Probux

Probux Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Probux, Sahiwala.

ہمارے آرگینک فیشلز جلد کی تجدید میں مدد کرتے ہیں، اور ٹوٹ پھوٹ کو دور کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یہ جلد کی ساخت کو جوان، ہائ...
26/05/2023

ہمارے آرگینک فیشلز جلد کی تجدید میں مدد کرتے ہیں، اور ٹوٹ پھوٹ کو دور کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یہ جلد کی ساخت کو جوان، ہائیڈریٹڈ اور بولڈ رکھنے کے لیے اہم ہیں۔ لچک اور کولیجن وقت کے ساتھ بنتے ہیں۔ دیگر اہم فوائد داغ، جھریوں اور جھریوں میں بہتری اور ہائپر پگمنٹیشن میں بھی بہتری لاتا ہے ۔اور فیس پر وائٹینینگ لاتا ہے ،چمک لاتا ہے،وہ بھی بنا سائيڈ افیکٹ کے۔

1. Cleansing
بکری کے دودھ اور شہد کے ساتھ صفائی کرنے والی کلینزینگ کریم جو کہ فیس کی گندگی کو ڈیپلی طور پر صاف کرتا ہے ۔
2.exfoliation
پپیتے کے عرق اور وٹامن سی سے تیار کیا گیا ایکسفولیئٹ جس سے ڈیڈ سکن ریموو ہوتی ہے اور نئے سیلز پیدا کرتی ہے ۔
3.Massage cream
کولیجن کو متحرک کرنے کے لیے وٹامن ای اور لیکوریس کے عرق سے کریم کا مساج کریں۔
4.Skin Polish
مردہ جلد کو ایکسفولیئٹ کرنے کے لیے مورنگا اور ایلوویرا کے عرق کے ساتھ اسکن پولش جس سے سکن وائٹینیگ دے گا۔
5.Dobble action Cream
جلد کو سکون بخشنے کے لیے پودینہ اور گلاب کے عرق کے ساتھ ڈبل ایکشن کریم کا مساج۔
6.Mask
اسپرولینا اور مٹی سے تیار کیا ماسک جو کہ فیس کے تمام پراسس کو مکمل کرنے بعد اسکن کے پورز کو بلاک کرتا ہے اور اسکن میں گلو اور شائن لاتا ہے ۔

07/07/2022
25/06/2022

Metlife Health Care Ranks:-
1) 35%shareholder
2)40%shareholder
3)45%shareholder
4)50%shareholder& (2000Rs) Reward
5)55%shareholder & (8000Rs) Reward
6)58%shareholder & (65000Rs) Reward
7)60%shareholder & (400000Rs) Reward
8)63%shareholder & (1800000Rs) Reward
9)65%shareholder & (3000000Rs) Reward
10)65%Pensionpool& (5000000Rs) Reward & (2500000)Pension👍
11) You acheived 1% share for lifetime of company sale.❤

بائیوٹن آپ کے بالوں ، جلد اور ناخن کی صحت کو بڑھانے کے لئے بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
25/06/2022

بائیوٹن آپ کے بالوں ، جلد اور ناخن کی صحت کو بڑھانے کے لئے بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

اگر آپ اپنے گرتے ہوئے کمزور روکھے اور چھوٹے بالوں سے پریشان ہیں تو اُن کے لیے Metlife Aloe Vera   Package  ایک انمول تحف...
25/06/2022

اگر آپ اپنے گرتے ہوئے کمزور روکھے اور چھوٹے بالوں سے پریشان ہیں تو اُن کے لیے Metlife Aloe Vera Package ایک انمول تحفہ ہے ، بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے آپ کے بال لمبے کر سکتا ہے

✅ #گرتے #بالوں کو روکے
✅ #بال لمبے ، #گھنے اور چمکدار
✅ #خشکی #سکری کا خاتمہ
✅ #گارنٹی شدہ - #ہربل #آئل
✅ کیمیکل سے پاک -

Note 👇
میل، فی میل اور بچے استعمال کر سکتے ہیں
سب آسانی سے ہی استعمال کرسکتے ہیں
پیکج کی پرڈاکٹس 100% قدرتی اجزا سے بنے ہوئے ہیں
بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے-

