Malik Arfan Shahzad

Malik Arfan Shahzad جو بھی مانگنا ہے اپنے پروردگار سے مانگو

24/09/2025

So sad

Malik Ahmad Hospital 🏥 Pir Mahal 🛣️ Sandhilianwali. Reach out for care: 03138574762
24/09/2025

Malik Ahmad Hospital 🏥 Pir Mahal 🛣️ Sandhilianwali. Reach out for care: 03138574762

24/06/2025
18/06/2025

دنیا بدل چکی ہے ایک وقت تھا کہ جنگیں تلواروں تیروں اور نیزوں سے لڑی جاتی تھیں سواریاں اونٹ اور گھوڑے ہوا کرتے تھے جنگجو وہی کامیاب تصور کیا جاتا تھا جس کا دل مضبوط اور بازوؤں میں طاقت ہوتی تھی آج یہ صورت مطلقاً تبدیل ہو چکی ہے یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے دنیا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے زمانے میں داخل ہو چکی ہے جذبے اپنی جگہ غیرت ایمانی اپنی جگہ مگر غالب وہی ہو گا جس کے پاس ایڈوانس ٹیکنالوجی ہو گی اس کا عملی مظاہرہ آپ مئی کے پہلے دس دنوں میں پاک بھارت ٹاکرے کی صورت میں دیکھ چکے ہیں کہاں بھارت ایک مضبوط معاشی اور عسکری طاقت اور کہاں پاکستان معیشت لڑکھڑاتی ہوئی حجم میں کئی گنا کم مگر بھارت اب تک ششدر اور حیران ہے کہ ہمارے ساتھ ہو کیا گیا مسلمانو اب بھی وقت ہے سائنس پہ کفر کے فتوے لگانے کی بجائے ٹیکنالوجی میں اپنا لوہا منواو ورنہ خاکم بدہن وہی ہو گا جو اسرائیل جیسا دہشت گرد مشرق وسطی میں کر رہا ہے

اگر پاکستان دنیا کے نقشے میں نہیں تو ہم کو  ایسے دنیا کی کوئ ضرورت نہیں ۔  پورا پاکستان ہم سے ہے  ہم پاکستان سے ہے۔  ۔پا...
18/06/2025

اگر پاکستان دنیا کے نقشے میں نہیں تو ہم کو ایسے دنیا کی کوئ ضرورت نہیں ۔ پورا پاکستان ہم سے ہے ہم پاکستان سے ہے۔ ۔پاک فوج ہم سے ہیں ۔ ہم پاک فوج سے ہے۔ پاکستان وجود پاکستانی عوام اور پاک فوج کا نام ہے۔ پاک فوج اور عوام دونوں جدا نہیں ہو سکتے ۔ کیونکہ
پاک فوج ہے تو پاکستان ہیں پاکستان ہے تو ہم ہیں
🇵🇰♥️پاکستان زندہ باد♥️🇵🇰

25/04/2024
وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ وَلَا تُسْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَاور اس کا حق اس کی کٹائی کے دن ادا ک...
23/04/2024

وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ وَلَا تُسْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ
اور اس کا حق اس کی کٹائی کے دن ادا کرو اور حد سے نہ گزرو، یقینا وہ حد سے گزرنے والوں سے محبت نہیں رکھتا۔
الأنعام : 141
نہری پانی سے سیراب ہونے والی زمین پر 10واں حصہ ٹیوب ویل سے سیراب ہونے والی کا 20واں حصہ اللہ کا ہے جو ہر ایک زمیندار پر فرض ہے ورنہ یہ باقی گندم کو بھی ناپاک رکھے گا اور بے برکتی فساد اور بہت ساری روحانی جسمانی بیماریاں جنم لیں گی۔
زمینداروں کو ترغیب دلاٸیں تاکہ وہ اللہ کے راستے میں اللہ کا حق ادا کریں۔

Malik Ahmad hospital  PIR Mahal road sandilianwali
02/04/2024

Malik Ahmad hospital
PIR Mahal road sandilianwali

جانتے ہو دنیا میں پورن کیسے آیا تھا؟ پہلے عورتوں کی سادی سی تصویریں مردوں کو دل لگانے کے لئے دکھائی جاتی تھیں پھر تھوڑی ...
08/03/2024

جانتے ہو دنیا میں پورن کیسے آیا تھا؟
پہلے عورتوں کی سادی سی تصویریں مردوں کو دل لگانے کے لئے دکھائی جاتی تھیں پھر تھوڑی ترقی ہوئی اور تصویریں سادگی سے تھوڑی موڈلنگ میں تبدیل ہوئیں۔ تنگ کپڑوں میں عورتوں کی تصویریں مردوں کے لئے تھوڑا زیادہ مزہ دار تھیں پھر مزید ترقی کے بعد دوپٹہ گائیب ہوا پھر بڑے گلے سے لے کر آستینیں غائب ہوئیں پھر بالآخر کہیں جا کر ایک برہنہ عورت کی تصویریں مردوں کے لطف کا باعث بنیں۔ اب یہ سب اتنا عام تو ہو ہی گیا تھا کہ مزید ترقی مزید بے غیرتی سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا۔ عورتوں کے ڈانس سے شروع ہوا یہ ڈرامہ بالاآخر پورن تک کب پہنچ گیا کچھ پتہ نہیں چلا۔ اب آتے ہیں اصل بات پر۔۔۔ بات صرف حلوہ یا جلوہ کی نہیں ہے بات یہ ہے کہ حروف کو پہننا ہی کیوں ہے؟؟ وہ بھی اِس وضع سے کہ وہ آیات ہی لگیں؟؟ اگر یہ فیشن ٹرینڈ بن گیا تو ایک دن چال باز آیات بھی کپڑوں پر لکھیں گے اور مسلمانوں کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔ اس لئے اس فیشن کا بائیکاٹ ہی کریں۔ کسی بھی حروف کو پہننا ہی نہیں ہے۔ تا کہ کسی کی ہمت ہی نا ہوسکے کہ وہ خفیہ توہین کے منصوبے بھی بنا سکے۔۔۔

اقراء

Address

Malik Ahmad Hospital
Sandhilianwali

Telephone

+923008574761

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Arfan Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Arfan Shahzad:

Share