T A L H A S a Y s

T A L H A S a Y s اسلام و علیکم سب آنے والے ممبرز کو خوش آمدید!!�

پٹھانے خان کے باپ نے جب دوسری شادی کی تو ماں واپس میکے آ گئی۔ اب ماں تندور پر روٹیاں لگاتی اور پٹھانے خان سارا دن لکڑیاں...
24/03/2024

پٹھانے خان کے باپ نے جب دوسری شادی کی تو ماں واپس میکے آ گئی۔ اب ماں تندور پر روٹیاں لگاتی اور پٹھانے خان سارا دن لکڑیاں چنتا۔ یہی گزر بسر کا واحد ذریعہ تھا۔ دکھا ہوا دل بابا غلام فرید رح کی کافیاں پڑھنے لگا۔ آواز میں وہ سوز کہ پورے برصغیر میں آواز سنائی دینے لگی۔ حاکم وقت نے پٹھانے خان کو صدر ہاوس مدعو کیا۔ جب پٹھانے خان نے "جندڑی لٹی تے یار سجن کدی موڑ مہار تے ول آ وطن " کافی گائی تو حاکم وقت رو پڑا ۔۔۔ تین دفعہ سنی اور تینوں دفعہ رو پڑا۔ اٹھا اور فقیر کو گلے لگا لیا۔ تین دفعہ پوچھا ۔۔۔ پٹھانے حکم کرو آج جو حکم کرو گے حاضر ہو گا۔ پٹھانے خان نے تینوں دفعہ کہا مجھے کچھ نہیں چاہیے بس غریب عوام کی پرت ہو( غریبوں کا خیال رکھیں)۔۔۔۔۔۔۔
اور "میڈا دین وی توں میڈی جان وی توں" کو یوں پڑھا کہ حق ادا کر دیا ۔۔۔جو کہ آج تک کانوں میں رس گھول رہا ہے ۔
پٹھانے خان نے آدھی زندگی ماں کی خدمت میں اور باقی آدھی اس کی یاد میں رو رو کر گزار دی ۔۔۔ جس جھونپڑی میں زندگی گزری اسی میں جان دے دی جو انسان صفت سے فقیر ہو اسے دنیا کی چاک وچوبند سے کیا لگاؤ ۔۔۔ خدا تعالٰی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔“ آمین

لکل اللہ سے ہونے کا یقین اور اللہ کے غیر سے نہ ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں ذلآ جائے کوئی چیز نا ممکن نہیں اور نہ ہی۔۔۔
21/12/2023

لکل اللہ سے ہونے کا یقین اور اللہ کے غیر سے نہ ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں ذلآ جائے کوئی چیز نا ممکن نہیں اور نہ ہی۔۔۔

Men Always be Men ❤یہ کہانی میری خود کی زبانی ہے لکھنے کا اتنا ہنر تو نہیں لیکن شوق بہت ہے۔ کل میں اپنے گاؤں سے کام پہ ج...
22/08/2023

