Jui Answers Back F

Jui Answers Back F Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jui Answers Back F, Business Supply Service, taxila, Rawalpindi.

محسن نقوی جیسے رپورٹر ، شہباز شریف جیسے غبی ، عمران نیازی جیسے کرکٹر لوفر وغیرہ اگر اسٹبلشمنٹ میں اتنی جگہ بنا لیتے ہیں ...
05/08/2026

محسن نقوی جیسے رپورٹر ، شہباز شریف جیسے غبی ، عمران نیازی جیسے کرکٹر لوفر وغیرہ اگر اسٹبلشمنٹ میں اتنی جگہ بنا لیتے ہیں کہ وزارت اعظمی تک پہنچ جاتے ہیں یا اس کے قریب قریب تو مولانا فضل الرحمان صاحب جیسے زیرک سیاستدان کیلئے کیا مشکل ہے جو اعلیٰ صدارتی عہدہ نہ لے لیں —- بس مسئلہ اتنا سا ہے کہ کچھ لوگ اپنا ایک معیار رکھتے ہیں اپنی ایک حد مقرر کرتے ہیں اپنی اقدار و روایات رکھتے ہیں —- وہ کسی بھی مفاد کے لئے اپنی روایات اقدار اور معیار سے خود کو نہیں گراتے اور یہی وجہ ہوتی ہے کہ اعلیٰ عہدوں تک کم ظرف پہنچ جاتے ہیں لیکن اعلیٰ نسل اور صفات کے لوگ پیچھے رہ جاتے ہیں — !
مولانا فضل الرحمان صاحب نام ہے “معیار” کا اور اسی وجہ سے ہمیں ان سے محبت ہے✍🏻

04/08/2026

محسن نقوی ہمارے برخوردار ہیں لیکن وقت سے پہلے بالغ ہو گئے ہیں 😁

03/08/2026

امن کے قیام کے لیے کیا منصوبہ بنایا جائے گا؟ مولانا کی پشتون قیادت کے سامنے تجاویز۔

03/08/2026

سوات کبل دھماکہ: جےیوآئی ضلع سوات کے جنرل سیکرٹری سیدو شریف ہسپتال میں زخمیوں اور انکے لواحقین کی بلا تفریق خدمت میں مصروفِ عمل ہیں۔

یہ چالو عورت پورے پشتوں قوم پر ہگ رہی ہے جبکہ بےوقوف پشتوں اپنی بربادی پر سوچنے کی بجائے اس عورت کے سامنے ناچ رہی ہےپچھل...
02/08/2026

یہ چالو عورت پورے پشتوں قوم پر ہگ رہی ہے جبکہ بےوقوف پشتوں اپنی بربادی پر سوچنے کی بجائے اس عورت کے سامنے ناچ رہی ہے
پچھلے ایک ھفتے سے یہ عورت پختونخوا میں سرکس لگاچکی ہے جبکہ حالت یہ ہے کہ ٹانک ، بنوں ، ہنگو اور دیر میں دو درجن سے زیادہ پولیس شہید ہوچکے ہیں کل ہی جب یوتھیے اور ممبران اسمبلی ان کے سامنے ناچ رہے تھے شانگلہ کے بتیس مزدوروں کی لاشیں ایمبولینسز کی بجائے سواریوں والی فلائنگ کوچز کی چھتوں اور اندر ایک دوسرے پر لاد کر لائی جارہی تھی
پشتوں تو ہے ہی بےوقوف قوم مگر کاش اسمبلی میں بیٹھی اپوزیشن جمیعت، اے این پی، ن لیگ، پیپلز پارٹی میں سے اکوئی نر کا بچہ نہیں کہ انسانیت کی اس تذلیل پر صوبائی حکومت کے خلاف بھرپور آواز بلند کرتا، اپوزیشن میں کوئی ایک بھی سیاسی لیڈر یا جماعت نہیں جو پختونخوا پر مسلط ٹولے کی بےحسی، بیڈ گورننس، کرپشن اسکینڈلز، اقرباء پروری کے خلاف تحریک چلائے ۔۔ یقین کیجیے کہ سیاسی پنڈتوں اور ان کی مشترکہ غلیظ مفاداتی ایکا سے نفرت ہونے لگی ہے

01/08/2026

مولانا صاحب کے بیان پر ڈی جی صاحب کا رد عمل ،،

29/07/2026

یہ بندہ آج کل پٹواریوں کا ہاٹ فیورٹ بنا ہوا ہے
بحرحال ہم فیاض الحسن چوہان کی مریم نواز اور بلاول بھٹو کے حوالے سے کی گئی اس گھٹیا گفتگو کی پرزور مذمت کرتے ہیں

28/07/2026

مردان میں علیمہ نیازی کو ایم پی اے عبدالسلام آفریدی نے چادر اوڑھائی، مگر علیمہ نیازی نے اسے واپس گرا دیا😜

دہ مولانا بجلی گھر رح خبرہ،، پختون بہ دہ سڑی زوی نشی

28/07/2026

آج کا عنوان ہے سیاست کے بادشاہ کے نام ۔۔۔ 🔥
سنیے سنئیر صحافی سہیل وڑائچ ۔۔۔۔ 🔥💓

Address

Taxila
Rawalpindi
47080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Answers Back F posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share