12/09/2024
السَّلاَمُ_عَلَيْكُمُ_وَرَحْمَةُاللّهِ_وَبَرَكَاتُه
صبح بخیر زندگی صبح بخیر زندگی
اے_پیارے_پروردگار
اے_مالک_دوجھان
ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں ،لغزشوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں ہمیں مُعاف فرمادیں ہماری دُعائیں قبُول فرمالیجئے
اللہ ﷻ ہماری مُشکلیں ، پریشانیاں ، دُکھ ، تکالیف دُور فرمادیں ، ہمارے لۓ بہترفرمادیں
اے عطا کرنے والےپیارے اللہ تعالیٰ وہ دعائیں قبول فرمالیجئے جس کا انجام اچھا ہو اور هم سب پراپنا رحم و کرم فرمادیں !!
رزق میں برکت فرمادیں بیماروں کو شفاء عطا فرما دیجئے ' تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما !! آمین_ثمہ_آمین_یارب_العالمین!!