Musafir

Musafir Poultry Updates about Rawalpindi

26/06/2024

ھارون الرشید نے بہلول کو ھدایت کی
کہ بازار جائیں اور قصائیوں کے ترازو اور جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ھیں وہ چیک کریں اور جن کے تول والا پتھر کم نکلے انھیں گرفتار کرکے دربار میں حاضر کریں
بہلول بازار جاتے ہیں پہلے قصائی کا تول والا پتھر چیک کرتے ہیں تو وہ کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ حالات کیسے چل رھے ھیں..؟
قصائی کہتا ہے کہ بہت برے دن ھیں دل کرتا ہے کہ یہ گوشت کاٹنے والی چھری بدن میں گھسا دوں اور ابدی ننید سوجاوں
بہلول آگے دوسرے قصائی کے تول والے پتھر کو چیک کرتے ہیں وہ بھی کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ کیا حالات ہیں گھر کے وہ کہتا ہے کہ کاش اللہ نے پیدا ھی نہ کیا ھوتا بہت ذلالت کی زندگی گزار رھا ھوں بہلول اگے بڑھے
تیسرے قصائی کے پاس پہنچے تول والا پتھر چیک کیا تو بلکل درست پایا قصائی سے پوچھا کہ زندگی کیسے گزر رھی ھے.... ؟
قصائی نے کہا کہ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ھے بہت خوش ھوں اللہ تعالٰی نے بڑا کرم کیا ھے اولاد نیک ھے زندگی بہت اچھی گزر رھی ھے
بہلول واپس آتے ہیں سلطان ھارون الرشید پوچھتے ہیں کہ کیا پراگرس ھے... ؟
بہلول کہتے ہیں کہ کئی قصائیوں کے تول والے پتھر کم نکلے ھیں.
سلطان نے غصے سے کہا کہ پھر انھیں گرفتار کرکے لائے کیوں نہیں بہلول نے کہا اللہ تعالٰی انھیں خود سزا دے رھا تھا ان پر دنیا تنگ کردی تھی تو یہاں لانے کی کیا ضرورت تھی
آج ھمارے بھی کچھ یہی حالات ھیں
ھم نے بھی دنیا کو اپنایا ہے اسی کی فکر ھے، حرام حلال اور آخرت کی فکر ھی نہیں
اس کو شیئر کردیں کیا پتہ اپ کے اک شیئر کی وجہ سے کتنے لوگ سدھر جائے اور اپ کو مرنے کے بعد بھی ایصال ثواب ملتا رہے

25/06/2024

دھوپ میں تھک ھار کے بجھ گیا ہے چراغ میرا
تمہیں جاگنا پڑے گا امیرء شہر کے ٹیکس باقی ہیں،
تمہیں حرام کی لٹی دولت کے قرض چکانے ہیں
سستی روٹی کپڑا اور مکان سلسلے پرانے ہیں

انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا!!!!حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے۔ مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی۔ کیونکہ ب...
15/06/2024

انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا!!!!
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے۔ مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی۔ کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا۔۔۔ (حضرت علی )

A 16th century painting showing the skinning alive of a corrupt judge, Sisamnes, in the year 500BC. Sisamnes was a corru...
13/07/2023

A 16th century painting showing the skinning alive of a corrupt judge, Sisamnes, in the year 500BC.
Sisamnes was a corrupt royal judge at the time of Cambyses ll in Persia.

It was discovered that he took a bribe in court and passed an unfair judgement. As a consequence the king ordered that he be arrested for his corruption and ordered that he be skinned alive. Before passing judgement the king asked Sisamnes who he wished to nominate as his successor. Sisamnes, in his greed, chose his son, Otanes.
G5 Veterinary Network.
The king agreed and appointed Otanes to replace his father. He subsequently passed judgement and ordered that Sisamnes removed skin should be used to upholster the seat on which the new judge would sit in court to remind him of the potential consequences of corruption.

