29/08/2026
*سولر پینل دھوتے وقت یہ 3 غلطیاں مت کریں!* ❌
1. *نل یا بور کا پانی*
اس میں نمکیات ہوتی ہیں جو خشک ہو کر سفید دھبے چھوڑ دیتی ہیں۔ نتیجہ؟ آپ کے سولر کی کارکردگی 20% تک گر جاتی ہے۔
2. *تیز پریشر سے دھلائی*
زیادہ پریشر شیشے اور سیلز کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
3. *دھوپ میں دھونا*
گرم پینل پر ٹھنڈا پانی = کریک ہونے کا خطرہ۔
*صحیح طریقہ کیا ہے؟* ✅
- ہمیشہ *RO یا Deionized پانی* استعمال کریں
- نرم پریشر یا نرم کپڑے سے صاف کریں
- *صبح یا شام* کو دھوئیں جب پینل ٹھنڈے ہوں
اپنے سولر کی عمر بھی بڑھے گی اور بجلی کی پیداوار بھی 💡
شیئر کریں تاکہ دوسرے دوست بھی فائدہ اٹھائیں 👇