Sadiqabad Property Online

Sadiqabad Property Online 0300 672 9858
0315 672 9858
Sadiqabad
Distt.Rahim yar khan
Punjab
PAKISTAN.

28/02/2026

Sadiqabad me commercial property ki sale purchase k liye rabta karein
03006729858

07/04/2025

پراپرٹی ایک ایسا شعبہ ہے جس میں آپ صرف زمین کا ایک ٹکڑا نہیں دیتے، بلکہ کسی کو زندگی بھر کی خوشیاں فراہم کرتے ہیں۔ ایک ایسا گھر جہاں وہ اپنے پیاروں کے ساتھ پرسکون زندگی گزار سکے۔ یہی وجہ ہے کہ پراپرٹی کا کاروبار محض خرید و فروخت تک محدود نہیں، بلکہ یہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔

تاہم، ہر فیلڈ میں اچھے اور برے لوگ موجود ہوتے ہیں، اور پراپرٹی سیکٹر بھی اس سے مستثنیٰ نہیں۔ یہاں بھی ایماندار اور دیانت دار لوگ کام کر رہے ہیں، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو دھوکہ دہی اور غلط بیانی سے دوسروں کا نقصان کر دیتے ہیں۔ اسی لیے میری آپ سے درخواست ہے کہ جب بھی پراپرٹی میں سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ کریں، تو مکمل تحقیق اور چھان بین ضرور کریں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ جس رئیل اسٹیٹ کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کر رہے ہیں، اس کی ساکھ کیسی ہے؟ اس کا تجربہ کتنا ہے؟ اور وہ اپنے کام میں کس حد تک دیانت دار ہے؟

ہمیشہ ایسے افراد یا کمپنی کا انتخاب کریں جو ایمانداری، شفافیت اور پیشہ ورانہ مہارت کے اصولوں پر عمل کرتی ہو۔ یاد رکھیں، پراپرٹی کی سرمایہ کاری زندگی کے اہم فیصلوں میں سے ایک ہوتی ہے، اور اگر یہ فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا جائے، تو یہ نہ صرف مالی لحاظ سے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے بلکہ آپ اور آپ کے خاندان کے لیے ایک خوشگوار زندگی کی بنیاد بھی بن سکتا ہے۔

جزاک اللہ
شہزادالحسن
یونیورسل اسٹیٹ ایڈوائزر
صادق آباد
03006729858
03157869858

22/10/2024

زیتون کی کاشت .زیتون کا باغ لگائیں .ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آپ پاکستان میں ایک مرتبہ زیتون
کا باغ لگا لیں تو وہ کم از کم ایک ہزار سال تک پھل دیتا رہے گا.
زیتون کن کن اضلاع میں لگایا جاسکتا ہے؟ زیتون کے باغات پنجاب سمیت پاکستان کے تمام علاقوں میں کامیابی سے لگائے جا سکتے ہیں. خیبر پختونخوا سے گلگت بلتستان سے لیکر سندھ ۔ سندھ سے لیکر بلوچستان حتی کہ چولستان میں بھی زیتون کی کاشت ہو سکتی ہے..

نوٹ جن علاقوں میں جنگلی زیتون۔ کہو۔ سینزلہ۔ عتمہ۔ تنگ برگہ۔ گونیر۔ خونہ۔ کاؤ ۔ خت ۔خن۔ سرسینگ۔ شیجور۔ سینجور۔ شون ۔۔ پایا جاتا ہے اس سے آٹھ سے دس پرسنٹ تیل نکالا جا سکتا ہے جو کھانے پینے میں قابل استعمال ہے پاکستان میں نو کڑوڑ جنگلی زیتون کے درخت پائے جاتے ہیں
نوٹ
گندم کی کاشت کے علاقوں میں کھیتوں کی بجائے کھیتوں کے کناروں رکھوں ڈیروں سکول کالجز مسجد مدرسوں پارکوں میں زیتون کے پودے لگائیں

زیتون کس طرح کی زمین میں لگایا جاسکتا ہے؟
زیتون کا پودا ہر طرح کی زمینوں مثلاََ ریتلی، کچی، پکی، پتھریلی، صحرائی زمینوں میں کامیابی سے لگایا جا سکتا ہے. صرف کلر والی زمین یا ایسی زمینیں جہاں پانی کھڑا رہے، زیتون کے لئے موزوں نہیں ہیں.

زیتون کو کتنے پانی کی ضرورت ہے؟
زیتون کے پودے کو شروع شروع میں تقریبا دس دن کے وقفے سے پانی لگانا چاہیئے. یا بلحاظ موسم پانی کی ترتیب اپ بڑھا گھٹا سکتے ہیں یعنی جبھ پودے کو پانی کی ضرورت ہو تبھ لگائیں تاکہ پھل اچھا آئے جیسے جیسے پودا بڑا ہوتا جاتا ہے ویسے ویسے اس کی پانی کی ضرورت بھی کم ہوتی جاتی ہے. دو سال کے بعد زیتون کے پودے کو 20 سے 25 دن کے وقفے سے پانی لگانا چاہیئے.

