02/03/2026
سید علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر پر دل رنجیدہ ہے۔
عالمِ اسلام ایک باوقار مذہبی و سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا۔ انہوں نے اپنی زندگی اصولوں، استقامت اور اپنے مؤقف پر ثابت قدمی کے ساتھ گزاری۔ ان کی قیادت اور فکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ اور ایرانی عوام کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
#تعزیت #