Ch Muhammad Aslam and son's

Ch Muhammad Aslam and son's we deal in maize oil cake,cotton seed oil cake,choker,Vanda Bypass Fat. minerls. Fertilizer

29/07/2024
21/07/2024

جولائ ۔اگست کا یہ مہینہ جانوروں کے لیے کسی عزاب سے کم نہیں ہیے۔خاص طور پے فریزین کے لیے تو۔۔
شدید حبس اور فضا مین نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے جانور بہت زیادہ گرمی محسوس کرتے ہیں۔۔ایسے مین ہمارے چھوٹے فارمر جن کے کنٹرول شیڈ نہین ہیں ان کے لیے چند حفاظتی تدابیر ہین جو وہ اپنا کے جانوروں کو گرمی سے بچا سکتے ہیں۔۔
جانوروں کو کھلی فضا میں باندھین۔چھایہ دار جگہ پے۔۔
نیچے ریت پھیلاہیں۔
ریت کو وقتن فوقتن پانی سے تر کرتے رہیں۔
پنکھے کا بندوبست ہو سکے تو یہ زیادہ بہتر ہیے۔
جانور کو ایسی غزا دیں جس میں اس کا انرجی اور پروٹین لیول بھی پورا ہو جائے اور وہ کم وقت میں ہضم کر سکے مثال کے طور پے۔22 *نمبر* *ڈیری* *لیک*
ونڈہ جو کا دلیہ وغیرہ۔۔
اگر اپ کا جانور ہلا مار رہا زبان باہر نکال کے سانس لیتا۔تو اس کا لازمی ٹمپریچر چیک کریں کہ اپ گرمی سمجھتے رہیں اور ہو سکتا ہیے جانور کو بخار ہو۔بلڈ یراسائٹ ہوں۔
ویسے اج کل۔کے دنوں میں نارمل ٹمپریچر فریزین کا 103 103.5 تک ہوتا ہیے اگر اس سے زیادہ ہیے تو پھر ضرور جانور کو بخار یا ہیٹ سٹروک ہو سکتا ہیے۔۔
جو جانور بہت زیادہ گرمی کر رہیے ہو۔یا ہلا مار رہیے ہوں تو ان کو *kik*(*کک*)۔100 ایم ایل صبح شام پلاہیں
ایک پاو شکر 2 کلو ٹھنڈے پانی میں ملا کے اس مین 5 6 لیمون نچوڑ دیں اور شام کے وقت جانور کو اچھی طرح نہلا کے پلا دیں 7 8 دن پلاہیں۔۔
کوشش کرین سائلج کم سے کم دین ان دنوں میں۔۔
میٹھا سوڈا 50 گرام روز دیں۔۔
تازہ سوئے ہوئے جانور کو ارام دہ موحول دیں۔۔اور ڈیلوری کے بعد ٹھنڈے ٹائم جب جانور کا باڈی ٹمپریچر نارمل ہو کیلشیم کی کوئ بھی ڈرپ کیلشیو پی ایچ یا کلشیم فورٹ کیسلی مکس لگوا دیں ۔۔۔شکریہ

کوشش کریں ونڈا سورج نکلنے سے پہلے اور شام کو سورج غروب ہونے بعد یعنی ٹھنڈے ٹائم میں کھیلا لیا ک

ایک بندہ ریڑی پر سبزیاں بیچ رہا تھا۔سارا دن دھوپ میں رہنے کی وجہ سے سبزیاں مرجھا گئیں۔۔سبزی والے نے سبزیوں پر پانی چھڑکا...
16/05/2024

ایک بندہ ریڑی پر سبزیاں بیچ رہا تھا۔
سارا دن دھوپ میں رہنے کی وجہ سے سبزیاں مرجھا گئیں۔۔
سبزی والے نے سبزیوں پر پانی چھڑکاتے ہوئے سبزیوں سے بولا
“نہیں وکنا تے نہ وِکو پر ہوش تے کرو”

(نہیں بِکنا تو نہ بکو پر ہوش تو کرو)

برازیل سے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئیایس آئی ایف سی کے تحت برازیل سے درآمد شدہ اعلیٰ نسل کے موی...
30/03/2024

برازیل سے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

ایس آئی ایف سی کے تحت برازیل سے درآمد شدہ اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

مویشی مقامی کسانوں کو گوشت اور دودھ کی ضروریات کے تحت فراہم کئے جا رہے ہیں

نو نسلوں پر مشتمل مویشیوں میں پاکستان کی مقامی اور برازیل کی نسلیں شامل ہیں

پاکستان کی مقامی نسلوں میں لال سندھی، گزیرہ، براہمن اور گیر شامل ہیں

ان نسلوں کو برازیل نے پاکستان سے 1950 ء میں حاصل کیا تھا

مویشیوں کو سیالکوٹ سے اوکاڑہ پہنچا دیا گیا ہے، جہاں ان کو دو ہفتے کیلئے کورنٹائن میں رکھا جائے گا

ایل سی آئی ایچ ڈی گولڈ کی پنجاب صارف منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ...
20/03/2024

ایل سی آئی ایچ ڈی گولڈ کی پنجاب صارف منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

یہ ایک ہندوستانی بھینس کے پچھلے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ گیا، جس نے ایک ہی وقت میں 32 کلو دودھ پیدا کیا۔

A buffalo named Mastani from Mandi Bahawuddin, Punjab user of LCI H. D Gold has achieved a world record by yielding 37 litres of milk within 24 hours.

This surpasses the previous record held by an Indian buffalo, which produced 32kg of milk in the same time frame.

LCI stall at Buhadar Nagar Farm
17/03/2024

LCI stall at Buhadar Nagar Farm

Available.
14/02/2024

Available.

Address

Sher Garh Road
Renala Khurd
RENALAKHURDOKARA

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03458476269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Muhammad Aslam and son's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share