زیتون کے پودے کب لگائے جا سکتے ہیں؟
زیتون کے پودے موسمِ بہار یعنی فروری، مارچ , اپریل یا پھر مون سون کے موسم یعنی اگست، ستمبر ، اکتوبر میں لگائے جا سکتے ہیں. زیتون کے پودے لگانے کا طریقہ کار کیا ہے؟ زیتون کا باغ لگاتے ہوئے پودوں کا درمیانی فاصلہ کم از کم 18*18 فٹ ہونا ضروری ہے. اس طرح ایک ایکڑ میں تقریبا 150 پودے لگائے جا سکتے ہیں. یہ بھی دھیان رہے کہ زیتون کے پودے باغ کی بیرونی حدود سے تقریباََ 8 تا 10 فٹ کھیت کے اندر ہونے چاہیئں
پودے کیسے لگانے چاہئیں؟؟
پودے لگانے کے لئے دو فٹ گہرا اور دو فٹ ہی چوڑا گڑھا کھودیں. تین لئرز میں گڑھے کے چاروں کونوں پر فینائل کی گولیاں رکھیں تاکہ پودے دیمک سے محفوظ رہیں یا بائر جرمنی کی دیمک کش دوائ استعمال کریں اس کے بعد زرخیز مٹی اور بھل سے گڑھوں کی بھرائی کر دیں. پہلے مرحلے میں اپکے گھڑے میں پانی اچھی طرح ہونا چاہئے تاکہ پودے کی نمی ارد گرد کی مٹی چوس نا لے یا پودا لگانے سے ایک ہفتہ پہلے تیار شدہ گھڑوں کو اچھی طرح پانی لگائیں اب زیتون کا پودا لگانے کے لئے آپ کی زمین تیار ہے. پودے کو احتیاط سے شاپر سے نکالیں یا صرف شاپر کا نچلا حصہ کاٹ کر گاچی کو مٹی میں دبائیں تاکہ گاچی ٹوٹ کر جڑوں کو ہوا نا لگے . گڑھے کی مٹی کھود کر پودا لگائیں اور اس کے بعد پودے کے چاروں طرف مٹی کو پاؤں کی مدد سے دبا دیں تاکہ پودا مستحکم ہو جائے. چھوٹے پودے کا تنا ذرا نازک ہوتا ہے اس لئے پودے کو پلاسٹک کے پائپ سے سہارا دے دیا جائے تو زیادہ بہتر ہے. سہارے کے لئے لکڑی کا استعمال نہ کریں کیونکہ لکڑی کو دیمک لگ سکتی ہے جو بعد میں پودے پر بھی حملہ آور ہو سکتی ہے
زیتون کی کون کون سی اقسام کاشت کی جا سکتی ہیں؟
نمبر 1. لسینو نمبر 2. گیملک نمبر 3. پینڈولینو نمبر 4. نبالی نمبر 5. آربو سانا نمبر 6. کورونیکی نمبر 7. آربیقوینہ

پنجاب اور سندھ کے گرم علاقوں سمیت دیگر گرم علاقوں کے لئے درج ذیل اقسام کاشت کرنی چاہئیں. نمبر 1. آربو سانا نمبر 2. کورونیکی نمبر 3. آربیقوینہ

بلوچستان کے لیے منظور شدہ اقسام

1.,Frantouo
2.Arbiquina
3.Arbasona
4.,Koronoki
5.Leceno
6.Hamdi
7.Ojabalanka
8.,Otobartica
9.Coratina
10.Jerboi.

یاد رکھیں زیتون کا باغ لگاتے وقت کم از کم دو یا دو سے زائد اقسام لگانی چاہئیں اس طرح بہتر بارآوری کی بدولت پیداوار اچھی ہوتی ہے.
زیتون کے باغ کو کھادیں کتنی اور کون کونسی ڈالنی چاہئیں؟ کھاد دوسرے سال کے پودے کو ڈالیں. دوسرے سال کے پودے کے لئے: گوبر کی کھاد . . . . 5 کلوگرام فی پودا ڈالیں . . . . اگلے سالوں میں ہر سال 5 کلو گرام کا اضافہ کریں نائٹروجن کھاد . . . . 200 گرام فی پودا ڈالیں . . . . اگلے سالوں میں ہر سال 100 گرام کا اضافہ کریں فاسفورس کھاد . . . . 100گرام فی پودا ڈالیں . . . . اگلے سالوں میں ہر سال 50 گرام کا اضافہ کریں پوٹاش کھاد . . . . . . 50 گرام فی پودا ڈالیں . . . . .. اگلے سالوں میں ہر سال 50 گرام کا اضافہ کریں
زیتون کے پودے کو پھل کتنے سال بعد لگتا ہے؟ عام طور پر 3 سال میں زیتون کے پودے پر پھل آنا شروع ہو جاتا ہے. زیتون کے پودے پر پھل پہلے سبز اور پھر جامنی ہو جاتا ہے۔ سبز پھل اچار اور جامنی تیل نکالنے کے لئے استعمال ہوتا ہے

