23/09/2026
لوگ کہتے ہیں مہنگائی بہت ہے
لوگ کہتے ہیں حالات خراب ہیں
PAK TAPE Traders کہتا ہے: مشکل وقت میں ہی تو پتہ چلتا ہے کون اپنا ہے۔
جب مال مہنگا ہوا، ہم نے ہلکا مال نہیں بیچا۔
جب سب نے کوالٹی گرادی، ہم نے کوالٹی اور بہتر کردی۔
جب سب نے ادھار دینا بند کیا، ہم نے اپنے پرانے گاہک کا ساتھ دیا۔
اسی لیے آج PAK TAPE Traders مہنگا نہیں، بھروسے مند ہے۔
کیونکہ ہم چیز نہیں، اعتماد بیچتے ہیں۔
ایک بار آکر آزما کر تو دیکھو، فرق خود محسوس ہوگا۔
PAK TAPE Traders
جہاں کوالٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوتا۔
آپ کے خیال میں گاہک دکان سے کیوں ناراض ہو کر جاتا ہے؟
مہنگائی کی وجہ سے یا بدتمیزی کی وجہ سے؟