Waterlink Pipe Factory

Waterlink Pipe Factory Waterlink pipe factory (Rawalpindi)
03335218113
03335341460
We are manufacturing HDPE pipe in all size
20mm to 110mm

21/03/2026

اسلام علیکم ،
عید الفطر مبارک،میری طرف سے آپ اور آپ کی فیمیلی کو بہت بہت دلی عید مبارک ہو اور الللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب کریں،آمین ثم آمین

08/03/2026
حضور نبی کریم ﺻَﻠَّﻰ ﺍﻟﻠّٰﻪُ ﻋَﻠَﻴْﻪِ واٰلِہٖ ﻭَﺳَﻠَّﻢ سے محبت ہی اصل ایمان ہے اس کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا، آپ ﺻَﻠَّ...
07/08/2025

حضور نبی کریم ﺻَﻠَّﻰ ﺍﻟﻠّٰﻪُ ﻋَﻠَﻴْﻪِ واٰلِہٖ ﻭَﺳَﻠَّﻢ سے محبت ہی اصل ایمان ہے اس کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا، آپ ﺻَﻠَّﻰ ﺍﻟﻠّٰﻪُ ﻋَﻠَﻴْﻪِ واٰلِہٖ ﻭَﺳَﻠَّﻢ پر درُودِ پاک پڑھنا محبتِ رسول اللّٰه ﺻَﻠَّﻰ ﺍﻟﻠّٰﻪُ ﻋَﻠَﻴْﻪِ واٰلِہٖ ﻭَﺳَﻠَّﻢ کی دلیل ہے، کثرت سے درُودِ پاک پڑھنے والے کو روزِ قیامت جنابِ رسول اللّٰه خاتم النبیین ﺻَﻠَّﻰ ﺍﻟﻠّٰﻪُ ﻋَﻠَﻴْﻪِ واٰلِہٖ ﻭَﺳَﻠَّﻢ کے قرب کی نعمت عطا کی جائے گی ...!!

محبت، ادب اور عقیدت سے درُودِ پاک پڑھ لیجیے۔

مکہ اور مدینہ کے درمیان فاصلہ تقریباً 410 کلومیٹر ہے۔اگر یہ سفر گاڑی پر کیا جائے اور رفتار مسلسل 80 کلومیٹر فی گھنٹہ رکھ...
17/04/2025

مکہ اور مدینہ کے درمیان فاصلہ تقریباً 410 کلومیٹر ہے۔
اگر یہ سفر گاڑی پر کیا جائے اور رفتار مسلسل 80 کلومیٹر فی گھنٹہ رکھی جائے تو تقریباً چار گھنٹے میں پہنچا جا سکتا ہے۔
اب ذرا تصور کریں، ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اس سفر کا نصف حصہ اونٹ پر اور نصف پیدل طے کیا۔
یہ سفر آٹھ دنوں میں مکمل ہوا، اور وہ بھی انتہائی گرم موسم میں، ساتھ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ بھی تھے۔
لیکن یہ صرف ایک جسمانی سفر نہ تھا، بلکہ ایک عظیم مقصد کے لیے تھا۔
ہمارے نبی ﷺ کے کندھوں پر ایک ایسا بوجھ تھا جو دنیا کا کوئی شخص نہیں اٹھا سکتا۔
یہ سب کچھ اس لیے کہ دینِ اسلام غالب ہو اور آج ہمیں یہ دین پہنچے، تاکہ ہم اپنی زندگیوں میں سکون اور نعمتوں کے ساتھ اللہ کی ہدایت پر عمل کر سکیں۔
لہٰذا، کثرت سے درود بھیجیں اپنے نبی ﷺ پر:
اللہم صلِّ وسلم على نبينا محمد عدد ما ذكره الذاكرون وغفل عن ذكره الغافلون ۔

🌿‏جنت کی دو بڑی نعمتیں🌿ایک اللہﷻ❤ کا دیدار دوسرا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم❤ سے ملاقاتیا اللّہ ہمیں دونوں نعمتیں نصیب ...
10/04/2025

🌿‏جنت کی دو بڑی نعمتیں🌿
ایک اللہﷻ❤ کا دیدار دوسرا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم❤ سے ملاقات
یا اللّہ ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما۔❤️
جو تڑپتے ہیں مدینے کی زیارت کے لیئے
انکو بھی آقا دکھا دو تم مدینے کی بہار

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣

Assalam-o-Alaikum !Dear All members ,On this auspicious occasion of Eid, let's pay gratitude to the divine light for all...
31/03/2025

Assalam-o-Alaikum !
Dear All members ,
On this auspicious occasion of Eid, let's pay gratitude to the divine light for all the wonderful things in our lives.

*_Eid Mubarak to you & your family_*

Regards
WATER LINK PIPE FACTORY

Address

Za295 Hazara Colony
Rawalpindi
4600

Telephone

+923335218113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waterlink Pipe Factory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share