09/09/2026
🌾 کسان بھائیوں کے نام ایک بات ❤️
کسان سارا سال محنت کرتا ہے،
کبھی گرمی سے لڑتا ہے، کبھی بارش سے،
کبھی فصل کے ریٹ کا انتظار کرتا ہے اور کبھی اخراجات پورے ہونے کی فکر۔ 😔
لیکن پھر بھی اگلی صبح امید لے کر کھیت میں پہنچ جاتا ہے۔ 💪🌾
یہی کسان ہے… جو اپنے پسینے سے ملک کے گھروں کے چولہے جلاتا ہے۔ ❤️
اللہ پاک ہمارے تمام کسان بھائیوں کی محنت میں برکت دے، فصلوں کو آفات سے محفوظ رکھے اور محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🌾
عبدالہادی ٹریڈرز — کسان بھائیوں کے ساتھ ❤️