زیتون کے باغ سے فی ایکڑ کتنی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے؟
زیتون کے ایک پودے سے پیداوار کا دارومدار اس بات پر ہے کہ آپ نے پودے کی دیکھ بھال کس طرح سے کی ہے. اچھی دیکھ بھال کی بدولت ایک پودے سے 60 کلوگرام یا اس سے بھی زیادہ زیتون کا پھل با آسانی حاصل ہو سکتا ہے. لیکن اگردیکھ بھال درمیانی سی کی گئی تو 40 کلوگرام فی پودا پھل حاصل ہو سکتا ہے. انتہائی کم دیکھ بھال سے پودے کی پیداوار 25 سے 30 کلوگرام فی پودا تک بھی گر سکتی ہے. لہذا ماہرین زیتون کے باغات کی فی ایکڑ پیداوار کا حساب لگانے کے لئے بھرپور 50 کلو گرام فی پودا پیداوار کو سامنے رکھتے ہیں. اس طرح ایک ایکڑ سے 7500 کلوگرام زیتون کا پھل حاصل ہو سکتا ہے
ایک ایکڑ کے پھل سے کتنا تیل نکل آتا ہے؟
بہتر یہ ہے کہ زیتون کے کاشتکار پھل کو بیچنے کی بجائے اس کا تیل نکلوائیں اور پھر اس تیل کو مارکیٹ میں فروخت کریں. زیتون کے پھل سے 20 سے 30 فی صد کے حساب سے تیل نکل آتا ہے. 20 سے تیس فیصد کے حساب سے ایک ایکڑ زیتون کے پھل 7500 کلوگرام ) سے تقریبا 1500 کلو گرام تیل نکل آتا ہے۔۔
(پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجیے شکریہ ) ...نوٹ ۔۔صرف منظور شدہ نرسریوں سے منطور شدہ اقسام کے پودے لگائیں۔۔لوکل پودوں پر پھل نہی لگے گا ۔ ۔۔شکریہ
۔۔۔میاں احمد علی۔ گرین فاونڈیشن پاکستان ننکانہ صاحب۔..03008836857 whatsapp. مزید معلومات کے لیے ہمارے اس پیج کو جوائن فالو لائک کیجے
,,,,,,,,,, ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
,,,, ,,,,,,,,,,, /////////////////////////////////////

جنت کا مبارک درخت ( مکمل مضمون)
پاکستان میں زیتون ”شجرة مبارکہ“ کی کاشت
۔السلام علیکم دوستو۔۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ زیتون کا تیل سالن کے طور پر استعمال کرو اور اسے ( سر اور بدن میں ) لگاؤ ۔ یہ مبارک درخت سے حاصل ہوتا ہے ۔ صحیح ابن ماجہ
پاکستان اپنی ضرورت کا صرف تیس سے پینتیس فیصد کھانے کا تیل پیدا کرتا ہے باقی تمام تیل باہر سے منگواتا ہے۔۔ اور ہر پاکستانی سالانہ اوسط چوبیس لٹیر تیل استعمال کرتا ہے جو عالمی معیار کے لحاظ سے بہت زیادہ ہے۔ ہندوستان میں یہ شرع انیس لیٹر ہے۔پاکستان ہر سال تین سے چار سو ارب روبے کا خوردنی تیل درآمد کرتا ہے بدقسمتی یہ ہے یہ تمام کھایا جانے والا تیل غیر معیاری اور نچلے درجے کا ہے۔

کیا زیتون کا تیل کھانا پکانے میں تلنے میں استعمال ہو سکتا ہے؟
یہ فیصلہ کرنے میں کہ کون سا تیل کھانا پکانے کے لیے استعمال کرنا ہے یا نہی ، تیل کا استحکام۔۔ "سموک" یعنی جلنے کے نقطہ سے زیادہ اہم ہے۔ زیتون کا تیل اولیک ایسڈ اور دوسرے مرکبات سے بھرپور ہوتا ہے جو انہیں بہت مستحکم بناتا ہے۔ ایکسٹرا ورجن زیتون کے تیل میں پولیفینول اور اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو تیل کے ٹوٹنے اور فری ریڈیکلز کی تشکیل سے لڑتے ہیں۔ اس کی وجہ سے، اضافی ورجن زیتون کا تیل سب سے زیادہ مستحکم کھانا پکانے کا تیل پایا گیا ہے۔ اسکا سموک لیول مختلف ھالتوں میں 370 f سے 410 فارن ھائیٹ تک ہے۔۔۔ جو کہ بہت بلند ہے۔۔۔

۔۔زیتون کا زکر قرآن مجید میں چھے جگہ آیا ہے اللہ رب کعبہ نے قران عزیز میں اسے "مبارک درخت" قرار دیا ہے۔ اور اسکے تیل کے نور کو اپنے نور سے تتشبیح دیا ہے
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ نُورٌ عَلَى نُورٍ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَنْ يَشَاءُ وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ[35]

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] اللہ ہی آسمانوں اور زمین کا نور ہے، اس کے نور کی مثال ایک طاق کی سی ہے، جس میں ایک چراغ ہے، وہ چراغ ایک فانوس میں ہے، وہ فانوس گویا چمکتا ہوا تارا ہے، وہ (چراغ) ایک مبارک درخت زیتون سے روشن کیا جاتا ہے، جو نہ شرقی ہے اور نہ غربی۔ اس کا تیل قریب ہے کہ روشن ہو جائے، خواہ اسے آگ نے نہ چھوا ہو۔ نور پر نور ہے، اللہ اپنے نور کی طرف جس کی چاہتا ہے رہنمائی کرتا ہے اور اللہ لوگوں کے لیے مثالیں بیان کرتا ہے اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔ [35]
اور قرآن عظیم میں دوسری جگہ اسکی قسم بھی کھائ ہے
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ. وَالتِّيْنِ وَالزَّيْتُوْنِ (1)
قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی
اور تیسری جگہ فرمایا
ِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَشَجَرَةً تَخۡرُجُ مِنۡ طُوۡرِ سَيۡنَآءَ تَنۡۢبُتُ بِالدُّهۡنِ وَصِبۡغٍ لِّلۡاٰكِلِيۡنَ

