Abdul khaliq

Abdul khaliq Online business

10/05/2026

اریجنل ما م و خیل زما پہ ویڈیو بلکل خفہ نہ وو ہاغو تہ پتہ دہ زہ کلہ کلہ دہ زان مزاق جوڑوم چے تکبر رانہ وزی۔
نور قومونہ پہ خفہ شوی وو لکہ چے ہاغو پہ وڑو کے کمرے پٹے کلی 🙃👌

09/05/2026

موبائل گلاس موبائل اسیسریز
ہول سیل
03005599936.


06/05/2026

نن میں چائنیزو سرہ پہ انگریزئی کے خبرے وکے وس راتہ زان افسر افسر خکاری 🙃😆

06/05/2026

iphone cover
یہ لاٹ اپ کو ملےگا مناسب ریٹ پر
1000پیس کا لاٹ ہے ٹیبل کیش پیمنٹ ہوگا


04/05/2026

ہمارے پاس اچھے برینڈ کے اسیسریز ہوتے ہے.




03/05/2026

ہم اپنے ہر کسٹمر کے ساتھ مکمل کوآپریٹ کرتے ہیں اور بہترین سروس دینے کی کوشش کرتے ہیں 🤝

ہمارے پاس اچھے اور معیاری برینڈز کی موبائل ایکسیسریز دستیاب ہیں:
🔹 Handsfree
🔹 Chargers
🔹 Power Banks
🔹 Data Cables
🔹 Smart Watches

ہم آن لائن پارسل سروس بھی فراہم کرتے ہیں
کشمیر اور آؤٹ آف سٹی تمام علاقوں میں پارسل روانہ کیے جاتے ہیں۔

💯 Quality Products
💯 Trusted Service
💯 Fast Delivery

03/05/2026

دا پہ رشتیاں جنتی زوان دے ڈیر معصوم انسان دے❤️
مولا کریم دے دہ راجہ بازار دہ بلڈنگونوں مالک کی 🙃

24/04/2026

حمام نائی کے دوکان پر بیٹھا تھا اچانک اس ڈبے پر نظر پڑا 🙃

اپ دوست مجھے بتائے یہ ڈبہ کس چیز کا ہے؟
اور کیا صحت کارڈ جیسے میڈیسن لینے کیلے ہڈی کا ٹوٹنا گردے میں پتھری کا ہونا یا اپریشن بیڈ پر لیٹنا ضروری ہوگا یا مریم نواز شریف روٹین میڈیسن بھی مفت گھر پر دیتے ہے۔

اس لڑکے کا نام سمیع اللہ تھا اج گاڑی اکسڈنٹ میں شہید ہوگیا۔😢ہوا کچھ یو کہ سمیع اللہ ڈائنا گاڑی چلاتے تھے۔گاڑی انچائی پر ...
22/04/2026

اس لڑکے کا نام سمیع اللہ تھا اج گاڑی اکسڈنٹ میں شہید ہوگیا۔😢

ہوا کچھ یو کہ سمیع اللہ ڈائنا گاڑی چلاتے تھے۔
گاڑی انچائی پر لوڈ سے خالی کیا

جب دوبارہ گاڑی سٹارٹ کرنے لگا تو گاڑی پہلے سے گئیر میں تھا سمیع اللہ نے دیکھے بغیر جلد بازی میں گاڑی سٹارٹ کیا جس کے وجہ سے گاڑی پیچھے کے طرف جانے لگا فاصلہ نہ ہونے کے وجہ سے گاڑی نیچھے گہری کھائی میں گرا جس کے وجہ سے سمیع اللہ شہید ہوگیا۔

ہم پروفشنلزم کو اہمیت نہیں دیتے ورنہ پروفشنل ڈرائیور جب سیٹ پر بیٹھتے ہے تو گاڑی جگہ کا پورا جائزہ لیتے ہے پر گاڑی سٹارٹ کرتے ہے لکن چونکہ ہمارے ہاں پروفشنلزم کو اہمیت ہی نہیں دیا جاتا جس کے وجہ سے اس طرح حادثات رنما ہوجاتے ہے۔
میرے سارے ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے پہلے ڈرائیونگ سیکھے اور پر گاڑی چلائے
سٹیرنگ گومانے کو ڈرائیونگ نہیں کہتے ہے۔

یہا پر میں سپیچ لیس ہو سمجھ نہیں رہا کیا لکھو۔۔۔۔۔لکن کم از کم اتنا کہناچاہونگا ہے کہ نوجوان وہی کہلاتا ہے جو اپنے بڑوں ...
16/04/2026

یہا پر میں سپیچ لیس ہو سمجھ نہیں رہا کیا لکھو۔۔۔۔۔
لکن کم از کم اتنا کہناچاہونگا ہے کہ نوجوان وہی کہلاتا ہے جو اپنے بڑوں کا احترام ان کے غلط فیصلوں کو برداشت کرے۔
برادشت نہیں ہوتا سائڈ پر ہوجائے

انسان کو اتنا حیوان نہیں ہونا چاہیے جو اپنے بڑوں پر اور پر والد کو قتل کرے توبہ میرے بال کھڑے ہوگئے😢
نوٹ
معاشرے میں دونوں طرف سے بگاڑ ہے
والدین بھی بچوں میں پسند ناپسند کرتے ہے فصلوں میں جانبداری کرتے ہے لکن اس کا ہرگزیہ مطلب نہیں کہ انسان گانڈو بن کر والدین کو قتل کرے یہ تو گانڈوگیری کاانتہا ہے

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul khaliq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul khaliq:

Share