PMLN Sahiwal Division

PMLN Sahiwal Division پاکستان مسلم لیگ نواز سوشل میڈیا ٹیم ڈویژن ساہیوال

23/03/2025

حافظ عبدالخالق عمر(16۔11ل ) اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں- رانا یوسف عمر(موٹروے پولیس) اور رانا یونس عمر (ڈی ایس پی) کے چھوٹے بھائی حافظ عبدالخالق عمر کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست ہے

‏کہتے ھیں کہ کسی سلطنت کے بادشاہ نے جنگ میں شریک ھونے والے گھوڑوں🐎🐴 کے اصطبل کے ساتھ ہی گدھے🦄 بھی رکھے ہوۓ تھے۔ گدھے ہر ...
28/06/2024

‏کہتے ھیں کہ کسی سلطنت کے بادشاہ نے جنگ میں شریک ھونے والے گھوڑوں🐎🐴 کے اصطبل کے ساتھ ہی گدھے🦄 بھی رکھے ہوۓ تھے۔ گدھے ہر روز گھوڑوں کا بچا ہوا کھانا کھاتے اور گھوڑوں کو ویہلا اور نکما کہتے۔ اندر ہی اندر کُڑھتے رہتے کہ گھوڑوں کیلیے اتنا اچھا کھانا اور ہم سارا دن کام کرتے ہیں اور کھاتے گھوڑوں کا بچا ہوا کھانا۔۔۔

ہر روز صبح صبح گدھوں پر سامان لادنا اور ان سے سارا دن کام لینا۔ جبکہ صبح ھوتے ہی گھوڑوں کی مالش شروع ھو جاتی یہ سب دیکھ کر گدھوں نے سارا دن گھوڑوں کو گالیاں دینی کہ اگر یہ نہ ھوں تو یہ سب بھی ہمیں کھانے کو ملتا۔ ھماری بھی مالش ہوتی، خادم ہماری بھی دیکھ بھال کرتے۔ ھم سارا دن کام کر کر کے تھک جاتے ہیں۔۔۔

ایک دن صبح ہی صبح اچانک گھوڑں پر کاٹھیاں ڈالنا شروع ہو گئیں۔ ہر طرف افراتفری مچ گئی۔ ہر سپاہی جلدی جلدی اپنے گھوڑے کو تیار کرنے میں لگا ہوا ہے۔ گدھوں کی جان میں بھی جان آئی کہ شکر ہے آج ان گھوڑوں کو بھی کام کرنا پڑے گا الغرض گھوڑے تیار کر کے سپاہی ان پر سوار ھوئے اور چل دیے۔۔۔

سارا دن گزرا، پھر شام گزر گئی لیکن گھوڑے واپس نہ آۓ، گدھے پریشان ھو گئے کہ گھوڑے ابھی تک واپس کیوں نہیں آۓ۔ ایسا کیا کام پیش آ گیا ھے۔ اگلے دن جب گھوڑے واپس آۓ تو کسی کا کان نہیں، کسی کی آنکھ نہیں، کوئی لنگڑا کے چل رہا ہے تو کوئی واپس ہی نہیں آیا۔۔۔

گدھوں نے گھوڑوں کا جب یہ حال دیکھا تو ان سے پوچھا کہ کیا ہوا ہے۔ یہ تمہارا حال کس نے کیا ہے۔ گھوڑوں نے کہا کہ ہم جنگ پر گئے تھے۔ اور جنگ میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہمیں اسی لیے تیار کیا جاتا ہے۔ کہ اپنے وطن کے دفاع کیلیے دشمن کے خلاف جنگ میں ھم شامل ھوں۔۔۔

گدھوں نے گھوڑوں کا یہ جواب سنا تو انہوں نے شکر کیا کہ ہم گھوڑے نہیں گدھے ہیں۔
اس لیے گزارش ہے کہ پاکستان آرمی پر بولنا بند کریں ۔اور اپنے کام سے کام رکھیں ان کا جو کام ہے وہ بخوبی جانتے ہیں کہ کس کو کس ٹائیم اور کس کو کب دبوچنا ہوتا ہے دن وقت مقرر وہ خود کر کے اپنا کام کرتے ہیں

پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
منقول

Absolutely not 🚫 ‏قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف سخت قرارداد سنی اتحاد کونسل کی طرف سے سخت مز...
28/06/2024

Absolutely not 🚫
‏قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی
قرارداد کے خلاف سخت قرارداد
سنی اتحاد کونسل کی طرف سے سخت مزاحمت اور شور
سنی اتحاد کونسل کے شور و غل پر شرم شرم کے نعرے
امریکا فلسطین میں بمباری کررہا پے کشمیر میں ہندوستانی مظالم پر چپ ہے ۔۔۔امریکا بنیادیں حقوق کی خلاف ورزی کررہا

27/06/2024

عمر ایوب نے جنرل سیکرٹری PTI کے عہدے سے استعفا دے دیا .

27/06/2024
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے بڑے ہسپتال حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے 70 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 19 نئے ائیر ک...
27/06/2024

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے بڑے ہسپتال حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے 70 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 19 نئے ائیر کنڈیشنر غائب ہوگئے۔
Dawn News

‏بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست مسترد ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ  سیشن جج افضل مجوکا نے مح...
27/06/2024

‏بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست مسترد ۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔

24/06/2024

Chief Minister Maryam Nawaz's gift to the people of Punjab!

✅ Order to start 65 Maryam Ki Dastak services in every division of Punjab.

✅ From August 14, Maryam Ki Dastak services will be started in every division.

✅ Domicile, E-Stamping, Birth, Death, Marriage Certificates services through Dastak app can be obtained.

22/06/2024

تل کی برآمدات 400ملین ڈالرزسےتجاوز کرگئی،پاکستان تلوں کی پیداوار کے حوالہ سے ٹاپ 5ممالک میں شامل ہو گیاہے۔

21/06/2024

بجلی صارفین کیلئےکارڈ سسٹم متعارف/پری پیڈ میٹرنصب۔ ایزی لوڈ رقم ختم ہونے پر بجلی خود بخود منقطع ہوجائیگی۔

21/06/2024

Address

Chichawatni
Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Sahiwal Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PMLN Sahiwal Division:

Share