"اور (اسی پانی سے) طور سینا سے ایک درخت(زیتون ) اُگتا ہے جو روغن لئے اُگتا ہے اور کھانے والوں کو سالن کا
اسکے بارے میں جناب رسول کریم ﷺ کے ارشاد گرامی کی تعداد چالیس سے اوپر بتائ جاتی ہے
(سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زیتون کا تیل لگاو اور اس کا سالن بناو، کیونکہ وہ بابرکت ہے۔“ قال الشيخ الالباني: صحيح)
دنیا میں زیتون کا نوے فیصد استعمال تیل کے لیے کیا جاتا باقی دس فیصد مربے اچار بنانے کے کام آتا ہے ویسے تو زیتون کے تیل کے بے شمار فائدے ہیں لیکن کچھ درج زیل ہیں
بیڈ کولیسٹرول سے نجات
بلڈ پریشر سے نجات
پیٹ کی چربی سے نجات
کینسر کے خلاف زبردست قوت مدافعت
اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور
آنتوں کی صحت میں بہتری
سوزش کو کم کرنے والی خصوصیات
اسٹروک کے خطرات میں کمی
دل کی بیماریوں سے بچاؤ
ہڈیوں کی صحت میں بہتری
دماغی امراض کے خطرات میں کمی
زیتون کے درخت پر خزاں نہی آتی یہ سدا بہار ہے۔ انتہائ گرم و سرد موسم کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے دنیا میں سپین اور اٹلی اسکے سب سے بڑے سپلائر ہیں۔ غیر ملکی ماہرین کے مطابق پاکستان کے پاس اس کی کاشت کا رقبہ سپین اور اٹلی کے مقابل ڈبل سے بھی کافی زیادہ ہے
شجر کاری کی اہمیت دین اسلام میں مسلمہ ہے اپ اس کی اہمیت کا اندازہ اس قول رسول کریم ﷺ سے بخوبی لگا سکتے ہیں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر قیامت قائم ہو رہی ہو اور تم میں سے کسی کے ہاتھ میں سبز ٹہنی ہو اور وہ اس بات پر قادر ہو کہ قیامت قائم ہونے سے پہلے وہ اسے لگا لے گا تو ضرور لگائے ۔ (مسند احمد)
ارشادِ نبویؐ ہے :’’اگر قیامت کی گھڑی آجائے اور تم میں سے کسی کے ہاتھ میں پودا ہے اور وہ اسے لگا سکتا ہے تو لگائے بغیر کھڑا نہ ہو۔(مسند احمد )
ہماری تحریک کے اولین مقاصد میں ہے کہ ہم عوام کو موٹیویٹ کریں کہ وہ پاکستان کے طول و عرض کو زیتون کے پودوں سے بھر دیں جس سے پاکستان کا امپورٹ بل برائے خوردنی تیل صفر ہو جائے اور پاکستان کی عوام کو دنیا کا سب سے اعلی معیاری پراڈکٹ استعمال کو ملے۔۔۔
دوستو۔۔۔غذائ بحران کے اس دور میں ہمیں نمائشی پودوں کی بجائے ذیادہ سے ذیادہ پھل دار پودے لگانے کی ضرورت ہے۔۔دوستو پھل دار درخت لگانے کی اہمیت کا اندازہ اپ رسول اقدس ﷺ کے اس مبارک قول سے لگا سکتے ہیں
عطاء نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کوئی بھی مسلمان ( جو ) درخت لگاتا ہے ، اس میں سے جو بھی کھایا جائے وہ اس کے لیے صدقہ ہوتا ہے ، اور اس میں سے جو چوری کیا جائے وہ اس کے لیے صدقہ ہوتا ہے اور جنگلی جانور اس میں سے جو کھا جائیں وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہوتا ہے اور جو پرندے کھا جائیں وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہوتا ہے اور کوئی اس میں ( کسی طرح کی ) کمی نہیں کرتا مگر وہ اس کے لیے صدقہ ہوتا ہے ۔‘‘ صحیح مسلم
۔سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جس مسلمان نے کوئی درخت لگایا اور اس کا پھل آدمیوں اور جانوروں نے کھایا تو اس لگانے والے کے لیے صدقہ کا ہے۔“
(صحیح بخاری)
۔ اپنی زمینوں رقبوں گھروں پارکوں گلی محلوں سکولوں کالجوں وغیرہ میں زیادہ سے زیادہ زیتون کے پھل دار درخت لگائیں تاکہ اپکو سایہ بھی ملے اور پھل بھی اور ملک کو کثیر زرمبادلہ
تمام دوست ایک اہم بات زہن میں رکھیں منظور شدہ نرسریوں سے زیتون کی منظور شدہ اقسام کے پودے خریدیں ورنہ لوکل پودوں پر پھل نہی لگے گا
۔ آئیے مل کر پاکستان کی جنگ لڑیں پاکستان کو سر سبز شاداب اور مضبوط بنائیں شکریہ۔۔
میاں احمد علی۔۔ گرین فاونڈیشن پاکستان ننکانہ صاحب۔۔۔زیتون کے پودوں کے متعلق معلومات اور حصول کے لیے پیج کو لائق اور فالو کریں۔۔مزید معلومات کے لے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03008836857
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجیے شکریہ.................................
////////////////////////////////////////////
گرین فاونڈیشن پاکستان ننکانہ صاحب
سلام علیکم دوستو
جو دوست پرائیوٹ طور پر زیتون کے پودے حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ ان نمبروں پر کال یا واٹس ایپ کریں برائے مہربانی میسج پورا کھول کر پڑہیں شکریہ
ریٹ فی پودا 350 روپے دو فٹ۔۔۔۔
۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیتون ھاؤس چکوال روڈ نزد ایچ بی ایل کلر کہار ضلع چکوال سید محسن علی شاہ
03035815551
سید یوسف علی شاہ ایکسپرٹ زیتون کلر کہار ضلع چکوال
03114004408