Otanes, in his deliberations, was forced to always remember that he was always sitting on the skin of his executed father. This helped to ensure fairness and equity in all his hearings, deliberations and sentences.

✍️
G5 Veterinary Network

16 ویں صدی کی ایک پینٹنگ جس میں 500 قبل مسیح میں ایک بدعنوان جج، سیسمنیس کی جلد کو زندہ دکھایا گیا ہے۔
سیسمنس فارس میں کمبیسیس کے وقت ایک بدعنوان شاہی جج تھا۔

معلوم ہوا کہ اس نے عدالت میں رشوت لی اور غیر منصفانہ فیصلہ دیا۔ اس کے نتیجے میں بادشاہ نے حکم دیا کہ اسے اس کی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کیا جائے اور اسے زندہ کھال اتارنے کا حکم دیا۔ فیصلہ سنانے سے پہلے بادشاہ نے سیسمنیس سے پوچھا کہ وہ کسے اپنا جانشین نامزد کرنا چاہتا ہے۔ Sisamnes، اس کے لالچ میں، اپنے بیٹے، Otanes کا انتخاب کیا.
بادشاہ نے رضامندی ظاہر کی اور اپنے والد کی جگہ اوتانیس کو مقرر کیا۔ اس کے بعد اس نے فیصلہ سنایا اور حکم دیا کہ سیسمنس کی ہٹائی گئی جلد کو اس سیٹ کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کیا جائے جس پر نیا جج عدالت میں بیٹھ کر اسے بدعنوانی کے ممکنہ نتائج کی یاد دلائے گا۔

Otanes، اپنے غور و خوض میں، ہمیشہ یہ یاد رکھنے پر مجبور تھا کہ وہ ہمیشہ اپنے پھانسی پانے والے باپ کی جلد پر بیٹھا رہتا تھا۔ اس سے اس کی تمام سماعتوں، غور و فکر اور جملوں میں انصاف اور مساوات کو یقینی بنانے میں مدد ملی

05/07/2023
اس تصویر میں سوا لاکھ ٹن اسباق موجود ہیں۔ ان میں سے پہلا سبق یہ کہ عمران کو لانے والے اور نکالنے والے ایک پیج پر اس لیے ...
25/05/2023

اس تصویر میں سوا لاکھ ٹن اسباق موجود ہیں۔ ان میں سے پہلا سبق یہ کہ عمران کو لانے والے اور نکالنے والے ایک پیج پر اس لیے ہیں کہ انہیں ادارہ عزیز ہے جب کہ عمران اور شہباز ایک ساتھ اس لیے نہیں کہ انہیں ادارہ یعنی پارلیمان عزیز نہیں، بلکہ ذاتی مفادات عزیز ہیں۔

Copied
IHR

22/05/2023

‏عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ھے؟

ایک عورت ماھر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاھتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ھوں، خود کماتی ھوں اور خود مختار ھوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ھے مگر میں بہت پریشان ھوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رھے ھیں۔

میں کیا کروں؟

ماھر نفسیات نے کہا بےشک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کرلی ھیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا چاھو مگر نا کر سکو
کبھی تم سے کوئی غلطی ھو جائے
کبھی تم ناکام ھو جاؤ
کبھی تمہارے پلان ادھورے رہ جائیں
کبھی تمہاری خواھشیں پوری نہ ھوں
تب تم کس کو قصوروار ٹھہراؤ گی؟

کیا اپنے آپ کو قصوروار ٹھہراؤ گی؟

لڑکی: نہیں بالکل نہیں

ماہر نفسیات: کیا اپنے والد یا بھائی کو قصور وار ٹھہراؤ گی؟

لڑکی: بالکل بھی نہیں

ماھر نفسیات: بالکل یہی وجہ ھے کہ تمہیں ایک خاوند کی ضرورت ہے جسے اپنی غلطیوں اور ناکامیوں کا ذمہ دار ٹھہرا سکو۔۔🤣
Copied..

07/04/2023

Qoum ka yeh khaal kia ha takht nasheeno ny

Address

5
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musafir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share