Bio Sand Filtration System 👈🏻ڈبلیو ایچ او(WHO) سے متعارف شدہ ورلڈ بیسٹ واٹر فلٹریشن سسٹم👈🏻نہ کاٹیج کی تبدیلی کی ضرورت👈🏻چ...
25/06/2022

Bio Sand Filtration System
👈🏻ڈبلیو ایچ او(WHO) سے متعارف شدہ ورلڈ بیسٹ واٹر فلٹریشن سسٹم
👈🏻نہ کاٹیج کی تبدیلی کی ضرورت
👈🏻چلانے کے لیے نہ بجلی کی ضرورت نہ گیس کی
👈🏻ایکٹیویٹڈ چارکول، چاندی، Hunza Velley کے منرلز سے تیار شدہ
👈🏻 پی ایچ (PH) کو Balance رکھتا ہے
👈🏻لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ
👈🏻بدبو اور بیکٹیریا سے پاک چشم جیسا پانی۔
👈🏻 ایک بار کا خرچہ لائف ٹائم فائدہ
Rs:18000

  اب کالے پن،، کیل مہاسے،، مرجھائے چہرے کو کہیں خدا حافظ..؛ پائیں بے داغ اجلا اور صاف چہرہ...بس صرف ایمپورٹڈ  Metlife Bu...
25/06/2022



اب کالے پن،، کیل مہاسے،، مرجھائے چہرے کو کہیں خدا حافظ..؛ پائیں بے داغ اجلا اور صاف چہرہ...
بس صرف ایمپورٹڈ Metlife Butin Lotion استعمال کرے
اسکے فوائد
داغ دھبے ختم کرے...
رنگت کو گورا بنائے..
چھائیاں اور دانے ختم کرے...
دانوں سے پیدا ہونے والے داغ اور نشانات ہمیشہ کیلئے ختم کرے...
چھوڑنے کے بعد بھی رنگت خراب نہیں ہوگی...
ہاتھو‌ں پیروں اور گردن کے کالے پن کو بھی ختم کرے...
اور پیروں کی رنگت کو گورا بنائے یہ مرد حضرات بھی استعمال کر سکتے ہیں...
کوئی بھی مہنگا اور کیمیکل سے بھرپور ٹریٹمینٹ استعمال کرنے سے پہلے ہمارے ایمپورٹڈ لوشن کو لازمی ٹرائی کریں
کوئی سائیڈ ایفکٹ کوئی نقصان نہیں کیونکہ 100% نیچرل ہے

*میراکل جیل/ Miracle Gel*ایلوویرا سے تیار شدہ ننانوے فیصد قدرتی جیل تیار کی گٸی ہے۔ ایلوویرا کوارگندل کو کہتے ہیں جو ہما...
25/06/2022

*میراکل جیل/ Miracle Gel*

ایلوویرا سے تیار شدہ ننانوے فیصد قدرتی جیل تیار کی گٸی ہے۔ ایلوویرا کوارگندل کو کہتے ہیں جو ہمارے ہاں گھروں میں گملوں میں خوبصورتی کے لیے لگایا جاتا ہے۔

مصر کی فرعونی تہذیب کے دور میں لاشوں کو محفوظ رکھنے کے لیے لاشوں پر ایلویرا ہی لگایا جاتا تھا۔

تاریخ کی کتب میں یہ بھی ملتا ہے کہ سکندرِ اعظم اپنے فوجیوں کے زخم پر مرہم کے طور پر ایلوویرا کا ہی لیپ کروایا کرتا تھا۔

دسویں صدی میں مغرب میں ایلویرا کو باقاعدہ جراثیم کش مقدس پودا قرار دیا گیا جبکہ اس کی تاریخ اس سے بھی کافی زیادہ پرانی ہے جیسے اوپر بیان کیا جا چکا۔

ایلوویرا جیل جراثیم کش ہے تو یہ کیمیکل سے بنے سینیٹاٸزر سے بہت بہتر ہیں تو آجکل کرونا سے بچنے کے لیے اس قدرتی جراثیم کش کو اپنے استعمال میں لاٸیں کیمیکل والے سینیٹاٸزر کی جگہ۔