اظہار زیتون فارم لاہور ۔۔۔۔۔ چکوال
042 111 323 111
0333 4919877
0345 8493332
0300 5404844
کاشت کار حضرات متوجہ ہوں۔۔۔۔پاکستان بھر میں زیتون کے پودے سرکاری ریٹ پر 93روپے اور ڈرپ ایری گیشن سسٹم 75000 روپے رعائیتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے ان افراد سے رابطہ کریں ۔۔ نوٹ تمام پیسے بنک میں جمع کروائیں ۔
،،،،،،،
عظمت اعوان صاحب باری ریسرچ انسٹی ٹیوشن چکوال
0333 9124224
عمیر صاحب لاہور
0321 4861856
مدثر صاحب بہاولپور 03009683601
قاضی محمد علی کراچی 03337267278
عبدالوھاب کوئٹہ03337866553
عبداللہ کوئٹہ03337815697
مولا داد لورالائ 03337913775
فرحان چکوال 03365544488
وقاص طیب پشاور 03004168896
محمد دین گلگت بلتستان 03555404092
ڈاکٹر فیصل آزاد جموں کشمیر 03485364771
وقاص اسلام اباد 03235440533
سعید مانسہرہ 03403527451
حبیب اللہ کاکڑ لورالائ 03342407822 ۔۔۔ 03442407824
زیتون کا تیل نکالنے والی امپورٹڈ مشین حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
ڈاکٹر عبدالرحمان غازی
0300 6642595
عمران صاحب فیصل آباد
0349 7366304

لوکل مشین حاصل کرنے لیے رابطہ کریں
0321 6615711
رانا محمد ارشد
۔۔۔۔۔۔ بشکریہ
گرین فاونڈیشن پاکستان ننکانہ صاحب
03008836857 میاں احمد علی
مزید معلومات کے لیے گروپ جوائن کریں

15/10/2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری

پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
پٹرول اور ڈیزل کی سستے ریٹس پر خریداری کے لۓ رابطہ کریں
03006729858
03157869858

For sale and purchase of property in sadiqabad03006729858
05/10/2024

For sale and purchase of property in sadiqabad
03006729858

05/09/2024

عطاء الحق قاسمی صاحب کہتے ہیں کہ کنوارے بندے کو یہ بڑا فائدہ ہے کہ وہ بیڈ کے دونوں طرف سے اتر سکتا ہے‘

ٹھیک کہتے ہیں ‘ میں تو کہتا ہوں کنوارے بندے کو یہ بھی بڑا فائدہ ہے کہ وہ رات کو گلی میں چارپائی ڈال کر بھی سو سکتا ہے‘‘ کمرے کی کھڑکیاں ہر وقت کھلی رکھ کر تازہ ہوا کا لطف اٹھا سکتا ہے‘رات کو لائٹ بجھائے بغیر سوسکتاہے۔۔۔

میں جب بھی کسی کنوارے کو دیکھتا ہوں حسد میں مبتلا ہوجاتا ہوں‘

شادی شدہ بندے کی یہ بڑی پرابلم ہے کہ وہ کنوارہ نہیں ہوسکتا‘ البتہ کنوارہ بندہ جب چاہے شادی شدہ ہوسکتاہے۔

ہمارے ہاں کنوارہ اُسے کہتے ہیں جس کی زندگی میں کوئی عورت نہیں ہوتی‘ حالانکہ یہ بات شادی شدہ بندے پر زیادہ فٹ بیٹھتی ہے‘ کنوارے تو اِس دولت سے مالا مال ہوتے ہیں۔

فی زمانہ جو کنوارہ ہے وہ زندگی کی تمام رعنائیوں سے لطف اندوز ہونے کا حق رکھتا ہے‘

وہ کسی بھی شادی میں سلامی دینے کا مستحق نہیں ہوتا‘

اُس کا کوئی سُسرال نہیں ہوتا‘

اُس کے دونوں تکیے اس کی اپنی ملکیت ہوتے ہیں‘

اُسے کبھی تنخواہ کا حساب نہیں دینا پڑتا‘

اُسے دوستوں میں بیٹھے ہوئے کبھی فون نہیں آتا کہ ’’آتے ہوئے چھ انڈے اور ڈبل روٹی لیتے آئیے گا‘‘۔

