Mashalcomputer

  • Home
  • Mashalcomputer

Mashalcomputer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mashalcomputer, punjab, .

‏یہ کلین شیو بندہ ایچی سن کالج کا پرنسپل ہے ، اس کا نام مائیکل تھامسن ہے اور آسٹریلیا کا باشندہ ہے ‏دوسرا باریش بندہ اسل...
28/03/2024

‏یہ کلین شیو بندہ ایچی سن کالج کا پرنسپل ہے ، اس کا نام مائیکل تھامسن ہے اور آسٹریلیا کا باشندہ ہے

‏دوسرا باریش بندہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا گورنر بلیغ الرحمن ہے
قانون اور انصاف کی بالادستی کس کا شعار تھا مگر کس نے اپنایاآپ خود فیصلہ کریں ۔۔۔۔

‏ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفی کیوں دیا ؟

‏احد چیمہ کی بیوی سرکاری ملازم ہے جس کا تبادلہ لاہور سے اسلام آباد ہو جاتا ہے. وہ ایچی سن کالج کے پروفیسر آسٹریلیا کے شہری مائیکل تھامس کو لیٹر لکھتی ہے اور چار مطالبے کرتی ہے

‏1۔ میرا تبادلہ اسلام آباد ہو گیا ہے لہذا میرے بچوں کو لامحدود چھٹی دے دیں
‏2۔ دوران چھٹی ہم کالج فیس بھی ادا نہیں کریں گے
‏3۔ اور مزید میرے بچوں کا نام بھی خارج نہ کیا جائے
‏4۔ میرے بچوں کی سیٹوں کو ریزرو رکھا جائے

‏پرنسپل نے یہ کہہ کر درخواست رد کر دی ہے ہماری ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے

‏احد چیمہ کی بیوی کی طرف سے فیس ادا نہیں کی جاتی اور پرنسپل ایک بچے کا نام کالج سے خارج کر کے لیٹر لکھ دیتا ہے

‏ احد چیمہ کی بیوی کالج کے بورڈ آف گورنس کے ممبرز سے رابطہ کرتی ہے لیکن وہ بھی مائیکل تھامس کی ایمانداری کے خلاف کچھ نہیں کر پائے

‏اسی دوران دوسرے بچے کا نام بھی فیس ادا نہ کرنے کی وجہ سے کٹ جاتا ہے۔ پھر احد چیمہ کی بیوی باریش اور صَوم و صَلٰوۃ کے پابندی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے پاس جاتی ہے۔

‏گورنر بلیغ الرحمان گورنر ہاوس میں بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کال کرتا ہے اور تین رکنی کمیٹی تشکیل دیتا ہے جو پرنسپل سے ملتی ہے لیکن پرنسپل کالج پالیسی کے خلاف غیر قانونی کام نہیں کرتے

‏باریش اور صَوم و صَلٰوۃ کے پابندی گورنر پنجاب کو اتنی ایمانداری بالکل بھی پسند نہیں آتی ، جس پر وہ پرنسپل کو وہ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتا ہوا پرنسپل کو خط لکھ کر ’’حکم‘‘ دیتا ہے کہ احد چیمہ کے بچوں کا نام پھر سے داخل کر کے، انہیں لامحدود چھٹی دے اور ان کی سیٹیں بھی ریزرو رکھی جائیں۔

‏کافر لیکن ایماندار اور قانون پسند پرنسپل اس حکم کو ماننے سے انکار کر دیتا ہے اور استعفی لکھ دیتا ہے کہ یکم اپریل 2024 میرا اخری دن ہوگا

‏اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ حق پر کون ہے؟ ایک غیر مسلم پرنسپل مائیکل تھامس یا باریش مسلمان اور صَوم و صَلٰوۃ کا پابند گورنر بلیغ الرحمان ؟

19/02/2017
19/02/2017
Rs 400
08/01/2017

Rs 400

DC 6000 Price 3000
07/01/2017

DC 6000 Price 3000

LED sirf ab 4000 men
07/01/2017

LED sirf ab 4000 men

04/08/2016

I want to sell my Dell D610 laptop for Rs. 16000/- working perfect.

Address

Punjab

1234567890

Telephone

o333-7516783

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashalcomputer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share

MASHAL COMPOSING CENTER

Urdu, English composer and designer, must have a good typing speed both for urdu and english and he/she also must know how to design on corel or photoshop.