یہ *Miracle Gel* ایلوویرا سے بنی ہے اور یہ اصل میں ایلوویرا جیل ہے لیکن اسے *Miracle Gel* کیوں کہتے ؟ اس کی بےشمار وجوہات میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں کہ دیکھیں ایک جیل کس کس کام آتی۔

1⃣ اس *Miracle Gel* کو روزانہ سوتے وقت جِلد پر لگانے سے جِلد صحت مند ہو جاتی ہے۔

2⃣ جِلد کے بہت سے امراض مثلاً چنبل، ایگزیما ، سر کی خشکی ، جلد اور ایڑی کا پھٹنا، ہر طرح کے داغب دھبوں میں بہترین کام کرتی ہے *Miracle Gel*

3⃣ اس *Miracle Gel* کو جلنے والی جگہ یا خارش والی جگہ پر لگایا جاۓ تو جِلد پر آبلے نہیں پڑتے اور جِلد کی خارش کو بھی دور کرتی ہے۔

4⃣ چہرے پر کیل مہاسے ہوں تو چند ہفتوں کے *Miracle Gel* کے استعمال سے کیل مہاسے داغ دھبے سب ٹھیک ہو جاتے ہیں اور چہرہ خوبصورت اور جِلد صاف شفاف ہو جاتی ہے۔

5⃣ خواتین زچگی کے بعد پیٹ پر پڑ جانے والوں نشانوں پر *Miracle Gel* لگانے سے کچھ عرصے میں نشانات ختم ہو جاتے ہیں۔

6⃣ *رنگ گورا کرنے کے لیے* ہر تین بعد *Miracle Gel* میں تھوڑا روغنِ بادام اور روغنِ زیتون ملا کر چہرے پر لیپ کر لیں اور دو گھنٹے بعد چہرہ دھو لیں۔ مسلسل کچھ عرصہ یہ عمل کیجیے ہر تین دن بعد تو آپ کی رنگت ایک دم گوری ہو جاۓ گی اور جِلد صاف شفاف اور چمکدار ہو جاۓ گی۔

7⃣ *بالوں میں خشکی کے لیے* سر دھونے سے آدھا گھنٹہ پہلے بالوں کی جڑوں میں *Miracle Gel* لگا لیں اور پھر آدھے گھنٹے بعد دھو لیں تو سر کی ساری خشکی ختم ہو جاۓ گی اور *خشکی کی وجہ سے سر میں ہونے والے زخم بھی ختم ہو جاٸیں گے* جبکہ *بال گھنے مضبوط اور چمکدار* ہو جاٸیں گے۔

8⃣ اگر کوٸی زہریلا جانور کاٹ لے تو اس جگہ پر *Miracle Gel* کا لیپ لگانے سے زہر کا اثر ختم ہو جاتا ہے جلد سوزش سے بچی رہتی ہے اور زخم بھی نہیں ہوتا۔

9⃣ *فاٸبروبلاسٹک* ایک ایسا خلیہ ہے جو بافتوں کے ریشے کے لیے بنیادی عنصر بہم پہنچاتا ہے اور ان کی ساخت کے لیے ریشہ بناتا ہے۔ فاٸبروپلاسٹک معمولی آتشزدگی، زخم چوٹ، رگڑ، اور جلد کی خراش دور کرنے میں مفید ہے۔ *Miracle Gel* اس فاٸبروپلاسٹک کی کارکردگی کو زیادہ تیز کر دیتا ہے اور کوٸی بھی معمولی سی خراش سے لے کر بڑے ```سے``` بڑے زخم کو جِلد از جلد مندمل کر دیتا ہے۔

🔟 شوگر کے مریضوں کے اکثر زخم بہت دیر سےٹھیک ہوتےہیں تو شوگر کے مریضوں کے زخموں پر بھی *Miracle Gel* سب سے زیادہ کاراآمد ثابت ہوتی زخموں کو مندمل کرنے کے لیے۔

