Sleepless Nights

Sleepless Nights پشتون ، کلچر ، روایات ، اصول ،

14/11/2023

Premature babies at al-Shifa Hospitals cry desperately for help, as the Israeli siege of the hospital continues for the fourth day. No food, water, electricity or aid has been allowed in.

Israeli=ISIS
14/11/2023

Israeli=ISIS

بعض لوگوں کی چمچہ گیریوں کا زور ختم ہوا اب بات بدمعاشی اور دھمکیوں تک محدود ہوگئی ۔ اس مرتبہ انشاءاللہ ایجوکیشن آفس اس ح...
09/11/2023

بعض لوگوں کی چمچہ گیریوں کا زور ختم ہوا اب بات بدمعاشی اور دھمکیوں تک محدود ہوگئی ۔
اس مرتبہ انشاءاللہ ایجوکیشن آفس اس حد تک پہنچا دیں گے کہ اگلے سو سال تک آنے والے DEOs کو بھی سب ڈویژن رزمک پر بکس یعنی چپکے سے چور جیسے بھرتیوں کا سوچ بھی نہ کرسکے ۔ اب سب ڈویژن رزمک کا عوام کافی بیدار ہو چکے ہے وہ سوچ اور فکر اپنے جیب میں رکھ ، کہ آپ لوگ کئی سال قبل سوچ رہے تھے کہ یہ لوگ ویسے بھی سادہ ہے نہیں جانتے ہیں انشاءاللہ آج سے ، عمر بھر آپکے آفس ڈائری میں یہ بات نوٹ ہوگا کہ دیگر وزیرستان کے ساتھ جو بھی کریں کوئی بات نہیں لیکن سب ڈویژن رزمک کے تحصیل سے کافی دور کرپشن کا بازار گرم کرنا چاہتے ۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پیسوں سے میرا حق کھولے عام بیچتا جا رہا ہے کسی کو زرہ سا ڈر نہیں، جب میں اپنا حق کی بات چیڑتا ہو تو لوگ ہمیں دھمکا رہے ہیں ۔ لیکن ایسا کبھی نہیں جو آپ سوچ رہے ہیں۔ کل انشاءاللہ ایک بار پھر بنوں پریس کلب میں پریس کانفرنس کرینگے اور ساتھ ہی ساتھ عدالت میں مقدمہ بھی دائر ہوگا۔ سب ڈویژن رزمک یوتھ زندہ باد ۔ مزاحمت زندہ باد

18/06/2023

‏حافظ نعیم الرحمان پیپلز پارٹی سے میئرشپ مانگتے ہوئے۔۔🤪🤪

18/06/2023

نوے نظام 🤪🤪

18/06/2023

ہم باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں لیکن پھر بھی پیٹ کم نہیں ہوتا 😏😏😏

18/06/2023

Why do Arabs want to eat this?

ہم نے مورچوں کو فتح کرنے کیلئے لگایا تھا لیکن بندہ اور مورچوں کو فتح کرنے پر لگا تھا۔ 😜😜😜😜
03/01/2023

ہم نے مورچوں کو فتح کرنے کیلئے لگایا تھا لیکن بندہ اور مورچوں کو فتح کرنے پر لگا تھا۔ 😜😜😜😜

آہستہ چلیں آگے حطرناک موڑ ہے 😜 یہ حطرناک موڑ کب عبور کریں گے ۔لگتا ہے گاڑی میں تیل حتم ہونے والی ہیں ۔🤔
01/01/2023

آہستہ چلیں آگے حطرناک موڑ ہے 😜 یہ حطرناک موڑ کب عبور کریں گے ۔
لگتا ہے گاڑی میں تیل حتم ہونے والی ہیں ۔🤔

01/01/2023
سیزن 8 کیلئے ویون رچرڈز کو ہیڈ کوچ اور بوڈاگی کو مینٹور مقرر کر لیا۔ شایقین کرکٹ پرجوش ۔ جاوید آفریدی
31/12/2022

سیزن 8 کیلئے ویون رچرڈز کو ہیڈ کوچ اور بوڈاگی کو مینٹور مقرر کر لیا۔ شایقین کرکٹ پرجوش ۔ جاوید آفریدی

Address

Razmak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sleepless Nights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sleepless Nights:

Share