اُسے کبھی موٹر سائیکل پر کیرئیر نہیں لگوانا پڑتا‘

اُسے کبھی دوپٹہ رنگوانے نہیں جانا پڑتا‘

اُس کا کوئی سالا نہیں ہوتا لہذا اُس کی موٹر سائیکل میں پٹرول ہمیشہ پورا رہتا ہے‘

اُسے کبھی روٹیاں لینے کے لیے تندور کے چکر نہیں لگانے پڑتے‘

اُسے کبھی فکر نہیں ہوتی کہ کوئی اُس کا چینل تبدیل کرکے ’’میرا سلطان‘‘ لگا دے گا‘

اُس کے ٹی وی کا ریموٹ کبھی اِدھر اُدھر نہیں ہوتا‘

اُسے کبھی ٹی سیٹ خریدنے کی فکر نہیں ہوتی‘

اسے کبھی پردوں سے میچ کرتی ہوئی بیڈ شیٹ نہیں لینی پڑتی‘

اسے کبھی کہیں جانے سے پہلے اجازت نہیں لینی پڑتی‘

اسے کبھی اپنے موبائل میں خواتین کے نمبرزمردانہ ناموں سے save نہیں کرنے پڑتے‘

اسے کبھی کپڑوں کی الماری میں سے اپنی شرٹ نہیں ڈھونڈنی پڑتی‘

اسے کبھی انارکلی بازار میں مارا مارا نہیں پھرنا پڑتا‘

اسے کبھی بیڈ روم کے دروازے کا لاک ٹھیک کروانے کی ضرورت پیش نہیں آتی‘

اسے کبھی ٹوتھ پیسٹ کا ڈھکن بند نہ کرنے کا طعنہ نہیں سننا پڑتا‘

اسے کبھی دو جوتیاں نہیں خریدنی پڑتیں‘

اسے کبھی بیوٹی پارلر کے باہر گھنٹوں انتظار میں نہیں کھڑا ہونا پڑتا‘

اسے کبھی دیگچی کو ہینڈل نہیں لگوانے جانا پڑتا‘

اسے کبھی اپنے براؤزر کی ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی‘

اسے کبھی کسی کو منانا نہیں پڑتا‘

اسے کبھی کسی کی منتیں نہیں کرنی پڑتیں

اسے کبھی آٹے دال کے بھاؤ معلوم کرنے کی ضرورت نہیں پیش آتی‘

اسے کبھی موٹر سائیکل کے دونوں شیشے نہیں لگوانے پڑتے‘

اسے کبھی سٹاپ پر موٹر سائیکل گاڑیوں سے پرے نہیں روکنی پڑتی‘

اسے کبھی نہیں پتا چلتا کہ اس کا کون سا رشتہ دار کمینہ ہے‘

اسے کبھی اپنے گھر والوں کی منافقت اور برائیوں کا علم نہیں ہونے پاتا‘

اسے کبھی اپنے گھرکے ہوتے ہوئے کرائے کا گھر ڈھونڈنے کی ضرورت پیش نہیں آتی‘

اسے کبھی بہنوں بھائیوں سے ملنے میں جھجک محسوس نہیں ہوتی‘

اسے کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں جوڑنے پڑتے‘

اسے کبھی ماں کو غلط نہیں کہنا پڑتا‘

اس کی کنگھی اور صابن پر کبھی لمبے لمبے بال نہیں ملتے‘

اسے کبھی بدمزہ کھانے کو اچھا نہیں کہنا پڑتا‘

اسے کبھی میٹھی نیند کے لیے ترسنا نہیں پڑتا‘

اسے کبھی سردیوں کی سخت بارش میں نہاری لینے نہیں نکلنا پڑتا‘

اسے کبھی کمرے سے باہر جاکے سگریٹ نہیں پڑتا‘

اسے کبھی چھت کے پنکھے صاف نہیں کرنے پڑتے‘

اسے کبھی ’’پھول جھاڑو‘‘ خریدنے کی اذیت سے نہیں گذرنا پڑتا‘

اسے کبھی پیمپرزنہیں خریدنے پڑتے

اسے کبھی کھلونوں کی دوکانوں کے قریب سے گذرتے ہوئے ڈر نہیں لگتا‘

اسے کبھی صبح ساڑھے سات بجے اٹھ کر کسی کو سکول چھوڑنے نہیں جانا پڑتا

اسے کبھی اتوار کا دن چڑیا گھر میں گذارنے کا موقع نہیں ملتا

اسے کبھی باریک کنگھی نہیں خریدنی پڑتی‘

اسے کبھی سستے آلوخریدنے کے لیے چالیس کلومیٹر دور کا سفر طے نہیں کرنا پڑتا‘

اسے کبھی الاسٹک نہیں خریدنا پڑتا‘

اسے کبھی سبزی والے سے بحث نہیں کرنا پڑتی‘

اسے کبھی فیڈر اور چوسنی نہیں خریدنی پڑتی‘

اسے کبھی سالگرہ کی تاریخ یاد نہیں رکھنی پڑتی‘

اسے کبھی پیٹی کھول کر رضائیوں کو دھوپ نہیں لگوانی پڑتی‘

اسے کبھی دال ماش اور کالے ماش میں فرق کرنے کی ضرورت نہیں پیش آتی‘

اسے کبھی نیل پالش ریموور نہیں خریدنا پڑتا‘

اسے کبھی اپنی فیس بک کا پاس ورڈ کسی کو بتانے کی ضرورت پیش نہیں آتی‘

اسے کبھی گھر آنے سے پہلے موبائل کے سارے میسجز ڈیلیٹ کرنے کی فکر نہیں ہوتی‘

اسے کبھی ہیرکلپ نہیں خریدنا پڑتے‘

اسے کبھی موٹر کا پٹہ بدلوانے کی فکر نہیں ہوتی‘

اسے کبھی اچھی کوالٹی کے تولیے لانے کی ٹینشن نہیں ہوتی‘

اسے کبھی کسی کے خراٹے نہیں سننے پڑتے‘

اسے کبھی نیند کی گولیاں نہیں خریدنی پڑتیں ‘

اسے کبھی سکول کی فیس ادا کرنے کا کارڈ نہیں موصول ہوتا‘

اسے کبھی کرکٹ میچ کے دوران یہ سننے کو نہیں ملتا کہ ’’آفریدی اتنے گول کیسے کرلیتا ہے؟‘‘ ۔۔۔

کسی سینئر کنوارے کا شعر ہے کہ۔۔۔!!!

