شجر ممنوع بنا دیا....
ڈی سی صاحب سے گزارش ہے کہ خدارا دکانداروں پہ نہ سہی ان غریب عوام پہ رحم کرے جو 100 ، 200 روپے کا گیس لےکر اپنا چولہا جلاتے ہیں... راولپنڈی انتظامیہ سے گزارش کہ یا تو عوام کو ایل پی جی گیس کی جگہ کوئی متبادل دے یا فوری طور پہ پابندی ہٹا دی جائے.