اس *Miracle Gel* کی قیمت 790 روپے ہے اور پیکنگ 200 گرام کی ہے۔

کوکو نٹ صابن ایکسپورٹ کوالٹی صابن ہے جو، جلد کو گہرائی سے صاف اور کنڈیشنگ کرتا ہے۔  جلد کو نقصان پہنچائے بغیر کوکونٹ صاب...
25/06/2022

کوکو نٹ صابن ایکسپورٹ کوالٹی صابن ہے جو، جلد کو گہرائی سے صاف اور کنڈیشنگ کرتا ہے۔ جلد کو نقصان پہنچائے بغیر کوکونٹ صابن میں موجود فیٹی ایسڈز جلد میں موجود گندگی، بیکٹیریا، مردہ جلد اور داغ دھبوں کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔

کوکونٹ صابن جلد کے مجموعی ٹون کو بہتر بنانے اور یہ قدرتی سن اسکرین کے طور پر کام کرتا ہے۔ کوکونٹ صابن جلد کو محفوظ رکھ کے خوبصورتی دیتا ہے۔
Price: 250Rs.

شیپ اپ قدرتی جڑی بوٹیوں پر مبنی لوشن ہے۔ جو چھاتی کے سائز کو بڑھانے  کے عمل کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔  شیپ اپ لوشن قدرت...
25/06/2022

شیپ اپ قدرتی جڑی بوٹیوں پر مبنی لوشن ہے۔ جو چھاتی کے سائز کو بڑھانے کے عمل کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔ شیپ اپ لوشن قدرتی طریقے سے چھاتی کے ٹشوز کو بھی مضبوط رکھتا ہے۔ ایک بار جب لوشن جلد سے جذب ہو جاتا ہے، تو اجزاء ٹشو کی نشوونما کے ہارمونز کی پیداوار کی بڑھانا شروع کر دیتا ہے۔ شیپ اپ لوشن کو باقاعدگی سے استعمال کرنے سے مطلوبہ نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔
Price: 690Rs

بیوٹن لوشن میں گلوٹاتھیون، کوجک ایسڈ، وٹامن ای، الفا آربوٹین اور ایلوویرا موجود ہیں جو اسے بہترین وائٹننگ اور اینٹی ایجن...
25/06/2022

بیوٹن لوشن
میں گلوٹاتھیون، کوجک ایسڈ، وٹامن ای،
الفا آربوٹین اور ایلوویرا موجود ہیں جو اسے بہترین وائٹننگ اور اینٹی ایجنگ لوشن بناتے ہیں۔ اس میں گلوٹاتھیون، وٹامن ای، کوجک ایسڈ جلد کو گورا کرنے کے عمل کو 4 چار گناہ بڑھ جاتا ہے اور زیادہ افادیت کو یقینی بناتا ہے، گلوٹاتھیون دیگر عالمی مشہور قدرتی عرقیات کے ساتھ مل کر جلد کو گورا کرنے ساتھ بڑھاپے کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔ یعنی بیوٹی لوشن وائٹننگ دینے کے ساتھ ساتھ اینٹی ایجنگ بھی ہے۔
Price: 860
Quantity: 200gm e

میٹ لائف ایلوویرا فیس واش، 💯 فیصد قدرتی اجزاء کا مرکب ہےجس میں ایلو ویرا، اسپرولینا، نیم کا عرق، بادام کا تیل، پھلوں کے ...
25/06/2022

میٹ لائف ایلوویرا فیس واش، 💯 فیصد قدرتی اجزاء کا مرکب ہے
جس میں ایلو ویرا، اسپرولینا، نیم کا عرق، بادام کا تیل، پھلوں کے عرق، زیتون کا تیل اور سیاہ بیج یعنی کلونجی شامل ہیں۔
✓ایلو ویرا فیس واش میں ایلوویرا کا ایکسٹریکٹ ہوتا ہے، جو جلد کو صاف کرنے اور جلد کی نمی کو برقرار رکھتا ہے۔
✓سنبرن سے جلد کو پرسکون کرتا ہے۔
✓مہاسوں اور جلد کی انفیکشن کو کم کرتا ہے۔
✓چہرے پر عمر بڑھنے کی علامات کم کرتا ہے۔
Quantity: 550ml
Price: 790Rs.

Address

Sahiwala

Telephone

+923435840951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Probux posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Probux:

Share