شاعرو شاعری

شاعرو شاعری دل کو چھو جانے والی محبّت بھری اور درد بھری شاعری کے لیے

کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے☔️اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ہے 🥰🥰🥰
23/06/2022

کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے☔️

اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ہے 🥰🥰🥰

❣️🙂_______🔥✨جیت اور ہار کا امکان کہاں دیکھتے ہیں ‏گاؤں کے لوگ ہیں نقصان کہاں دیکھتے ہیں ‏قیمتی شے تھی ترا ہجر اٹھائے رکھ...
23/06/2022

❣️🙂_______🔥✨

جیت اور ہار کا امکان کہاں
دیکھتے ہیں
‏گاؤں کے لوگ ہیں نقصان کہاں دیکھتے ہیں

‏قیمتی شے تھی ترا ہجر اٹھائے رکھا
‏ورنہ سیلاب میں سامان کہاں دیکھتے ہیں

اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی خوبصورتی اس کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ ہے تو یہ اسکی سب سے بڑی غلطی ہے, مرد جب ع...
23/06/2022

اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی
خوبصورتی اس کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ ہے تو یہ اس
کی سب سے بڑی غلطی ہے, مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تو وقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ہے مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ، کردار، اس کا دین کے ساتھ لگاؤ، اس کا ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اسے محبت دیتا ہے یا پھر نہیں دیتا لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے, خوبصورتی کچھ وقت کے لئے ہوتی ہے لیکن سیرت ہمیشہ رہتی ہے جو عزت سیرت پیدا کرتی ہے وہ خوبصورتی کبھی بھی پیدا نہیں کر سکتی مرد کتنا ہی گنہگار اور غلط کاریوں میں ہی ملوث کیوں نہ ہو لیکن بیوی وہ ہمیشہ دین دار اور خوب سیرت ہی چاہتا ہے.

❣️🙂________🔥✨ویسے مرضی ہے تیری، سوچا بتا دوں تجھ کوتو مجھے چھوڑ کے نقصان  کرے گی"اپنا🙂🖤
23/06/2022

❣️🙂________🔥✨

ویسے مرضی ہے تیری، سوچا بتا دوں تجھ کو
تو مجھے چھوڑ کے نقصان کرے گی"اپنا
🙂🖤

❣️🙂_______🔥✨ہنسا ہوں آج تو مجبور تھا کہ" میرے حضور مجھے یہ ڈر تھا"اگر چپ رہا تو رو نہ پڑوں🙂🖤
23/06/2022

❣️🙂_______🔥✨

ہنسا ہوں آج تو مجبور تھا کہ" میرے حضور
مجھے یہ ڈر تھا"اگر چپ رہا تو رو نہ پڑوں
🙂🖤

‏ان کی مسکراہٹ پر ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے 😍😍😍😍ابھی ہوش میں آئے ھی  تھے تو وہ پھر سے مسکرا بیٹھے 🥳🥳🥳🥳
23/06/2022

‏ان کی مسکراہٹ پر ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے 😍😍😍😍
ابھی ہوش میں آئے ھی تھے تو وہ پھر سے مسکرا بیٹھے 🥳🥳🥳🥳

22/06/2022
.نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا          صاحب! کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!❤
18/06/2022

.نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
صاحب!
کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!❤

جس روز ستم کرتے ہو تازہ کوئ دل پراُس روز زیادہ نظر آتےہو حسیں تُم
28/05/2022

جس روز ستم کرتے ہو تازہ کوئ دل پر

اُس روز زیادہ نظر آتےہو حسیں تُم

اف وہ طوفان شباب آہ وہ سینہ تیرا جسے ہر سانس میں دب دب کے ابھرتا دیکھا
15/05/2022

اف وہ طوفان شباب آہ وہ سینہ تیرا
جسے ہر سانس میں دب دب کے ابھرتا دیکھا

05/05/2022

عید تو ان کی ھوئی جن کو دیدار یار نصیب ھوا
اپنی تو عید بھی گزر گئی راہ یار دیکھتے دیکھتے

میرے ہاتھوں میں پلنے والے پرندے🙌سکھانے لگے ہمیں پرواز کے طریقے🥱🔥
30/04/2022

میرے ہاتھوں میں پلنے والے پرندے🙌
سکھانے لگے ہمیں پرواز کے طریقے🥱🔥

Address

Jhaal Rod Sahiwal
Sahiwala

Telephone

03016532865

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاعرو شاعری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شاعرو شاعری:

Share