SHAKIR Coal Company

SHAKIR Coal Company Our Quality Is Our Success

Please contact us for good, standard and special coal
اچھا ، معیاری اور اسپیشل کوئلہ کے لئے ہم سے رابطہ کریں ۔
0304,0345,0311-5003857
[email protected]

31/12/2022

SHAKIR Coal Company wishes everyone a happy and prosperous new year. We wish to serve you better this year.


10/07/2022

شاکر کول کمپنی کی جانب سے اہل وطن کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔

 #إِنَّالِلّهِ_وَإِنَّـاإِلَيْهِ_رَاجِعونَ.اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے اور جنتُ الفِردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے. آمین.. ا...
20/11/2020

#إِنَّالِلّهِ_وَإِنَّـاإِلَيْهِ_رَاجِعونَ.
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے اور جنتُ الفِردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے. آمین.. اور اللہ تعالی انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء کرے.
آمین

25/10/2020
03/05/2020

1200 Followers. Thank You All For Your Supporting

We salute our doctors and paramedical staff and all volunteers...👍💕👍
27/03/2020

We salute our doctors and
paramedical staff and all volunteers...👍💕👍

01/03/2020
27/02/2020
Very Very Well done 👏👏
27/02/2020

Very Very Well done 👏👏

27/02/2020

Muhammad Javed Anwar

گھبرائیں مت کرونا وائرس سے ڈرنے کی قطعاً ضرورت نہیں کیونکہ
وائرس خطرناک ضرور ہے لیکن اس سے بچاؤ انتہائی آسان اور تھوڑی سی احتیاط سے ممکن ہے۔
*کرونا کے تشخیص کے لئے ایک سادہ ٹیسٹ !*
کرونا 7، کی علامات اتنی جلدی ظاہر نہیں ہوتے تو پھر کیسے جانا جائے کہ اس بیماری میں ہم مبتلا ہیں یا نہیں ؟
جدید ترین معلومات کے مطابق کرونا وائرس (COVID19)
متاثرہ مریض سے ڈائریکٹ رابطے یا اس کی کھانسنے چھینکنے اور ناک منہ سے خارج ہونے والی رطوبطوں کا ڈائریکٹ ٹچ کرنے سے پھیلتا ہے۔زخم یا میوکس ممبرین کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر بیماری کا باعث بن سکتا ہے۔یہ وائرس 28 دن تک منہ کے ذریعہ پھیپڑوں میں منتقل ہو کر اندر رہتا ہے اور اپنے ظاہری علامات ظاہر نہیں کرتا !
اور جب تک بیمار کو کھانسی اور بخار کی شکایت لاحق نہ ہووہ ہسپتال نہیں جا پاتے!

ماہرین امراض، کرونا کے مرض کی تشخیص کے لئے ایک سادہ ٹیسٹ بتاتے ہیں ،
کہ جسے ہم ہر روز صبح انجام دے سکتے ہیں !
گہری سانس لیکر اور سانس کو دس سیکنڈ روکے رکھیں
اگر آپ کا سانس بغیر تکلیف کے دس سیکنڈ تک روکا رہے
اور اس دوران نہ کھانسی ہو اور بغیر کسی مسئلے اور مشقت کے رکار ہے
تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پھیپھڑوں میں کوئی مسئلہ نہیں !

“احتیاط اور بچاؤ”

جدید جاپانی ڈاکٹروں کے مطابق: ہمارا منہ اور حلق خشک نہ ہونے پائے!
خشک ہونے کی صورت میں ہمیں چاہیے ہر پندرہ منٹ بعد ایک گھونٹ پانی کا پی لیں ۔
کیوں ؟
اس لیے کہ پانی اور جوس کے استعمال سے وائرس فورا آپ کے معدے میں منتقل ہوکر معدے میں موجود تیزابیت وائرس کو ختم کر دے گی
اگر ہم پانی کا پورا دن باقاعدگی سے استعمال نہ کریں
تو خطرہ ہے کہ وائرس ہمارے نظام تنفس سے ہو کر پھیپھڑوں میں داخل ہوجائے جو کہ بہت خطرناک صورتحال ہوگی ۔
*انسانی زندگی بچانے کیلئے ان معلومات کو فورا شیئر کریں*

Address

Taj Chowk
Sadikabad
64350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAKIR Coal Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SHAKIR Coal Company:

Share