Pace Telecom Sadda ISP

Pace Telecom Sadda ISP Internet Services Provider in All lower and central kurram

10/09/2025

ضلع کرم میں حالات حاضرہ کی وجہ سے انٹرنیٹ 11 ستمبر کے رات 10 بجے تک بند رہے گا۔ بحکم حکومت پاکستان

Great leaders bring people together and bridge gaps, literally! Thanks to our incredible leaders for their dedication to...
26/10/2024

Great leaders bring people together and bridge gaps, literally! Thanks to our incredible leaders for their dedication to connecting remote areas and creating opportunities for so many. Proud to be part of this journey.

14/08/2024

Opening ceremony Rawalpindi Head Office.

31/07/2024

*بریکنگ نیوز🚨*
*پورے ملک میں انٹرنیٹ سروس معطل ہونا شروع🚨*

09/04/2024
ازمانا شرط ہے۔
06/02/2024

ازمانا شرط ہے۔

جلدی کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائے ۔
25/01/2024

جلدی کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائے ۔

11/07/2023

ضلع کرم میں موجودہ حالات کی وجہ سے انٹرنیٹ تا حکم ثانی بند رہے گا۔
بحکم پی ٹی اے۔

Recommended vpn. Super vpnCan be download from playstore.
10/05/2023

Recommended vpn. Super vpn
Can be download from playstore.

10/05/2023

ملک میں موجودہ لاء اینڈ ارڈر کے خراب صورت حال کی وجہ سے مختلف اپلیکیشنز مثلا فیس بک، ٹویٹر اور واٹس اپ پر محکمہ ٹیلی کمیونیکشن کی طرف سے عارضی پابندی لگی ہوئی ہے۔ لہذا انکے استعمال کیلئے اپ کسی VPN یا کوئی اور proxy site استعمال کر سکتے ہیں۔

31/03/2023

معزز صارفین!!
گورنمنٹ ٹیکسز اور ڈالر کی بے انتہا اضافیت کی وجہ سے ایس ایم نیٹ ورک ایم بی پیکیجز میں تین سو روپے تک اضافی چارجز بڑھا رہے ہیں ۔۔۔
حالات کے پیش نظر یہ کھٹن اور مشکل فیصلہ ہے ۔۔ لہذا تمام صارفین سے گذارش کی جاتی ہے ۔۔ کہ ایس ایم نیٹ ورک کے ساتھ دست بدست رہے ۔۔ انشاللہ صارفین کی مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ نیٹ ورک انتطامیہ صارفین کے ساتھ مکمل اعتماد میں رہے گا ۔۔۔
منجانب ۔۔۔ ایس ایم وائرلیس نیٹ ورک ۔۔۔

Address

Sadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pace Telecom Sadda ISP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share