’’ہم سے بیوی کے تقاضے نہ نباہے جاتے
ورنہ ہم کوبھی تمنا تھی کہ بیاہے جاتے

22/08/2024

مجا///ہدین کے ساتھ اللہ کے فرشتے لڑ رہے ہیں❗️

⭕️اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر نے ایک ایسی عمارت پر بمباری کردی جہاں اسرائیلی فوجیوں نے پناہ لے رکھی تھی

🔻جس میں 10 یہودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے

🔻اسرائیلی فوج نے جب تحقیقات کیں تو پائلٹ نے بتایا اس نے ہیلی کاپٹر سے اس عمارت پر میزائل نہیں داغے

⭕️اسی طرح کا ایک اور واقعہ تین ماہ پہلے پیش آیا جب اسرائیلی ہیلی کاپٹر سے یہودی فوجیوں پر بمباری ہوئی جس میں کئی یہودی فوجی مارے گئے

🔻بعد میں جب تحقیقات کی گئیں تو پتہ چلا اس ہیلی کاپٹر کا یہودی فوجی پائلٹ گزشتہ 20 سال سے ایئر فورس میں سروس کررہا ہے اس نے کہا کہ میں نے اپنے ہیلی کاپٹر سے اسرائیلی فوجیوں پر کوئی بمباری نہیں کی

⭕️ایک اور واقعہ چار ماہ پہلے غزہ میں پیش آیا جس میں اسرائیل کے 30 سے 50 یہودی فوجی جہنم واصل ہوگئے تھے

🔻اسرائیلی فوجیوں نے مجا///ہدین کی ایک سرنگ پکڑی جس میں بارودی مواد نصب کیا گیا تاکہ اس سرنگ کو اڑایا جاسکے

🔻ایک بارود سے بھرا اسرائیلی فوجی ٹرک اس سرنگ کے قریب کھڑا تھا کہ اچانک اس ٹرک پر ایک میزائل آکر لگا جس سے دھماکہ ہوا اور آس پاس ہر چیز کو آگ لگ گئی

🔻اسرائیلی فوج نے تحقیقات کیں تو پتہ چلا ایک اسرائیلی فوجی ٹینک سے گولا فائر ہوا ہے

🔻اس ٹینک میں سوار یہودی فوجی نے اعتراف کیا کہ یہ گولا میں نے نہیں داغا

⭕️غزہ میں لڑنے والے اسرائیلی فوجیوں نے انٹرویوز میں اعتراف کیا ہے کہ انہیں غزہ میں سائے والے لوگوں کے ساتھ لڑنا پڑ رہا ہے

⭕️ہم ایک علاقے کو مکمل طور پر انویسٹیگیٹ کرکے وہاں پڑاؤ ڈالتے ہیں لیکن پھر بھی ہم پر حملے ہوجاتے ہیں

⭕️حما///س ترجمان/// ابو/// عبیدہ نے اپنے کئی بیانات میں کہا ہے کہ ہمارے مجا///ہدین کو میدان جنگ میں اللہ کی غیبی مدد ملتی ہے

⭕️ہمارا ایک مجاہدین 20 سے زائد یہودی فوجیوں سے لڑتا ہے اور انہیں مار بھگاتا ہے

⭕️ایک گولی سے دو یہودی فوجی ہلاک کیے جاتے ہیں

⭕️ایک میزائل دو یہودی ٹینکوں کو جلا ڈالتا ہے

⭕️میدان جنگ میں لڑنے والے مجا///ہدین بتاتے ہیں کہ ابھی ہم گولی نہیں چلاتے کہ دشمن ہلاک ہوجاتا ہے

⭕️مجا///ہدین اسرائیلی ٹینکوں کے سامنے جاکر ان پر بم رکھ کر اڑادیتے ہیں لیکن وہ مجاہدین کو نہیں دیکھ پاتے

⭕️اسرائیلی ڈرون طیاروں ہیلی کاپٹروں جہازوں کے نیچے مجا///ہدین دشمن کے راستوں میں بم نصب کرتے ہیں لیکن دشمن ان کو نہیں دیکھ سکتا

⭕️یہ سب واقعات میدان جنگ میں مجاہدین کی اللہ کی نصرت اور مدد کو ظاہر کررہے ہیں

📌فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو

اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی #

18/08/2024

لغاری کالونی علی ٹاؤن
میں 3 سے 4 مرلے مکان چاھۓ
03006729858

12/08/2024

اپنوں کے لۓ ایک شعر
دشمناں توں میں آپ بچساں
منافقاں توں خدا بچاۓ
☠️☠️☠️

05/08/2024

شیعہ اور سنی تاریخ کے اوراق میں۔۔
شام، عراق، فلسطین اور فارس کو فتح کرنے والے عمرؓ بن الخطاب (سنی) تھے۔
🔮 سند، ھند اور ماوراء النہر کو فتح کرنے والا محمد بن قاسم (سنی) تھے۔
🔮 شمالی افریقہ کو فتح کرنے والا قتیبہ بن مسلم (سنی) تھے۔
🔮 اندلس کو فتح کرنے والا طارق بن زیاد اور موسی بن نصیر دونوں (سنی) تھے۔
🔮 قسطنطینیہ کو فتح کرنے والا محمد الفاتح (سنی) تھے۔
🔮 صقلیہ کو فتح کرنے والا اسد بن الفرات (سنی) تھے۔
🔮 اندلس کو مینارہ نور اور تہذیبوں کا مرکز بنانے والی خلافت بنو امیہ کے حکمران (سنی) تھے۔
🔮 تاتاریوں کو عین جالوت میں شکست دینے والا سیف الدین قطز اور رکن الدین بیبرس دونوں (سنی) تھے۔
🔮 صلیبیوں کو حطین میں شکست دینے والے صلاح الدین ایوبی (سنی) تھے۔
🔮 مراکش میں ھسپانویوں کا غرور خاک میں ملانے والا عبد الکریم الخطابی (سنی) تھے۔
🔮 اٹلی کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے عمر المختار (سنی) تھے۔
🔮 چیچنیا میں روسی ریچھ کو زخمی کرنے اور گرزنی شہر کو فتح والے کمانڈر خطاب (سنی) تھے۔
🔮 افغانستان میں نیٹو کا ناگ زمین سے رگڑنے والے (سنی) تھے۔
🔮 عراق سے امریکہ کو بھاگنے پر مجبور کرنے والے (سنی تھے)۔
🔮 فلسطین میں یہود کی نیندیں حرام کرنے والے (سنی) ھیں۔