Men Always be Men ❤
یہ کہانی میری خود کی زبانی ہے لکھنے کا اتنا ہنر تو نہیں لیکن شوق بہت ہے۔ کل میں اپنے گاؤں سے کام پہ جانے کے لیئے گھر سے نکلا راستے میں صبح کے وقت مزدوروں طالب علموں کی ایک بہت بڑی تعداد ہوتی ہے لفٹ کے لیئے میں لوگوں کو راستے میں لفٹ دینا اور ان کی مدد کرنے کو اپنی خوش قسمتی سمجھتا ہوں کے کوئی مزدور اپنے کام پر پہنچ کر اپنے بچوں کے لیئے رزق اکٹھا کر لے گا یا کوئی طالب علم اپنے استاد کی مار سے بچ کر کلاس میں وقت سے پہنچ جائے گا اور وہ مجھے دعا ہی دے گا لیکن آج کل حالات ایسے نہیں رہے دو چار بار مجھے لفٹ دینا مہنگا پڑ گیا تھا دو میرا دل بد زن ہو گیا لیکن جب کل میں جا رہا تھا پھر راستے میں سڑک کے کنارے پر ایک عورت لفٹ مانگ رہی تھی پہلے میں نے بائیک نہیں روکی گزر گیا لیکن جب پھر پیچھے دیکھا اس عورت کی سڑک کے ساتھ جھونپڑی تھی جہاں سے اس کے بچے ماں ماں پکارتے اس کی طرف بھاگے آ رہے تھے میں نے سوچا بیچاری کام کے لئیے جا رہی ہو گی بچوں کو چھوڑ کر کیوں کہ گاؤں سے دور اور شہر کے قریب ایک فیکٹری ہے جہاں عورتیں کام وغیرہ کرتی ہیں میں واپس آ کر کہا باجی کہاں تک جانا اور اس نے بھی وہی فیکٹری کا نام لیا کہ وہاں اتار دینا میں لے کر چل پڑا تو وہ بولی وہ میرے شوہر بھی انہیں بھی بٹھا لیں میں بٹھا لیا راستے میں اس کی بیگم نے اسے کا ناراض نہ ہو اور شام کو پیسے لے کے آنا یہ میں نے اردو میں لکھا لیکن اگر پنجابی میں بتاتا تو یہ بہت طنزیہ الفاظ تھے کڑی اس عورت کو میں نے اس کے مقام پر چھوڑا اور شوہر کو تھوڑا آگے اترنا تھا میں نے پوچھا جناب سب خیریت ہے کہتا جی تو میں کہا آپ بھی کام کرتے کو اور آپ کی بیگم بھی کہتا نہیں میں اکیلا کماتا ہوں تو مجھے حیرت ہوئی تو میں نے کہا آپ کی بیگم کہتا جی وہ ہوٹل سے کھانا لیئے آئی ہے میں نے کہا گھر پہ کیوں نہیں کہتا جی وہ صبح ہوٹل کا کھانا پسند کرتی ہے میں نے کہا تنخواہ کتنی ہے کہتا یار دیہاڑی والا حساب ہے کل دیہاڑی نہیں ملی تھی تو بیگم ناراض ہو رہی تھی یہ باتیں کرتے کرتے میں نے اس کی آنکھوں میں نمی دیکھی میں نے کہا آپ کی شادی لو میرج ہے کہتا جی پھر کہنے لگا یہاں قریب ہی میرے والدین کا اتنا خوبصورت گھر ہے لیکن میں اس کی خاطر گھر بھی چھوڑ دیا میں دبئی جانے والا تھا وہ بھی نہیں جا سکا اور اب اس کے ساتھ اس جھونپڑی میں رہتا ہوں لیکن یہ میرے سے خوش نہیں ہے میں کسی سوچ میں پڑتا تو پھر خیال آیا کھانا تو اس کے گھر پکا نہیں تھا تو اس نے کونسا ناشتہ کیا ہوگا چلو اسے ناشتہ کروا دوں تو کہنے لگا جناب بہت بہت شکریہ ناشتہ کرنے چلا گیا تو مالک دیہاڑی پوری نہیں دے گا اور بیوی پھر ناراض ہو گی ناشتہ ہی ہے دوپہر میں کر لوں گا۔😐

عرصہ دراز کے بعد ملتان میں بارش کے بعد کے موسم سےلطف اندوز ہونے کے بعد فروٹ منڈی کی سڑکوں پر آوارہ گردی کرتے ہوئے۔😅
24/07/2023

عرصہ دراز کے بعد ملتان میں بارش کے بعد کے موسم سےلطف اندوز ہونے کے بعد فروٹ منڈی کی سڑکوں پر آوارہ گردی کرتے ہوئے۔😅

Things I Hate Most This Year!
29/03/2021

Things I Hate Most This Year!

28/03/2021

Listening to your girlfriend is like reading Terms and Conditions. You understand nothing but still agrees.

28/03/2021

Girls call me ugly until they found out how much I earn...

Then they call me ugly and poor😒

27/03/2021

My guy... you don't need to ask if she’s single these days, just introduce yourself politely & she’ll decide whether she single or not.

27/03/2021

The most dangerous people on earth are kids. They can straight up ask you why you're UGLY in a room full of people and all you can do is sit there and SMILE

rn
27/03/2021

rn

27/03/2021

Stop chasing the wrong one,
The right one won't run.

27/03/2021

If you're ex is getting married and you are dj
What song would you play?
👇

Address

Sahiwal
57000

Telephone

+923213532092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when T A L H A S a Y s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to T A L H A S a Y s:

Share