Fbr Tax Return Consultant

Fbr Tax Return Consultant we help to file your FBR income tax retun. Feel Free to Contact 0334-2882585

21/05/2026
26/08/2024

فائلر بنانے کا کام بھی حلال نہیں رہا
کافی لوگ جھوٹے ریٹرن فائل کرواتے ہیں
کوئی مکان کا کرایہ چھپا رہا ہے
کوئی دکان کا کرایہ چھپا رہا ہے
کوئی دوسری سیلری چھپا رہا ہے
اور سب سے زیادہ دکھ کی بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ سود کھا رہے ہیں. ان کے ریٹرن فائل کرتے ہوئے تو ڈر لگتا ہے کہ ہم ہم بھی ان کے سودی کاروبار میں ان کے معاون ہو رہے ہیں
یا اللہ ہم کو حلال روزی کمانے اور کھانے کی توفیق عطا فرما

Address

Sanghar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fbr Tax Return Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share