🔳 ھم اپنے بچوں کو کیا بتائیں گے؟؟!!

🔘 حسین رضی اللہ عنہ کو عراق بلاکر کربلاء میں بے یارومدد گار چھوڑنے والے مختار ثقفی (شیعہ) تھے اور ان کو شهید کرنے والے بهی ( شیعہ ) تهے۔
🔘 عباسی خلیفہ کے خلاف سازش کر کے تاتاریوں سے ملنے والے ابن علقمی (شیعہ) تھے ۔
🔘 ھلاکوخان کا میک اپ کرنے والے نصیر الدین طوسی (شیعہ) تھے۔
🔘 تاتاریوں کو بغداد میں خوش آمدید کہنے والے (شیعہ) تھے۔
🔘 شام پر تاتاریوں کے حملوں میں مدد کرنے والے (شیعہ) تھے۔
🔘 مسلمانوں کے خلاف فرنگیوں کے اتحادی بننے والے فاطمیین (شیعہ) تھے۔
🔘 سلجوقی سلطان طغرل بیگ بساسیری سے عہد شکنی کرکے دشمنوں سے ملنے والے (شیعہ) تھے۔
🔘 فلسطین پر صلیبیوں کے حملے میں ان کی مدد کرنے والا احمد بن عطاء (شیعہ) تھے۔
🔘 صلاح الدین ایوبی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والے کنز الدولۃ (شیعہ)تھے۔
🔘 شام میں ھلاکوں خان کا استقبال کرنے والا کمال الدین بن بدر التفلیسی (شیعہ) تھے۔
🔘 حاجیوں کو قتل کر کے حجر اسود کو چرانے والا ابو طاھر قرمطی (شیعہ) تھے۔
🔘 شام پر محمد علی کے حملے میں مدد کرنے والے ( شیعہ) تھے۔
🔘 یمن میں اسلامی مراکز پر حملے کرنے والے حوثی (شیعہ) ھیں۔
🔘 عراق پر امریکی حملے کو خوش آمدید کر کے ان کی مدد کرنے والے سیستانی اور حکیم (شیعہ) ھیں۔
🔘 افغانستان پر نیٹو کے حملے کو خوش آئند کہہ کر ان کی مدد کرنے والے ایرانی حکمران (شیعہ) ھیں۔
🔘 شام میں امریکہ کی مدد اور بشار سے مل کر لاکھوں مسلمانوں کو قتل کر نے والے اور مسلمانوں کی آزادی کا گلہ گھونٹنے کی کوشش کرنے والے عراقی حکمران، ایرانی حکمران اور لبنان کی حزب اللہ (شیعہ) ھیں۔
🔘 خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت کر کے لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرنے والا اسماعیل صفوی (شیعہ) تھے۔
🔘 برما کے مسلمانوں کے قتل پر بت پرستوں کی حمایت کا اعلان کرنے والا احمد نجاد (شیعہ) ھے۔
🔘 شام کے لوگوں پر بشاری کی بمباری کی حمایت کرنے والا اور اس کو سرخ لکیر قرار دینے والا خامنئی (شیعہ) ھے۔
🔘 صحابہ کو گالیاں دینے والے اور خلفائے راشدین اور اور امہات المومنین کے بارے میں شرمناک باتیں لکھنے والے قلم (شیعہ) ھی ھیں۔
🔘 سلطان ٹیپو کے خلاف انگریزوں سے ملنے والے میر جعفر اور میر صادق (شیعہ) تھے۔
🏳 افغانستان کے سابقہ راہنما ملا اختر محمد منصور کو بلا کر پھر واپسی پر امریکا کو جاسوسی کراکر راستے میں بذریعے ڈرون حملے سے شہید کرانے والے (شیعہ) تھے۔
صالح العرور کو مہمان کے طورپر بلا ملاقات کے بعد اسکو ساتھیوں سمیت شہید کرانے والے لبنانی حزب اللاتی (شیعہ) تھے۔

شہید اسماعیل ھنیہ کو بطور مہمان بلا کر مکاری اور منافقت کیساتھ رات کے وقت اپنے محافط سمیت شہید کرانے والے ایرانی (شیعہ) ہے۔
کراچی میں بڑے بڑے علمائے کرام کو دن دیہاڑے چوکوں چوراہوں پر بیدردی سے شہید کرانے والے ایرانی النسل ملعون نطفہ ناتحقیق و نامعلوم سے شام غریباں کے رات بننے والے غلیظ مخلوق پاکستان میں رہنے والے گلگتی، پارہ چناری، اور باقی ادھر ادھر کے نجس (شیعہ) ہے۔
کاپی اور تجدید شدہ۔۔

Address

Sadiqabad

Telephone

+923006729858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiqabad Property Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share